Pakistan Peoples party UC Gulabpur

Pakistan Peoples party UC Gulabpur Pakistan Peoples Party UC GulbPur District ShiGar love politics

نصر مِّنَ اللّٰہِ وَ فَتۡحٌ قَرِیۡبٌ ؕحق اور سچ کا دن ❤️🖤💚
01/09/2025

نصر مِّنَ اللّٰہِ وَ فَتۡحٌ قَرِیۡبٌ ؕ
حق اور سچ کا دن
❤️🖤💚

چیرمین ریڈ کریسنٹ ،پیپلز پارٹی گلگت بلتستان کے نائب صدر عمران ندیم کا ہورچس/ حشوپی کا دورہ، متاثرینِ سیلاب کے لیے ریلیف ...
27/08/2025

چیرمین ریڈ کریسنٹ ،پیپلز پارٹی گلگت بلتستان کے نائب صدر عمران ندیم کا ہورچس/ حشوپی کا دورہ، متاثرینِ سیلاب کے لیے ریلیف اقدامات کا اعلان

گلگت بلتستان (نمائندہ خصوصی) — پاکستان پیپلز پارٹی گلگت بلتستان کے سینئر نائب صدر عمران ندیم نے آج حشوپی کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے حالیہ سیلاب سےہورچس/ متاثرہ علاقوں، نالے کی تباہ حالی، کٹاؤ اور عوامی نقصانات کا جائزہ لیا۔ انہوں نے متاثرہ گھروں، فصلوں اور نالے کے خطرناک بہاؤ کا معائنہ کرتے ہوئے مقامی افراد سے ملاقات کی۔

عمران ندیم نے اس موقع پر اعلان کیا:

> "جوں ہی پانی کا بہاؤ کم ہوگا، نالے کی صفائی کے لیے ایکسکیویٹر کی فراہمی میں بھرپور تعاون کریں گے، تاکہ نالہ کی صفائی اور بحالی کا عمل تیز ہو۔"

انہوں نے مزید کہا کہ:

> "چونکہ ابھی میں حکومت میں نہیں ہوں، لہٰذا میں خود حفاظتی بند کی تعمیر کا وعدہ نہیں کر سکتا، مگر میں مختلف این جی اوز اور ریڈ کریسنٹ کے ذریعے مکمل کوشش کروں گا ۔

انہوں نے یہ بھی بتایا کہ:

> "ریڈ کریسنٹ کی ٹیم جلد حشوپی آئے گی، متاثرہ علاقوں کا اسسمنٹ کرے گی، اور کہ متاثرہ مکانات اور فصلوں کا جائزہ لیا جائے۔ان کے ازالے کے لیے ہر ممکن تعاون کیا جائے گا۔"
عمران ندیم نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی ہمیشہ عوام کے ساتھ کھڑی رہی ہے، اور موجودہ صورتحال میں بھی ہم صرف دعوے نہیں بلکہ عملی اقدامات پر یقین رکھتے ہیں۔ عوام نے ان کے دورے اور اعلانات کو سراہا اور شکریہ ادا کیا۔

GLT-A 1500
18/07/2025

GLT-A 1500

گلگت بلتستان کی معروف سماجی و سیاسی شخصیت، ہر دل عزیز انسان، اور پاکستان پیپلز پارٹی ضلع شگر کے جنرل سیکرٹری محمد عسکری ...
12/03/2025

گلگت بلتستان کی معروف سماجی و سیاسی شخصیت، ہر دل عزیز انسان، اور پاکستان پیپلز پارٹی ضلع شگر کے جنرل سیکرٹری محمد عسکری کی ناگہانی وفات پر دلی رنج و غم کا اظہار کرتے ہیں۔ ان کی وفات سے علاقے نے ایک مخلص، درد دل رکھنے والا، اور عوامی خدمت کے جذبے سے سرشار رہنما کھویا ہے۔

اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے۔ آمین۔

شریک غم۔
پاکستان پیپلز پارٹی یو سی گلاب پور شگر

25/12/2024

Imran Nadeem Chairman Pakistan Red Crescent (GB) giving presentation on issues of climate change in GB
19/11/2024

Imran Nadeem Chairman Pakistan Red Crescent (GB) giving presentation on issues of climate change in GB


Imran Nadeem Chairman Pakistan Red Crescent Represented Gilgit Baltistan at the International Climate Change Conference ...
14/11/2024

Imran Nadeem Chairman Pakistan Red Crescent Represented Gilgit Baltistan at the International Climate Change Conference in Baku Azerbaijan

Imran Nadeem Shigri

یوم آزادی گلگت بلتستان
01/11/2024

یوم آزادی گلگت بلتستان

Imran Nadeem Shigri
28/10/2024

Imran Nadeem Shigri

ہم نے سونا سپرد خاک کیا۔شگر گلاب پور کے دو عظیم ستارے اب ہم میں نہیں رہیں😭😭 اللہ تعالٰی جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فر...
11/07/2024

ہم نے سونا سپرد خاک کیا۔
شگر گلاب پور کے دو عظیم ستارے اب ہم میں نہیں رہیں😭😭
اللہ تعالٰی جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے
آمین

28/03/2024

یوتھ لیڈر زبیر ملک کی بہادری اور ہمت کو ہم سلام پیش کرتے ہیں کہ اپ نے اج محکمہ زراعت والوں کی طرف سے کی جانے والے ظلم کو نہ صرف بے نقاب کیا بلکہ عوام کے حقوق عوام تک پہنچانے کی بھرپور کوشش کی ہم اپ کا مشکور ہیں
اج گلاب پور نرسری میں پودوں کی تقسیمات پر محکمہ زرعت والوں نے اپنی من پسند لوگوں کو نوازنےکی کوشش کو
نا کام بنا دیا
DD Agriculture & Home Gardening

Address

Shigar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Peoples party UC Gulabpur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share