Hashupi Youth Organization

  • Home
  • Hashupi Youth Organization

Hashupi Youth Organization socialest

Heartiest congratulations to Tajammul Hassan hailing from FaringBama Shigar got admission in Medical college Rawalakot A...
21/02/2026

Heartiest congratulations to Tajammul Hassan hailing from FaringBama Shigar got admission in Medical college Rawalakot Azad kashmir for MBBS. On this occasion we congratulate to all his family members for this great achievement.

حشوپی سے تعلق رکھنے والے قابل اور ہونہار طالب علم نواز علی حسن نے وفاقی اردو یونیورسٹی کراچی سے مطالعہ پاکستان میں بی ای...
17/01/2026

حشوپی سے تعلق رکھنے والے قابل اور ہونہار طالب علم نواز علی حسن نے وفاقی اردو یونیورسٹی کراچی سے مطالعہ پاکستان میں بی ایس کی ڈگری حاصل کر لی۔۔۔ہم اس بڑی کامیابی پر انہیں اور تمام فیملی کو مبارک باد پیش کرتے ہے

**Baltistan Students Federation (BSF)**  **International Students. It is with great pleasure and pride that the Baltista...
28/11/2025

**Baltistan Students Federation (BSF)**
**International Students.
It is with great pleasure and pride that the Baltistan Students Federation (BSF) officially announces the appointment of **Mr. Khurram Abbas Shigri** as the **President of the BSF Europe Region**.

Mr. Khurram Abbas Shigri, a dedicated bachelor student hailing from Hashupi Shigar, Gilgit-Baltistan, and currently residing in Brussels, Belgium, has demonstrated exceptional commitment to the promotion of Baltistani culture, education, and student welfare. His leadership qualities, vision for unity among Baltistani students in Europe, and passion for community empowerment make him an ideal choice to lead the Europe Region.

حشُوپی سے تعلق رکھنے والے ہونہار طالب علم ثقلین علی کو سائپرس میں اعلیٰ تعلیم کے لیے اسکوالرشِپ ملنے پر مبارک باد پیش کر...
21/10/2025

حشُوپی سے تعلق رکھنے والے ہونہار طالب علم ثقلین علی کو سائپرس میں اعلیٰ تعلیم کے لیے اسکوالرشِپ ملنے پر مبارک باد پیش کرتے ہے

Heartiest congratulations to Mr M.Shuaib s/o Saifullah khan from Hashupi and Asadullah s/o Haji Abdur Rahman from Khuban...
13/07/2025

Heartiest congratulations to Mr M.Shuaib s/o Saifullah khan from Hashupi and Asadullah s/o Haji Abdur Rahman from Khubanistan shigar for successfully completed their graduation BBA from Quaid Azam University islamabad. On this great achievement we congratulate to both of them and their all family members.

Heartiest congratulations to our HYO member Advocate  Bahadur Azizi of Hashupi for successfully completed his 5-year LLB...
18/05/2025

Heartiest congratulations to our HYO member Advocate Bahadur Azizi of Hashupi for successfully completed his 5-year LLB degree. This is a proud moment for us and specially his entire family. His dedication, hard work, and passion for justice have finally paid off. We are truly proud of his achievement and pray for his continued successful career a head.

29/04/2025
وہ ماشاءاللہ بخوبی واقف ہے ہم بھی کہیں دور سے نہیں آئے ہم بھی یہی کے مکیں ہے ہمیں خوب پتہ ہے کہ کون کتنا حقیقت پسند ہے، ...
05/01/2025

