TLP PP141

TLP PP141 Official Page of TLP PP141 (City Sheikhupura)

13/10/2025

بتی چوک شیخوپورہ پر احتجاج جاری کارکنان جلد از جلد پہنچ جائیں۔

اُمتِ مسلمہ کے نام اہم پیغام🚨‼️خطرناک آپریشن کی تیارییہی وقت ہے کھڑے ہونے کا🚨
12/10/2025

اُمتِ مسلمہ کے نام اہم پیغام🚨‼️

خطرناک آپریشن کی تیاری

یہی وقت ہے کھڑے ہونے کا🚨

12/10/2025

مریدکے لبیک یا اقصیٰ مارچ🚨

ایک بار پھر نہتے عاشقانِ رسول ﷺ کا خون بہانے کے لیے اسرائیلی فورسز لگادی گئی ہیں

الرٹ پاکستان 🚨تحریک لبیک پاکستان نے پاکستان بھرسے کارکنان کو مرکزی مارچ میں پہنچنے کا ہنگامی الرٹ جاری کردیا
12/10/2025

الرٹ پاکستان 🚨

تحریک لبیک پاکستان نے پاکستان بھرسے کارکنان کو مرکزی مارچ میں پہنچنے کا ہنگامی الرٹ جاری کردیا

‏🚨انتہائی اہم پریس ریلیزحکومت کی جانب سےکل کےمزاکراتی سیشن کے بعد اب تک کوئی رابطہ نہیں کیا گیاتحریک لبیک تو مزاکرات کرن...
12/10/2025

‏🚨انتہائی اہم پریس ریلیز

حکومت کی جانب سےکل کےمزاکراتی سیشن کے بعد اب تک کوئی رابطہ نہیں کیا گیا

تحریک لبیک تو مزاکرات کرنے کے لیے تیار ہےلیکن حکومت کی جانب سےاس میں دوبارہ رابطہ نا کرنا تشویش ناک ہے

کل مزاکرات شروع ہونےسے اب تک قافلہ مریدکےمیں قیام پزیر ہے

12/10/2025

ہمارا جرم۔.. فلسطین سے یکجہتی کیلئے نکلنا ہے!!!



12/10/2025

دو کنٹینر گولیوں سے زخمی کارکنان کے بھرے ہوئے، عکس امیر المجاہدین کو ڈرب لگی ہوئی۔۔۔

مستند رستے یہی مانے گئے ۔۔۔ 😭

11/10/2025

الـلّٰـہ اکـــبـر
پاکستانی عوام کے نام پیغام

تحریکِ لبیک پاکستان کی مرکزی مزاکراتی کمیٹی کے حکومت پاکستان سے مزاکرات جاری ہیں تحریکِ لبیک پاکستان کے تمام ذمہ داران ا...
11/10/2025

تحریکِ لبیک پاکستان کی مرکزی مزاکراتی کمیٹی کے حکومت پاکستان سے مزاکرات جاری ہیں

تحریکِ لبیک پاکستان کے تمام ذمہ داران اور کارکنان اپنی توجہ مرکز پر مرکوز رکھیں اور کسی بھی پروپیگنڈہ کا حصہ نا بنیں اور مرکز کے فیصلے کا انتظار کریں۔

11/10/2025

کُچھ نہیں رہا کہنے کو 💔

حکومتی غنڈہ گردی نامنظور  !! گرفتاریاں بھی تم نے کیمسجد رحمت اللعالمین پر بار بار حملے بھی تم نے کیے 50 کارکنان گولیاں ل...
09/10/2025

حکومتی غنڈہ گردی نامنظور !!

گرفتاریاں بھی تم نے کی
مسجد رحمت اللعالمین پر بار بار حملے بھی تم نے کیے
50 کارکنان گولیاں لگنے سے زخمی اور 2 کارکن شہید ہو گئے

اور بعد میں پروپگینڈا بھی تم کرو گے لبیک والے پرتشدد احتجاج کر رہے ہیں۔

منجانب
تحریک لبیک پاکستان سٹی شیخوپورہ

Address

City Sheikhupura
Sheikhupura
39350

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when TLP PP141 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share