Muhammad Siddique Haider

Call Website Contact the organization

Muhammad Siddique Haider A Social Worker

02/10/2026

اداکار آصف اقبال کے جنازے کے موقع پر محترم Iftikhar Thakur بھائ کا خوبصورت پیغام ۔
اللہ تعالی ہم سب کی غلطیوں کوتاہیوں کو معاف فرمائے اور ہمارا خاتمہ ایمان پر فرمائے🤲

02/10/2026

🕋 تنہا افراد اور بزرگوں کے لیے خصوصی 15 روزہ "تیسرا سالانہ عمرہ قافلہ"✈️

​کیا آپ اپنے والدین، بزرگوں یا ایسے افراد کو عمرے پر بھیجنا چاہتے ہیں جن کے ساتھ جانے والا کوئی نہیں؟ مکمل دیکھ بھال اور خدمت کے اس بااعتماد قافلے میں آج ہی شمولیت اختیار کریں۔جس میں رہبر قافلہ خود ہر جگہ ساتھ ہوں گے۔
روانگی: 28 اکتوبر 2026 (ان شاء اللہ)

✨ اہم سہولیات:
✈️ سیالکوٹ سے PIA براہِ راست پرواز
🏨 پیدل مسافت پر صاف ستھرے ہوٹل
🚌 اپنی مکمل پرائیویٹ ٹرانسپورٹ
🕋 مکہ، مدینہ، طائف اور بدر زیارات
📖 روزانہ درسِ قرآن
🎒 عمرہ گفٹ کٹ، احرام/عبایا اور بیگز
🩺 بنیادی ادویات و ابتدائی طبی سہولت

Body Massage r، Gluco Meter, Bp Apparatus اور Heating Pad
💧 واپسی پر 5 لیٹر آبِ زمزم
خصوصی پیکیج: پہلے 25 زائرین کے لیے 25,000 روپے کی خصوصی بچت کے ساتھ اس پیکج کی قیمت صرف 325,000 روپے
⚠️ نوٹ: خصوصی رعایت صرف پہلے 25 زائرین کے لیے ہے۔
📞 رابطہ اور معلومات (Call / WhatsApp):
03024095662
📲 آج ہی رابطہ کریں اور اپنی نشست محفوظ کروائیں۔

#عمرہ2026 #طائف #زیارات #فلا ئی_سیالکوٹ #سیالکوٹ

01/09/2026

🕋 تیسرا سالانہ عمرہ قافلہ — 28 اکتوبر 2026 ✈️

اپنے والدین یا عزیزوں کو عمرے پر بھیجنا چاہتے ہیں؟ ❤️
یا خود ایک بااعتماد اور منظم عمرہ قافلے کے ساتھ مقدس سفر کرنا چاہتے ہیں؟

✨ 15 دن کا مکمل عمرہ پیکیج
💰 پہلے 25 زائرین کے لیے PKR 25,000 کی خصوصی بچت کے ساتھ پیکج قیمت صرف PKR 325,000 فی کس

✈️ سیالکوٹ سے PIA براہِ راست پرواز
🏨 حرم کے قریب ہوٹل
🚌 پرائیویٹ ٹرانسپورٹ
🕋 مکہ، مدینہ، طائف اور بدر زیارات
📖 روزانہ درسِ قرآن
🎒 عمرہ گفٹ کٹ، احرام/عبایا اور بیگز
🩺 بنیادی ادویات و ابتدائی طبی سہولت
💆 Body Massage r، Gluco Meter, Bp Apparatus اور Heating Pad
💧 واپسی پر 5 لیٹر آبِ زمزم

🤲 خلوص، رہنمائی اور خدمت کے جذبے کے ساتھ عمرہ کا سفر۔
⚠️ خصوصی رعایت صرف پہلے 25 زائرین کے لیے ہے۔

📞 Booking & Information:
0331-6313703
0300-6153678
0342-6202726
0329-7321567

📲 آج ہی Call یا WhatsApp کریں اور اپنی نشست محفوظ کروائیں۔

04/07/2026

ایثار کی بیٹی، خدمت کا ایک اور خوبصورت جذبہ ❤️

🌹 **ایثار فیملی کی بیٹی، معزز ممبر اور باقاعدہ ماہانہ ڈونر محترمہ زینب** نے ایثار ویلفیئر فاؤنڈیشن کا دورہ کیا۔

اس موقع پر انہوں نے ایثار کی خدمات کو سراہتے ہوئے اپنی پیشہ ورانہ مہارت کے ذریعے **ایثار ویلفیئر فاؤنڈیشن کی آفیشل ویب سائٹ مکمل طور پر بلا معاوضہ تیار کرنے** کا اعلان کیا۔

ان کا یہ خوبصورت جذبہ اس بات کی مثال ہے کہ خدمت صرف مالی تعاون تک محدود نہیں، بلکہ اپنے علم، وقت اور صلاحیتوں کو انسانیت کے لیے وقف کرنا بھی ایک عظیم نیکی ہے۔

ایثار ویلفیئر فاؤنڈیشن محترمہ زینب کے اس خلوص اور تعاون پر تہہ دل سے شکر گزار ہے۔ اللہ تعالیٰ انہیں بہترین اجر عطا فرمائے۔ آمین۔ ❤️

✨نیکی کا مقابلہ، خوشیوں کا انعام✨ورلڈ بلڈ ڈونر ڈے کے موقع پر ایثار ویلفیئر فاؤنڈیشن اینڈ بلڈ بینک کی جانب سے اپنی سیالکو...
08/06/2026

