Choudhry Azaan Ali

Choudhry Azaan Ali Allhamdullilah ❤️
Social And Political Leader 🇵🇰
Pakistan Tahreek-e-Insaf
My Day 7 January ❤️

نوجوان سیاسی وسماجی راہنما چوہدری اذان علی اور میاں طاہر حمید  کی لاہور حضرت داتا علی ہجویری گنج بخشؒ کے مزار شریف پر حا...
02/09/2026

نوجوان سیاسی وسماجی راہنما چوہدری اذان علی اور میاں طاہر حمید کی لاہور حضرت داتا علی ہجویری گنج بخشؒ کے مزار شریف پر حاضری۔
ملک و قوم کی سلامتی اور ترقی و خوشحالی کیلئے خصوصی دعا کی۔

30/08/2026

جوائنٹ سیکرٹری انصاف یوتھ ونگ سینٹرل پنجاب چوہدری اذان علی کی پڑتانوالی سے پاکستان تحریک انصاف کے ورکر پرویز احمد گل لمبردار کے صاحبزادے فاہد پرویز گل کے دعوت ولیمہ میں شرکت۔

30/08/2026

جوائنٹ سیکرٹری انصاف یوتھ ونگ سینٹرل پنجاب چوہدری اذان علی کی سیالکوٹ سے معروف صنعت کار میر داؤد مرحوم کے کل شریف اور دسواں کے ختم پاک میں شرکت!
عمر میر داؤد سے انکے والد کی وفات پر اظہار تعزیت۔

جوائنٹ سیکرٹری انصاف یوتھ ونگ سینٹرل پنجاب چوہدری اذان علی کی مرکزی راہنما پاکستان تحریک انصاف ایم این اے بریگیڈیئر ریٹا...
29/08/2026

جوائنٹ سیکرٹری انصاف یوتھ ونگ سینٹرل پنجاب چوہدری اذان علی کی مرکزی راہنما پاکستان تحریک انصاف ایم این اے بریگیڈیئر ریٹائرڈ اسلم گھمن سے پارلیمنٹ میں ملاقات!

28/08/2026

بڑا انسان وہ ہوتا ہے جو اپنی ذات کے لیے زندگی نہیں گزارتا، بلکہ دوسروں کے لیے جدوجہد کرتا ہے۔ تاریخ نے کبھی امیر لوگوں ک...
27/08/2026

بڑا انسان وہ ہوتا ہے جو اپنی ذات کے لیے زندگی نہیں گزارتا، بلکہ دوسروں کے لیے جدوجہد کرتا ہے۔ تاریخ نے کبھی امیر لوگوں کو یاد نہیں رکھا، بلکہ صرف ان لوگوں کو یاد رکھا جو اپنے پیسے سے انسانیت کی خدمت کرتے ہیں۔ عمران خان

ہیلتھ کارڈ لانے کا مقصد یہ تھا کہ سرکاری ہسپتال اب بوجھ اٹھانے کے قابل نہیں، آدھے مریض پرائیویٹ ہسپتالوں میں جانے چاہئیں...
27/08/2026

ہیلتھ کارڈ لانے کا مقصد یہ تھا کہ سرکاری ہسپتال اب بوجھ اٹھانے کے قابل نہیں، آدھے مریض پرائیویٹ ہسپتالوں میں جانے چاہئیں، لیکن عمران خان کی نفرت میں ہیلتھ کارڈ ختم کر دیا گیا۔ چوہدری اذان علی

ہم بے حس ہیں۔ سانحہ ہوتا ہے، ہم سارے چند روز سوشل میڈیا پر رونا دھونا کرتے ہیں، اور پھر نئے سانحے کا انتظار کرتے ہیں۔ ذم...
27/08/2026

ہم بے حس ہیں۔ سانحہ ہوتا ہے، ہم سارے چند روز سوشل میڈیا پر رونا دھونا کرتے ہیں، اور پھر نئے سانحے کا انتظار کرتے ہیں۔ ذمہ داران کو ہم لوگ ہمیشہ چھوڑ دیتے ہیں۔ چوہدری اذان علی

پمز ہسپتال میں 15 نومولود بچوں کی اموات پر گہرے دکھ اور تشویش کا اظہار کرتے ہیں۔ معصوم بچوں کی جانوں کا ضیاع انتہائی افس...
26/08/2026

پمز ہسپتال میں 15 نومولود بچوں کی اموات پر گہرے دکھ اور تشویش کا اظہار
کرتے ہیں۔ معصوم بچوں کی جانوں کا ضیاع انتہائی افسوسناک اور دل دہلا دینے والا واقعہ ہے۔ اس افسوسناک سانحے کی شفاف، غیر جانب دار اور مکمل تحقیقات ہونی چاہئیں تاکہ حقائق سامنے آئیں، ذمہ داری کا تعین ہو اور آئندہ ایسے واقعات کی روک تھام یقینی بنائی جا سکے۔معصوم جانوں کے تحفظ پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہونا چاہیے

چوہدری اذان علی
جوائنٹ سیکرٹری انصاف یوتھ ونگ سینٹرل پنجاب

26/08/2026

جوائنٹ سیکرٹری انصاف یوتھ ونگ سینٹرل پنجاب چوہدری اذان علی کی سیالکوٹ میں جشن عیدمیلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے مرکزی جلوس میں شرکت!
عثمان اسلام عطاری بھی ہمراہ موجود۔

Address

Sialkot

Telephone

+923320452442

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Choudhry Azaan Ali posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Choudhry Azaan Ali:

Shortcuts

Share