Assistant Commissioner Shorkot

Assistant Commissioner Shorkot Welcome to the official page of
Assistant Commissioner Shorkot
Sadaf Akbar,stay informed and connected with latest updates and initiatives in Shorkot.

12/04/2026

12 اپریل 2026:اسسٹنٹ کمشنر شورکوٹ میڈم صدف اکبر کی ہدایت پر   میونسپل کمیٹی آفس شورکوٹ کی طرف سے شورکوٹ شہر کی تمام شاہر...
12/04/2026

12 اپریل 2026:
اسسٹنٹ کمشنر شورکوٹ میڈم صدف اکبر کی ہدایت پر میونسپل کمیٹی آفس شورکوٹ کی طرف سے شورکوٹ شہر کی تمام شاہراہوں سے پانی نکالنے کی مہم تیز ۔
اسسٹنٹ کمشنر شورکوٹ کی زیر نگرانی میونسپل کمیٹی آفس شورکوٹ کی طرف سے پانی سکر مشین کی مدد سے شاہراہوں سے پانی نکالا جا رہا ہے۔
Govt of Punjab
Commissioner Faisalabad
DC_Jhang

12/04/2026

11 اپریل 2026:اسسٹنٹ کمشنر شورکوٹ میڈم صدف اکبر کی ہدایت پر رہائش ایریاز کی صفائ و ستھرائی کروائ جا رہی ہے ٹریکٹر کی مدد...
12/04/2026

11 اپریل 2026:
اسسٹنٹ کمشنر شورکوٹ میڈم صدف اکبر کی ہدایت پر رہائش ایریاز کی صفائ و ستھرائی کروائ جا رہی ہے
ٹریکٹر کی مدد سے خراب مٹی کی لیولنگ کروائی جا رہی ہے سڑکوں پر موجود گندے پانی پر مٹی سے بھرائ کی جا رہی ہے
Govt of Punjab Commissioner Faisalabad DC_Jhang

11 اپریل 2026:اسسٹنٹ کمشنر شورکوٹ میڈم صدف اکبر کی ہدایت پر فلٹریشن پلانٹس کی صفائ و ستھرائی کروائی جا رہی ہے نیز خراب ف...
12/04/2026

11 اپریل 2026:
اسسٹنٹ کمشنر شورکوٹ میڈم صدف اکبر کی ہدایت پر فلٹریشن پلانٹس کی صفائ و ستھرائی کروائی جا رہی ہے
نیز خراب فلٹر کو تبدیل کیا جا رہا ہے
Govt of Punjab Commissioner Faisalabad DC_Jhang

11 اپریل 2026:جنرل بس اسٹینڈ شورکوٹ سٹی Govt of Punjab Commissioner Faisalabad DC_Jhang
12/04/2026

11 اپریل 2026:
جنرل بس اسٹینڈ شورکوٹ سٹی
Govt of Punjab Commissioner Faisalabad DC_Jhang

11 اپریل 2026:اسسٹنٹ کمشنر شورکوٹ میڈم صدف اکبر کی ہدایت پر شورکوٹ سٹی کے پارکس میں بیوٹیفیکیشن کا کام جاری ہے Govt of P...
12/04/2026

11 اپریل 2026:
اسسٹنٹ کمشنر شورکوٹ میڈم صدف اکبر کی ہدایت پر شورکوٹ سٹی کے پارکس میں بیوٹیفیکیشن کا کام جاری ہے
Govt of Punjab Commissioner Faisalabad DC_Jhang

11 اپریل 2026:اسسٹنٹ کمشنر شورکوٹ میڈم صدف اکبر کی ہدایت پر میونسپل کمیٹی،واسا ٹیمز فیلڈ میں متحرکشورکوٹ سٹی میں میں جمع...
12/04/2026

11 اپریل 2026:
اسسٹنٹ کمشنر شورکوٹ میڈم صدف اکبر کی ہدایت پر میونسپل کمیٹی،واسا ٹیمز فیلڈ میں متحرک
شورکوٹ سٹی میں میں جمع سیورج کا پانی ڈی واٹرنگ سیٹ کے ذریعے فوری طور پر نکالا جا رہا ہے تاکہ عوام کو درپیش مشکلات کا ازالہ ممکن بنایا جا سکے۔
اسسٹنٹ کمشنر شورکوٹ کی ہدایت پر جاری سیوریج سکیم کو تیزی سے مکمل کیا جا رہا پے تاکہ مستقل بنیادوں پر نکاسی آب کے مسائل حل ہو سکیں۔ عوامی مسائل کا بروقت حل تحصیل انتظامیہ کی اولین ترجیح ہے اور اس سلسلے میں کسی قسم کی غفلت برداشت نہیں کی جائے گی۔
اسسٹنٹ کمشنر شورکوٹ
Govt of Punjab Commissioner Faisalabad DC_Jhang

11 اپریل 2026:اسسٹنٹ کمشنر شورکوٹ میڈم صدف اکبر کی ہدایت پر واسا ٹیمز فیلڈ میں متحرکاسسٹنٹ کمشنر شورکوٹ کی ہدایت پر گٹرو...
12/04/2026

11 اپریل 2026:
اسسٹنٹ کمشنر شورکوٹ میڈم صدف اکبر کی ہدایت پر واسا ٹیمز فیلڈ میں متحرک
اسسٹنٹ کمشنر شورکوٹ کی ہدایت پر گٹروں کی صفائ کروائی جا رہی ہے
بند لائنوں کو کلیئر کروایا جا رہا ہے
Govt of Punjab Commissioner Faisalabad DC_Jhang

11 اپریل 2026:اسسٹنٹ کمشنر شورکوٹ میڈم صدف اکبر کی ہدایت پر تحصیل شورکوٹ میں وال چاکنگ کروائ جا رہی ہےGovt of Punjab Com...
12/04/2026

11 اپریل 2026:
اسسٹنٹ کمشنر شورکوٹ میڈم صدف اکبر کی ہدایت پر تحصیل شورکوٹ میں وال چاکنگ کروائ جا رہی ہے
Govt of Punjab Commissioner Faisalabad DC_Jhang

Address

Assistant Commissioner Shorkot
Shorkot
35050

Opening Hours

Monday 09:00 - 16:00
Tuesday 09:00 - 16:00
Wednesday 09:00 - 16:00
Thursday 09:00 - 16:00
Friday 09:00 - 13:00
Saturday 09:00 - 16:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Assistant Commissioner Shorkot posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share