My words

My words Save your heart for someone who really cares. انسان
مٹی کا وہ لٹو ہے
جوگھوم پھر کربنانے والے
کے ہاتھ میں آجاتا ہے 😊

08/08/2026
یُوں تو محفل میں جانِ محفل تھارہگزر میں چَراغِ منزل تھا ۔دل کی باتیں نہ کہہ سکا تُجھ سےتیرا شاعر غضب کا بُزدل تھا ۔
06/08/2026

یُوں تو محفل میں جانِ محفل تھا
رہگزر میں چَراغِ منزل تھا ۔
دل کی باتیں نہ کہہ سکا تُجھ سے
تیرا شاعر غضب کا بُزدل تھا ۔

اداس پھرتا ہے محلے میں بارش کا پانی۔کاغذ کی کشتیاں بنانے والے موبائل لے کر بیٹھے ہیں۔
06/08/2026

اداس پھرتا ہے محلے میں بارش کا پانی۔
کاغذ کی کشتیاں بنانے والے موبائل لے کر بیٹھے ہیں۔

Address

Pakki Kotly Daska Road Sialkot
Sialkot
51310

Telephone

+923015324543

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when My words posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to My words:

Shortcuts

Share

Category