وہ ماشاءاللہ بخوبی واقف ہے ہم بھی کہیں دور سے نہیں آئے ہم بھی یہی کے مکیں ہے ہمیں خوب پتہ ہے کہ کون کتنا حقیقت پسند ہے، جہاں تک آپ کی شعر کی دوسری لائن کی بات ہے وہ بے تکی اور مہملی جملہ نہ صحیح مگر صاف لفظوں میں یہی جملہ آپ پر خوب ججتا ہے
اب تو آپ ہی ڈیریکٹ ٹارکٹ ہوا ہے تو آپکا بتانا کوئی حیرت والی بات نہیں آپ ماشاءاللہ اپنائیت کی اداکاری اور قومی بناوٹی کا درد لئے ہر کسی معاملے میں جانکنے کی ادا کمال کے رکھتے ہے خیر یہ تو آپ کا معاملہ ہے اتنا تو بنتا ہے کہ پوائنٹ ٹو پوائنٹ فضول کی تشریح کریں۔۔
ہم خود معترف ہے اور اس اعتراف کا حق ادا پہلے ہی پوسٹ میں کر چکے ہے اگر آپکی تعصب بھری نگاہ کی زینت بنی ہے تو سوچ لیجئے گا۔ یہ کہ آپ کے پیج کی ہی نہیں الچوڑی کے سرکردگان ،عمائدین اپنی مثال آپ تھے اور ہے ہر اچھے امور میں، مگر ایڈمن صاحب جہاں تک صرف آپکی بات ہے ماشاءاللہ کیا کہنے ۔۔۔۔جہاں تک باشعور با صلاحیت کی بات ہے وہ ہم پہلے ہی کہ چکے ہمیں خود بھی فخر ہے کہ الچوڑی میں الحمدللہ کوئی کمی نہیں مگر المیہ یوں ہے جیسے آپ خود اپنے آپ کی تعریف کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑ رہا جیسے خُدی کا شمار انٹرنیشنل لیول کے انفلیونسر میں کردی عین اسی طرح شگر ہی نہیں پورے پاکستان کے ترقی و خوشحالی کا ضامن خُدی کو قرار دے رہے ہے جو کہ آپکی خوش فہمی ہے اور اسی خوش فہمی کے بنیاد پر خود کو بڑا فسادی اور عوامی امنگوں کے حقیقی ترجمانی کے نشست پر فائز کر کے کسی اور کے معاملے میں ٹانگ اڑا کر سستی شہرت کے چسکے لینے کیلئے باؤلا پن کا شکار ہونا ہم کسی حساب میں نہیں لاتے ہے۔۔
جہاں تک گورنمنٹ ملازمین کی بات ہے گورنمنٹ آف پاکستان کو ہم اپیل کرینگے کہ آیندہ جو بھی حکمت عملی طے کرنی ہو آپکے زرین خیالات کو مدِ نظر رکھا جائے۔۔
مسئلہ صرف زنگ آلودگی کا ہی نہیں آپکو اس وقت ہضمولے اور برنال کی بھی شدید ضرورت ہے وہ وقت پر نسخے کے مطابق لیا کریں رہی بات چھقپو سے ہمیں بجلی دینے کی، خیر چھقپو والوں سے ہمارا اپنا لین دین ہے اور محکمے کا اپنا معاملہ ہے جب ان کو ضرورت پڑے یہاں سے لیتے ہیں جب یہاں ضرورت پڑے وہاں سے لاتے ہیں اور الحمداللہ بجلی گھر یہاں ہونے کے باوجود ہم آج بھی یہ ہرگز نہیں کہتے ہے کہ کسی کو دیدیں کسی کو نہ دیدیں وہ محکمہ خود کے پالیسی کے مطابق جہاں دیدے کوئی اعتراض نہیں ہاں مگر حشوپی کو پورا کرنے کے بعد ہی۔۔ اور بات جہاں تک آپ لوگوں کی ضمیر کی ہے آپکی زنگ سے سڑی ہوئی ذہن میں کہیں یہ چیز اگر محفوظ ہے تو چھقپو کا بجلی جب حشوپی ہورچس والوں کو ضرورت پڑا دن کے وقت موبائل چارج کیلئے دینے کی ریکوسٹ کی تو آپ لوگوں کی زندہ ضمیری کے ساتھ فراغ دلی کا مظاہرہ کسی سے ڈھکی چھپی بھی نہیں۔
اور ہاں جہاں تک لوڈ شیڈنگ کی بات ہے سردیوں میں تقریباً یہی برابر کے لوڈ شیڈنگ حشوپی میں بھی ہے یہ الگ بات ہے بغض حشوپی سے اندھا ہو کے حقیقت سے کوسوں دور رہنا اور من گھڑت کہانی بنانا جبکہ بجلی ترسیل میں حشوپی کے برابر کوئی بھی گاؤں نہیں اور ہاں ایس کام زونگ ٹاور کو اپنی مقررہ وقت پر لائٹ کی ترسیل ہے اگر نہیں تو انکا اپنا کمپنی ذمہ دار ہے آپ لوگ اپنے سکمتھنگ ٹاؤر کو بجلی دینے پر دھیان دے شکریہ۔۔
بہرحال اپنے قُرب کی محرومیوں کے ازالے کیلئے کاوشیں تیز رکھے ہمیں اپنا خیال رکھنا خوب آتے ہے۔۔۔اور آپ کی خوشی کیلئے فارغ بیٹھا تھا تو کچھ لکھ لیا ہے ویسے اتنے فارغ ہم حشوپی والے ہوتے نہیں ہے کہ ہر ایرے غیرے کی اپنی رنجشوں کو ہلکا کرنے کیلئے لکھی ہوئی بے مول چیزوں کا جواب دیں ۔۔لکھتا اگر الفاظ اور وقت اتنا سستا ہوتا۔۔۔۔۔۔
ہضمولا اور برنال کا استعمال وقت پر کرتے رہیے گا شکریہ

