WASA Sialkot

WASA Sialkot Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from WASA Sialkot, Government Official, Fatima Tower, Capital Road, Sialkot.

Water & Sanitation Agency
Official page of WASA Sialkot
WASA Sialkot is Dedicated to Planning, Designing, and Maintaining reliable water and sanitation system in Sialkot city
Helpline: 1334

مینیجنگ ڈائریکٹر واسا سیالکوٹ فیصل شہزاد صاحب نے دارا آرائیاں ڈسپوزل اسٹیشن کا دورہ کیا اور نکاسیٔ آب کے انتظامات اور فی...
08/07/2026

مینیجنگ ڈائریکٹر واسا سیالکوٹ فیصل شہزاد صاحب نے دارا آرائیاں ڈسپوزل اسٹیشن کا دورہ کیا اور نکاسیٔ آب کے انتظامات اور فیلڈ عملے کی موجودگی کا جائزہ لیا۔
انہوں نے متعلقہ عملے کو ہدایت کی کہ بارش کے دوران تمام ڈسپوزل اسٹیشنز کو آپریشنل رکھا جائے اور نکاسیٔ آب کے نظام کی مسلسل نگرانی یقینی بنائی جائے تاکہ شہریوں کو کسی قسم کی دشواری کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

سیالکوٹ میں تیز بارش، واسا سیالکوٹ کا عملہ مکمل طور پر متحرک۔بارش کے دوران شہریوں کو بہتر سہولیات کی فراہمی اور نکاسیٔ آ...
08/07/2026

سیالکوٹ میں تیز بارش، واسا سیالکوٹ کا عملہ مکمل طور پر متحرک۔
بارش کے دوران شہریوں کو بہتر سہولیات کی فراہمی اور نکاسیٔ آب کے نظام کو مؤثر رکھنے کے لیے واسا سیالکوٹ کا عملہ فیلڈ میں مکمل طور پر سرگرم ہے۔ واسا سیالکوٹ کی ٹیمیں مختلف مقامات پر مسلسل کام کر رہی ہیں اور صورتحال کی نگرانی جاری ہے۔
اگر شہریوں کو کسی بھی مقام پر بارش کے پانی کے جمع ہونے (Ponding) یا واسا سروسز سے متعلق کسی قسم کی شکایت کا سامنا ہو تو فوری طور پر واسا ہیلپ لائن 1334 پر رابطہ کریں۔

مینیجنگ ڈائریکٹر واسا سیالکوٹ فیصل شہزاد صاحب کی ڈپٹی مینیجنگ ڈائریکٹر واسا سیالکوٹ سلمان نثار صاحب، سٹی مینیجر پسپ (PIC...
08/07/2026

مینیجنگ ڈائریکٹر واسا سیالکوٹ فیصل شہزاد صاحب کی ڈپٹی مینیجنگ ڈائریکٹر واسا سیالکوٹ سلمان نثار صاحب، سٹی مینیجر پسپ (PICIIP) علی خان صاحب اور ایس ڈی او واسا عدیل رضا صاحب کے ساتھ اہم میٹنگ۔
میٹینگ میں واسا سیالکوٹ کی جانب سے جاری پی ڈی پی پراجیکٹس، جاری ترقیاتی و آپریشنل امور، سیوریج، واٹر سپلائی سسٹم کی بہتری اور شہریوں کو فراہم کی جانے والی سہولیات کے معیار پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔

08/07/2026

مینیجنگ ڈائریکٹر واسا سیالکوٹ فیصل شہزاد صاحب نے بارش کے دوران رات گئے رنگ پورہ ڈسپوزل اسٹیشن کا دورہ کیا اور نکاسیٔ آب کے انتظامات اور فیلڈ عملے کی موجودگی کا جائزہ لیا۔
انہوں نے متعلقہ عملے کو ہدایت کی کہ بارش کے دوران تمام ڈسپوزل اسٹیشنز کو آپریشنل رکھا جائے اور نکاسیٔ آب کے نظام کی مسلسل نگرانی یقینی بنائی جائے تاکہ شہریوں کو کسی قسم کی دشواری کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

واسا سیالکوٹ کے عملے کی جانب سے یونین کونسل کریم پورہ، لہائی بازار میں مین ہولز کی صفائی کا کام جاری ہے۔واسا سیالکوٹ کا ...
08/07/2026

واسا سیالکوٹ کے عملے کی جانب سے یونین کونسل کریم پورہ، لہائی بازار میں مین ہولز کی صفائی کا کام جاری ہے۔
واسا سیالکوٹ کا عملہ فیلڈ میں مکمل طور پر متحرک ہے اور نکاسیٔ آب کے نظام کو مؤثر بنانے کے لیے شہر کے تمام سیوریج نالوں اور مین ہولز کی صفائی کا کام تیزی سے جاری ہے۔
واسا سیالکوٹ شہریوں کو بہتر اور بروقت سہولیات کی فراہمی کے لیے پرعزم ہے تاکہ بارشوں کے دوران پانی کی نکاسی کو یقینی بنایا جا سکے اور عوام کو ہر ممکن ریلیف فراہم کیا جا سکے۔
شکایات کے لیے ہماری ہیلپ لائن 1334 پر رابطہ کریں۔

واسا سیالکوٹ کے عملے کی جانب سے یونین کونسل فتح گڑھ میں مین ہولز کی صفائی کا کام جاری ہے۔واسا سیالکوٹ کا عملہ فیلڈ میں م...
08/07/2026

