Syed Farhan Bukhari

Syed Farhan Bukhari Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Syed Farhan Bukhari, Social service, Shujabad City, Shujabad.

18/12/2022
20/11/2022

*جناح ہسپتال ( JPMC ) کراچی پاکستان میں*
*اسٹیج ون اور اسٹیج ٹو ، کینسر کا*
*کامیاب ترین ، فوری اور تقریباً یقینی علاج بلکل مفت*

*وہ بھی چند گھنٹوں میں*

کراچی جناح اسپتال میں درجنوں وارڈ ہیں جہاں مختلف شعبوں میں علاج کی سہولیات فراہم کی جاتی ہیں

*لیکن جناح ہسپتال کراچی میں ایک ایسا وارڈ بھی ھے جہاں کینسر کے مفت علاج کی سہولت دنیا بھر میں کہیں اور میسر نہیں ہے*

یہ ایک ایسا جادوئی طریقہ علاج ھے جو کہ صرف چند گھنٹے میں کیسنر سے مکمل نجات دلا دیتا ھے

*نہ سرجری ھوتی ھے نہ ھی کوئی تکلیف*

*یہاں کی خاص بات یہ ھے کہ پچاس لاکھ روپے کے اس انتہاٸی مہنگے علاج پر مریض کا ایک پیسہ بھی خرچ نہیں ھوتا*

ذکر ھو رھا ھے سائبر نائف کا
یہ ایک ایسا روبوٹ ہے جو الله کے فضل و کرم سے ٹیومر کا جڑ سے خاتمہ کردیتا ھے

سائبر نائف سے بیک وقت بارہ سو زاویوں سے شعاعیں نکلتی ہیں

جسکے باعث ٹیومر کا خاتمہ ، ریڈیو سرجری کی نسبت زیادہ آسان اور محفوظ ھوتا ھے

*اسکی کامیابی کی شرح ننانوے فیصد % 99 تک ھے*

یہاں علاج کے لیئے نہ تو کسی کی سفارش کی ضرورت ھے
اور نہ ھی کوئی طویل انتظار کی اذیت

ڈاکٹرز کے مطابق *اسٹیج ون اور اسٹیج ٹو* کے کینسر کے مریضوں کا آسان ترین اور فوری علاج سائبر نائف سے ممکن ھے

مریض کی آنکھوں کے سامنے *بغیر بے ہوش کیۓ* روبوٹ اپنا کام انجام دیتا ھے اور چند ھی گھنٹوں میں مریض صحتیاب ھو کر اسپتال سے روانہ ھو جاتا ھے

ساٸبر ناٸف سے ھونے والا علاج تو حیران کن ھے ہی ، مگر ساتھ ھی اس ادارے کا قیام بھی کسی معجزے سے کم نہیں

قریباً سات سال قبل ۔ ۔ ۔
ایک پاکستانی کا امریکا میں سائبر نائف کے ذریعے کامیاب علاج ھوا
صحت یاب ھونے والے اس نوجوان نے *چالیس کروڑ روپے* سے زائد مالیت کے سائبر نائف روبوٹ کو پاکستان لانے کی خواہش کا اظہار اپنے دوستوں اور ساتھیوں سے کیا

خواھش کو حقیقت کا روپ دینے کے لیئے پاکستان ایڈ اینڈ فاؤنڈیشن میدان میں اتری
کارواں آگے بڑھتا رہا اور قافلہ بنتا گیا

آخر میں جب سات آٹھ کروڑ کا خسارہ رھا تو عبدالستار ایدھی صاحب نے بھاری رقم عطیہ کر دی کہ اس سے غریبوں کا مفت علاج ممکن ھو گا

پانچ سال کے دوران اب تک پانچ ھزار افراد سائبر نائف سے مستفید ھوئے ہیں
جن میں بیرون ملک سے آنے والے مریض بھی شامل ہیں

خاص بات یہ ہے کہ دنیا میں فی الحال تقریباً ڈھائی سو ( 250 ) سائبر نائف روبوٹس ہیں

*ان میں صرف پاکستان وہ واحد ملک ھے جہاں پچاس لاکھ روپے کی سرجری بالکل مفت کی جاتی ھے*

یہی نہیں اس ادارے میں روز بروز جدید ترین ٹیکنالوجی کا اضافہ بھی ھو رھا ھے

حال ھی میں یہاں بیٹ اسکین مشین بھی نصب کردی گئی ھے

*پتہ*
ساٸیبر ناٸف وارڈ
جناح ہسپتال ( JPMC )
کراچی ، پاکستان

CYBER KNIFE
JPMC
Karachi ۔ Pakistan
Phone number
92 21 35140111

آپ سے درخواست کہ
اس پوسٹ کو صدقہ جاریہ کی نیت سے اپنے دوست احباب اور مختلف گروپس میں ضرور شیئر کیجئے

ممکن ہے آپکا ایک شیئر کینسر کے کسی مریض کی زندگی بچا سکے

18/08/2021

Happy independence Day 14-Aug-2021
PTI Shujabad Team celebrating Ceremony with Administration

جلوس اعزادارین امام حسین رضی اللہ تعالٰی عنہ 7 محرم الحرام ، اظہر امام زیدی صاحب کے گھر سے برآمد ہوا۔ جو اپنے روایتی راس...
16/08/2021

جلوس اعزادارین امام حسین رضی اللہ تعالٰی عنہ 7 محرم الحرام ، اظہر امام زیدی صاحب کے گھر سے برآمد ہوا۔
جو اپنے روایتی راستوں سے ہوتا ہوا۔ پرامن طریقے سے اختتام پذیر ہوا۔
اسسٹنٹ کمشنر جناب ناصر شہزاد ڈوگر صاحب کے ساتھ PTI شجاع آباد کے سنئیر رہنماؤں شیخ عبدالباری، دلشاد خان، خالد ہاشمی چئیرمین ،قاری عبدالرحمن اور میڈیا کے نمائندوں نے جلوس کا دورہ کیا اور انتظامات چیک کیئے۔
منجانب:- سید فرحان بخاری سنئیر نائب صدر سٹی شجاع آباد

محمد عمر فاروق صاحب SHO تھانہ سٹی شجاع آباد سے ملاقات ہوئی۔اور رات کو شہر شجاع آباد میں چوری کی بڑھتی ہوئی وارداتوں کی ر...
29/06/2021

محمد عمر فاروق صاحب SHO تھانہ سٹی شجاع آباد سے ملاقات ہوئی۔
اور رات کو شہر شجاع آباد میں چوری کی بڑھتی ہوئی وارداتوں کی روک تھام کیلئے، رات کوصبح تک موٹرسائیکل سکواڈ کی گشت کی تجویز پیش کی۔جو انھوں نے منظور کرتے ہوئے، فوری طور پر احکامات جاری کئے۔
شکریہ MNA-158 محمد ابراہیم خان صاحب کہ ایک قابل،فرض شناس اور نوجوان آفیسر کے ہاتھ میں شہر کی ذمہ داری دی۔
Also Thanks to Bhai Malik Nadem Haider SHO

Address

Shujabad City
Shujabad
60000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Syed Farhan Bukhari posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Syed Farhan Bukhari:

Share

Category