بیگانے کی شادی میں عبداللہ دیوانہ۔۔                                 ہاں عبداللہ کی دیوانگی ہم خوب سمجھ سکتے ہے ۔۔۔مگر ای...
04/01/2025

بیگانے کی شادی میں عبداللہ دیوانہ۔۔ ہاں عبداللہ کی دیوانگی ہم خوب سمجھ سکتے ہے ۔۔۔مگر
ایک چیز سمجھ نہیں آرہے ہیں الحمدللہ یونین کونسل الچوڑی خاص کر گاؤں الچوڑی کے عمائدین ، سرکردگان ، علماء زعماء ، برسوں سے کسی تعریف کے محتاج نہیں اس میں کوئی دو رائے نہیں ہے جہاں تک AYP کی بات ہے سمجھ نہیں آرہا اس پیج کو کون آپریڈ کرتے ہے مگر یہ بات یقین کے ساتھ کہ سکتا ہوں کوئی صاحب عقل و دانش فرد آپریڈ نہیں کر رہے، جب کہ الچوڑی کے جوانان کی کثرت بھی ماشاءاللہ کافی مہذب اور شائستہ ہے بحرکیف ہماری مراد اس پیج کے ایڈمن ہے جو کہ الچوڑی کی مجموعی مثبت شہرت، ترقی، اور پہچان کو متاثر کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑ رہا، ہر چھوٹی چھوٹی چیزوں پر تنقید کرنے، کسی کی گریباں میں جھانکنے سے بہتر ہے کہ باہمی سوچ و بچار کیساتھ عمائدین کو اعتماد میں لیکر سرکردگان و معززین کی سرپرستی میں اپنی حقوق کیلئے کوششیں کرنی چائیے ناکہ کسی دوسرے کے معاملے میں ٹانگ اڑائے، جس سے کوئی ربط ہی نہیں ، بیگانے کی شادی میں عبداللہ دیوانے کی مثال ذیل میں دیکھئے ۔۔۔۔۔ (خیر ان سارے امور کی صفائی کسی بے مروت کو دینا بلکل بھی ضروری نہیں مگر اس پلیٹ فارم سے منسلک احباب کی علم میں لانے کیلئے جسارت کر رہا ہوں ۔۔جوکہ یوں ہے
∆۔۔۔600 کلوواٹ بجلی 60 گھرانوں کو دینے کیلئے آپ حضور کی کیا ہمیں اجازت کی ضرورت ہے ؟ اور ہاں اپنی گنتی ٹھیک کر لیجئے ۔۔
∆۔۔۔الحمد للّٰہ اس وقت پورے شگر ہی نہیں پورے گلگت بلتستان میں ، حشوپی ،پھڑینگ باماں اور ہورچس جیسا بجلی سے فیضیاب کوئی نہیں ہو رہا۔۔بلفرض ہمیں نہیں تو آپ عطا فرماینگے؟ چھقپو کا بجلی جب ہمیں ضرورت پڑی تو دن کو چارجنگ کیلئے دینے کی التجا کی تو آپ لوگوں کی فراغ دلی ہمیں خوب یاد ہے ۔
∆۔۔۔الحمد للہ ہماری پہچان ان میں سے نہیں کہ کسی کا حق مار کر کھائے اس ربُ العزت نے اس دھرتی میں ہماری اوقات سے بڑھ کر ساری نوازشیں عطا کی ہوئی ہیں الحمدللہ ، اور ہم وہ بھی نہیں کہ کسی اور ملکیت پر اپنا وقار دکھا کر سستی شہرت کمائے ،بجلی گھر حشوپی میں ہونے کے باوجود کبھی ہورچس ، پھرینگ باماں ،چھورکاہ والوں پر زیادتی کرنے کی کوشش کی نہ کسی کو مشورہ دیا جبکہ آپ حضور جانتے ہے جس جگہ بجلی گھر ہو وہاں کے مقامی حقوق کی حصولی کیسے کرتے ہے اور آج بھی ہمارا برملا نعرہ یہی ہے ہمیں بجلی پورا کرو پھر جہاں دینا ہے دیدو۔۔
∆۔۔۔انا کی تسکین ،سکون قلب، ذہنی توازن کے لئےحکیم اور دعا کی ضرورت آپکو ہیں کیونکہ اس وقت آپ فرعون کی سوچ لیکر صرف الچوڑی ہی کیا پورے شگر پر براجمان ہونے کی ناکام کوشش میں لگے ہوئے ہے۔۔اور ہمیں 4G دینے کیلئے آپکی کاوشیں اپنی پاس رکھیں ہمیں 4G بھی ہے اور WiFi بھی گھر گھر لگے ہوئے ہے رہی بات دن کو بجلی کی ترسیل کی پانی کی بندش اور اؤرلوڈ کیوجہ سے پورے عوام کو واٹر ٹینک بھرنے تک لائٹ آف رہتی ہے
∆۔۔۔ہم وہ قوم نہیں کہ کسی کی اچھائی برائی یا حقیقت کو اپنی ذاتیات سمجھ کر منافقت کرے بلکہ جو جس چیز کے لائق ہو خوب اور وقت پر نواز دیتے ہیں۔۔اب بھی کہتا ہوں محکمہ برقیات شگر کے تمام ذمہ داران کی کاوشیں لائق تحسین ہے صد آفرین۔۔
∆۔۔۔۔جہاں تک بات ہے لؤر ملازمین کی ، یہ بات کسی سے ڈھکی چھپی نہیں کہ محکمہ ھذا کے اہم عہدیداران سمیت لور ملازمین کی بہترین حکمت عملی اور اپنے پیشے سے لگاؤ اس بات کی عکاسی کرتا ہے کہ یہاں کے باسی اس شدید سردی میں جہاں لوگ دو پل بجلی کی روشنی کیلئے ترستے ہے، جہاں وولٹیج 30 سے 50 کی کھینچا تانی کا رونا روتے ہوئے سوشل میڈیا سر پر اٹھا کے رکھتے ہیں وہیں یونین کونسل حشوپی 24 گھنٹے 220 وولٹیج کے ساتھ عصر حاضر کے سب سے اہم ضرورت/نعمت سے مستفید ہوتے ہے الحمدللہ ۔۔۔ ایک بار پھر قوم کی طرف سے محکمہ برقیات کے اعلیٰ عہدیداروں XN صاحب ،RE صاحب ،Supervisorصاحب، فورمین صاحبان اور لور سٹاف کا از تہہ دل سے مشکور و ممنون ہے
منجانب: حشوپی یوتھ آرگنائزیشن HYO