واسا سیالکوٹ کے عملے کی جانب سے یونین کونسل فتح گڑھ میں مین ہولز کی صفائی کا کام جاری ہے۔
واسا سیالکوٹ کا عملہ فیلڈ میں مکمل طور پر متحرک ہے اور نکاسیٔ آب کے نظام کو مؤثر بنانے کے لیے شہر کے تمام سیوریج نالوں اور مین ہولز کی صفائی کا کام تیزی سے جاری ہے۔
واسا سیالکوٹ شہریوں کو بہتر اور بروقت سہولیات کی فراہمی کے لیے پرعزم ہے تاکہ بارشوں کے دوران پانی کی نکاسی کو یقینی بنایا جا سکے اور عوام کو ہر ممکن ریلیف فراہم کیا جا سکے۔
شکایات کے لیے ہماری ہیلپ لائن 1334 پر رابطہ کریں۔

واسا سیالکوٹ کے عملے کی جانب سے سرکلر روڈ پر نالوں کی صفائی کا کام جاری ہے۔واسا سیالکوٹ کا عملہ فیلڈ میں مکمل طور پر متح...
08/07/2026

واسا سیالکوٹ کے عملے کی جانب سے سرکلر روڈ پر نالوں کی صفائی کا کام جاری ہے۔
واسا سیالکوٹ کا عملہ فیلڈ میں مکمل طور پر متحرک ہے اور نکاسیٔ آب کے نظام کو مؤثر بنانے کے لیے شہر کے تمام سیوریج نالوں اور مین ہولز کی صفائی کا کام تیزی سے جاری ہے۔
واسا سیالکوٹ شہریوں کو بہتر اور بروقت سہولیات کی فراہمی کے لیے پرعزم ہے تاکہ بارشوں کے دوران پانی کی نکاسی کو یقینی بنایا جا سکے اور عوام کو ہر ممکن ریلیف فراہم کیا جا سکے۔
شکایات کے لیے ہماری ہیلپ لائن 1334 پر رابطہ کریں۔

واسا سیالکوٹ کے عملے کی جانب سے کشمیر روڈ پر نالوں کی صفائی کا کام جاری ہے۔واسا سیالکوٹ کا عملہ فیلڈ میں مکمل طور پر متح...
08/07/2026

واسا سیالکوٹ کے عملے کی جانب سے کشمیر روڈ پر نالوں کی صفائی کا کام جاری ہے۔
واسا سیالکوٹ کا عملہ فیلڈ میں مکمل طور پر متحرک ہے اور نکاسیٔ آب کے نظام کو مؤثر بنانے کے لیے شہر کے تمام سیوریج نالوں اور مین ہولز کی صفائی کا کام تیزی سے جاری ہے۔
واسا سیالکوٹ شہریوں کو بہتر اور بروقت سہولیات کی فراہمی کے لیے پرعزم ہے تاکہ بارشوں کے دوران پانی کی نکاسی کو یقینی بنایا جا سکے اور عوام کو ہر ممکن ریلیف فراہم کیا جا سکے۔
شکایات کے لیے ہماری ہیلپ لائن 1334 پر رابطہ کریں۔

08/07/2026

وزیرِ اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے وژن کے تحت سیالکوٹ میں ترقیاتی پراجیکٹس تیزی سے جاری ہیں۔ پنجاب ڈویلپمنٹ پروگرام کے تحت تقریباً 16.137 ارب روپے کی لاگت سے واسا سیالکوٹ کے زیرِ انتظام زون 1 اور زون 2 میں جدید سیوریج اور نکاسیِ آب کے منصوبوں پر مؤثر انداز میں کام جاری ہے۔
ان منصوبوں کے تحت مشینری اور افرادی قوت کی مدد سے شہر بھر میں نئی سیور لائنز بچھائی جا رہی ہیں تاکہ شہریوں کو معیاری، مؤثر اور پائیدار واٹر سپلائی اور سیوریج کی سہولیات فراہم کی جا سکیں۔ یہ اقدامات شہری انفراسٹرکچر کی بہتری اور عوامی سہولت کے فروغ کی جانب ایک اہم پیش رفت ہیں۔
Housing Department Punjab

واسا سیالکوٹ کے عملے کی جانب سے جموں روڈ پر نالوں کی صفائی کا کام جاری ہے۔واسا سیالکوٹ کا عملہ فیلڈ میں مکمل طور پر متحر...
08/07/2026

واسا سیالکوٹ کے عملے کی جانب سے جموں روڈ پر نالوں کی صفائی کا کام جاری ہے۔
واسا سیالکوٹ کا عملہ فیلڈ میں مکمل طور پر متحرک ہے اور نکاسیٔ آب کے نظام کو مؤثر بنانے کے لیے شہر کے تمام سیوریج نالوں اور مین ہولز کی صفائی کا کام تیزی سے جاری ہے۔
واسا سیالکوٹ شہریوں کو بہتر اور بروقت سہولیات کی فراہمی کے لیے پرعزم ہے تاکہ بارشوں کے دوران پانی کی نکاسی کو یقینی بنایا جا سکے اور عوام کو ہر ممکن ریلیف فراہم کیا جا سکے۔
شکایات کے لیے ہماری ہیلپ لائن 1334 پر رابطہ کریں۔

Address

Fatima Tower, Capital Road
Sialkot

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when WASA Sialkot posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share