✨نیکی کا مقابلہ، خوشیوں کا انعام✨
ورلڈ بلڈ ڈونر ڈے کے موقع پر ایثار ویلفیئر فاؤنڈیشن اینڈ بلڈ بینک کی جانب سے اپنی سیالکوٹ اور سمبڑیال کی برانچز میں "ایثار بلڈ ڈونر رجسٹریشن مہم" کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔
8 جون سے 14 جون 2026 تک جاری رہنے والی اس مہم کا مقصد نوجوانوں کے درمیان ایک مثبت مسابقت کو فروغ دینا ہے، تاکہ ہم سب مل کر خون کے عطیے کیلئے پریشان کینسر، ڈائلیسز، تھیلیسیمیا اور ہیموفیلیا سمیت ہر قسم کے مریضوں، کی زندگیوں کو بچانے میں اپنا کردار ادا کر سکیں۔ یاد رکھیں، انعامات تو محض اس کاوش کو سراہنے کے لیے ہیں، مگر اصل اور عظیم انعام اللہ تعالی کی ذات عطا فرمائے گی۔
آپ اپنے آپ کو بطور ڈونر رجسٹرڈ کروائیں, خون عطیہ کریں اور اپنے دوستوں کو بھی اس کارِ خیر میں شامل کریں۔ رجسٹریشن مکمل کرنے پر آپ 14 جون کو ہونے والے لکی ڈرا میں اسمارٹ فون، ناران کاغان کا ٹور اور دیگر دلچسپ انعامات جیتنے کا موقع حاصل کر سکتے ہیں۔
آئیں، مل کر اس کارِ خیر میں حصہ لیں اور کسی کی امید بنیں۔
رجسٹریشن یا مزید معلومات کے لیے آج ہی رابطہ کریں:
⭐ایثار ویلفیئر فاؤنڈیشن اینڈ بلڈ بینک، ایبٹ روڈ، سیالکوٹ
فون نمبر: 0524586628 - 03097151122
Registeration link: https://reward-points-one.vercel.app
⭐ایثار ویلفیئر فاؤنڈیشن اینڈ بلڈ بینک، ڈسکہ روڈ، بالمقابل رحمت سرجیکل ہسپتال سمبڑیال
فون نمبر: 03338057843

"Something BIG is coming to Sialkot! 🔴 Stay tuned for the surprise reveal tomorrow at 8:00 PM. Don’t miss it!"          ...
04/06/2026

"Something BIG is coming to Sialkot! 🔴 Stay tuned for the surprise reveal tomorrow at 8:00 PM. Don’t miss it!"
#ایثار #ایثارویلفئیرفاؤنڈیشن

02/09/2025

🚨 🚨
بارش کی موجودہ صورتحال دیکھتے ہوئے ایثار فاؤنڈیشن نے کل مورخہ 3 ستمبر 2025 کیلئے دوپہر کے وقت (بانٹنے کیلئے) کھانا بنانے کا پروگرام بنایا ہے۔ ہر مشکل میں مبتلا بہن بھائ کل دوپہر کا کھانا اور منرل واٹر فاؤنڈیشن سے بالکل مفت بطور تحفہ لے سکتا ہے

آپ ہم سے بلا جھجک رابطہ کرسکتے ہیں اگر
⭐1. اگر آپ کو یا آپ کے اردگرد جتنے بھی لوگوں کو دوپہر کے کھانے کی ضرورت ہے
⭐2. اگر آپ اس پراجیکٹ میں اللہ کی رضا کیلئے Volunteer وقت دینا چاہتے ہیں۔ ہمیں اس کام کیلئے رضاکاروں کی ضرورت ہے۔

پردہ داری کا مکمل خیال رکھتے ہوئے اپنے سیالکوٹ کے بہن بھائیوں کے دکھ درد میں ہمہ وقت شریک

ایبٹ روڈ سیالکوٹ
فون : 03097151122 - 03057151122

 #پروفیسرانورمسعودصاحب کی لاجواب بات ❤️
26/05/2025

#پروفیسرانورمسعودصاحب کی لاجواب بات ❤️

ہم تبھی انسان بنتے ہیں، جب ہمیں دوسروں کے درد کا احساس ہو || انور مسعود ہم تبھی انسان بنتے ہیں… جب ہمیں دوسروں کے درد کا احساس ہو۔خود کے ...

⭐دوسرا مکمل خطاب⭐پاکستان کے نامور سرجن  محترم جناب پروفیسر ڈاکٹر جاوید اقبال صاحب کا چوتھی سالانہ ایثار کانفرنس کے موقع ...
08/03/2025

⭐دوسرا مکمل خطاب⭐
پاکستان کے نامور سرجن محترم جناب پروفیسر ڈاکٹر جاوید اقبال صاحب کا چوتھی سالانہ ایثار کانفرنس کے موقع پر انتہائ سبق آموز مکمل خطاب آپ کے ساتھ شیئر کیا جا رہا ہے۔ آپ سے گزارش ہے کہ اس سے خود بھی فائدہ اٹھائیں اور آگے دوسرے لوگوں کے ساتھ ضرور شیئر کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ ان شاندار باتوں سے استفادہ کر سکیں۔ اور اپنی زندگی کو بہتر بنا سکیں۔ آپ سب کا بہت بہت شکریہ

Watch this **powerful and inspiring speech** by **Prof. Dr. Javed Iqbal** at the **4th Annual Isaar Conference**. In this motivational talk, Dr. Javed Iqbal ...

08/03/2025

Address

Sialkot

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Siddique Haider posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Muhammad Siddique Haider:

Shortcuts

Share