صد شکریہ محکمہ برقیات شگر ، گزشتہ سالوں کیطرح اپنی کامیاب روایت کو برقرار رکھتے ہوئے اس سال بھی جہاں ہر ضلعے ،ہر علاقے م...
02/01/2025

صد شکریہ محکمہ برقیات شگر ، گزشتہ سالوں کیطرح اپنی کامیاب روایت کو برقرار رکھتے ہوئے اس سال بھی جہاں ہر ضلعے ،ہر علاقے میں بجلی کی شدید بحران کا قصہ سرِ بازار سننے کو ملتے ہے وہیں بلعموم پورے ضلع شگر اور بلخصوص یونین کونسل حشوپی کے عوام کیلئے بہترین حکمت عملی کیساتھ بلا تعطل بجلی کی ترسیل پر محکمہ ھذا کے ذمہ داران جانب (ایکس این صاحب، آر ای صاحب، سپر وائزر اور جملہ تمام سٹاف ) صاحبان کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں۔ اور آپ سبھی کی اس ٹھٹھرتی سردی میں عوام کو بجلی کی ترسیل کیلئے کاوشوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں ۔۔
علاوہ ازیں محکمہ برقیات شگر کا از تہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہے کہ جناب نثار حسین صاحب کو ٹربائن آپریٹر کو انچارچ ہائیڈل سٹیشن فیس ٹو حشوپی جبکہ علی مراد صاحب ٹربائن آپریٹر کو انچارچ کمپلین سٹیشن حشوپی نوٹیفکیشن جاری کی گئی جو کہ انتہائی موزوں ہے ۔ جبکہ عوامی حلقوں کیطرف حشوپی فیس ٹو زون سے اپنی مدت ملازمت پوری کرکے ریٹائرمنٹ ہونے والوں کے جگہ پر فوری یہاں کے مقامی اہل افراد کو ادارے کے قوانین کے مطابق ملازمت دینے کی اپیل کیجاتی ہے شکریہ
منجانب: حشُوپی یُوتھ آرگنائزیشن

