RaY PuR Awana

RaY PuR Awana راے پور اعواناں کی تمام اپ ڈیٹس کے لیے اس پیج کو لایک اور شیر کریں

محفل راۓ پور ۔
25/09/2026

محفل راۓ پور ۔

26/08/2026

عید میلاد النبی مبارک ہو ۔

19/08/2026
18/08/2026

ملک اعجاز کیروالیا کی اہلیہ (ملک حسنین،ملک حیدر،ملک قاسم) کی والدہ رضائے الٰہی سے وفات پا گی ہے ۔اللہ مرحومہ کو غریق رحمت فرمائے ۔انکی نمازہ جنازہ 2 بجے راے پور کے قبرستان میں ادا کی جائے گی ۔

ملک طارق رضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہے ۔انکی نمازہ جنازہ عصر کے بعد راۓ پور کے قبرستان میں ادا کی جائے گی ۔اللہ مرحوم کو...
12/08/2026

ملک طارق رضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہے ۔انکی نمازہ جنازہ عصر کے بعد راۓ پور کے قبرستان میں ادا کی جائے گی ۔اللہ مرحوم کو غریق رحمت فرمائے ۔

07/08/2026

ملک ریاض کی اہلیہ جو کہ رضائے الٰہی سے وفات پا گی ہے ۔اللہ مرحومہ کو غریق رحمت فرمائے ۔انکی نمازہ جنازہ جمہ کی نماز کے بعد راۓ پور کے قبرستان میں ادا کی جائے گی ۔

ملک نقیب والد محمد قیصر رضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہے۔ اللہ مرحوم کو غریق رحمت فرمائے ۔انکی نمازہ جنازہ ظہر کی نماز کے ب...
09/07/2026

ملک نقیب والد محمد قیصر رضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہے۔ اللہ مرحوم کو غریق رحمت فرمائے ۔انکی نمازہ جنازہ ظہر کی نماز کے بعد راۓ پور کے قبرستان میں ادا کی جائے گی ۔

عرس مبارک ۔
06/06/2026

عرس مبارک ۔

عید الضحی 7 بجے راۓ پور کی جامع مسجد ادا کی جائے گی ۔
26/05/2026

عید الضحی 7 بجے راۓ پور کی جامع مسجد ادا کی جائے گی ۔

Address

Sialkot
51310

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when RaY PuR Awana posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share