02/07/2026
پنجاب بھر میں ماحول دوست اور سستی ٹرانسپورٹ کی فراہمی کا مشن تیزی سے جاری ہے۔ عوام کی سہولت کے لیے امسال 1500 مزید الیکٹرک بسیں سسٹم میں شامل کی جا رہی ہیں، جس سے کل تعداد 3000 ہو جائے گی۔ ان شاء اللہ صوبے کی تمام تحصیلوں تک یہ بہترین سفری سہولیات پہنچائیں گے
ٹرانسپورٹ ٹیم کو شاباش!