قاید مقاومت وشھداے مقاومت کو خراجِ تحسین پیش کرنے کیلئے جامع مسجد حشوپی شگر میں کل بروز جمعہ 8نومبر 2024 کو سیمینار کا ا...
07/11/2024

قاید مقاومت وشھداے مقاومت کو خراجِ تحسین پیش کرنے کیلئے جامع مسجد حشوپی شگر میں
کل بروز جمعہ
8نومبر 2024
کو سیمینار کا احتمام کیا گیا ھے جس میں مجاھد ملت آغا سید علی رضوی صاحب خصوصی خطاب فرمائیں گے
تمام مومنین سے التماس ھے کی پابندی وقت کے ساتھ جمعہ کی اجتماع میں اپنی شرکت کو یقینی بنا کر شھیدپرور قوم ھونے کا ثبوت دیں
شیخ محمد کاظم زاکری امام جمعہ والجماعت حشوپی

اندھیر نگری ،چوپٹ راج۔۔۔۔اس  مشہور ضربُ مثل  عکاسی کرتا ہوا محکمہ برقیات ضلع شگر کے یونین کونسل الچوڑی کے تین اہم گاؤں ،...
18/08/2024

اندھیر نگری ،چوپٹ راج۔۔۔۔
اس مشہور ضربُ مثل عکاسی کرتا ہوا محکمہ برقیات ضلع شگر کے یونین کونسل الچوڑی کے تین اہم گاؤں ،حشوپی، خوبانستان، اور ہورچس ایک دفعہ پھر بری طرح لوڈ شیڈنگ نامی اذیت سہنے پہ مجبور۔۔۔۔فیس ٹو حشوپی کے لائٹ سپلائی کا نظام اس حد تک بلکل بھی پیچیدہ نہیں کہ بار بار غریب عوام کو منگھڑت کہانی بنا کر نظام ذندگی مفلوج کریں جب بھی ٹربائن یا فیس ٹو سے منسلک فنی خراب یا کوئی وجوہات پیش آیا تو حشوپی یوتھ کا بروقت سائیڈ وزٹ سے بارہا یہی دیکھنے کو ملا ہے کہ معاملہ صرف انہیں کے سٹاف کی عدم دلچسپی کا ہے ٹربائن کے کسی بھی چیز کو بروقت نہیں دیکھتے جس وقت ریپیرنگ ممکن ہو، ہر اتوار کو ٹینکی خالی کرنے کے نام پر ڈراما رچاتے ہے مگر برائے نام۔۔۔ کئی کئی بار سٹاف کی غیر موجودگی کی وجہ سے پورے ٹربائن آف اور علاقہ اندھیرے میں۔۔۔ کہنے کو بہت کچھ اور بھی، سنہری داستان بہت طول ہے وہ وقت آنے پر عیاں ہونگے۔۔۔
حکامِ بالا ، محکمہ برقیات سے بر جستہ اپیل ہے
°°°ہمارے چراگاہ، نہری نظام، آپباشی نظام کو اثر انداز کرکے ہمارے ساتھ نا انصافی کیوں ؟

°°°ہر بار کوتاہی سٹاف کے ہوتے ہوئے کوئی ازالہ کیوں نہیں؟
°°°کول ریپیرنگ سمیت دیگر کام کی نگرانی کیوں نہیں، مقامی کمیونٹی کی مداخلت پر بھی خاطر خواہ توجہ کی بجائے ٹال مٹول کیوں؟
°°° جب بھی بڑا کوئی کام پیش آئے تو عوامی خدمات شامل حال ہونے کے باوجود عوام کی طرف توجہ میں تاخیر؟
ان سارے عوامل کے بِنا تاخیر جواب چاہیے ذمہ داران سے، اور بلا تعطل بجلی کی فراہمی کو یقینی بنائے ۔۔۔
ان سارے معاملات کو بروقت حل نہیں کیا گیا تو انشاللہ بہت جلد پریس کانفرنس سمیت احتجاج ریکارڈ کیا جائے گا۔۔
حشوپی یوتھ آرگنائزیشن HYO

Address


HASHUPI

Telephone

+923451890465

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hashupi Youth Organization posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your organization to be the top-listed Government Service?

Share