ATI Sibi Balochistan Official

ATI Sibi Balochistan Official This Is Official Page Of ATI Sibi Balochistan

08/11/2023
20/10/2023
الصلاة والسلام عليك يا سيدي يا رسول اللهسیدی مرشدی یانبیﷺ  یانبیﷺ دوسرا سالانہ شانِ اولیاء کانفرنس و تقریری مقابلہ جات ا...
17/10/2023

الصلاة والسلام عليك يا سيدي يا رسول الله
سیدی مرشدی یانبیﷺ یانبیﷺ
دوسرا سالانہ شانِ اولیاء کانفرنس و تقریری مقابلہ جات
انجمن سے محبت رکھنے والے ڈسٹرکٹ سبی کے وہ تمام طالب علم جو یونویرسٹی کالجز اور اسکولز میں زیرِ تعلیم ہیں وہ تمام طالب علم اس تقریری مقابلہ میں حصہ لے سکتے ہیں
19 اکتوبر تک رابطہ فرمائیں
رابطہ نمبر 03048195148

سیدی مرشدی یا نبی یا نبیکل انشاءاللہ بروز منگل بعد نماز عشاءتمام احباب سے گزارش ہے کہ شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں ...
02/10/2023

سیدی مرشدی یا نبی یا نبی
کل انشاءاللہ بروز منگل بعد نماز عشاء
تمام احباب سے گزارش ہے کہ شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں شکریہ
انجمن طلبہ اسلام بلوچستان سبی
(پیرل کی پیاری ۔۔ A.T.l
پیرل تیرا قافلہ رواں دواں رواں دو اں

مستونگ یوم عید میلاد نبی ﷺ جلوس میں خودکش بم دھماکے میں درجنوں بےگناہ  انسانوں شہدا کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔۔۔  اللہ ...
01/10/2023

مستونگ یوم عید میلاد نبی ﷺ جلوس میں خودکش بم دھماکے میں درجنوں بےگناہ انسانوں شہدا کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔۔۔ اللہ تعالئ زخمیوں کو صحت یابی عطاء فرمائے ۔مستونگ یوم عید میلاد نبی ﷺ جلوس میں خودکش بم دھماکے میں درجنوں بےگناہ انسانوں شہدا کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔۔۔ اللہ تعالئ زخمیوں کو صحت یابی عطاء فرمائے ۔

28/09/2023

ATI Khajjak💖

جامع مسجد راشدی میں انجمن طلباء اسلام خجک بلوچستان کی جانب سے محفل میلاد مصطفٰی ﷺ کا پروگرام منعقد ہوا جس میں خصوصی خطاب...
26/09/2023

جامع مسجد راشدی میں انجمن طلباء اسلام خجک بلوچستان کی جانب سے محفل میلاد مصطفٰی ﷺ کا پروگرام منعقد ہوا جس میں خصوصی خطاب علامہ سعید المدنی مدرس فیضان مدینہ سبی نے فرمایا اور خصوصی نعت خوان محمد نثار فصیح چشتی صاحب تھے
انجمن طلباء اسلام خجک ضلع سبی بلوچستان پاکستان

إنشاءاللّٰہ 26 ستمبر دس ربیع الاول بروز منگل بعد از نمازِ عشاء جامع مسجد راشدی گاوں خجک میں عظیم الشان محفل میلاد مصطفیٰ...
25/09/2023

إنشاءاللّٰہ 26 ستمبر دس ربیع الاول بروز منگل بعد از نمازِ عشاء جامع مسجد راشدی گاوں خجک میں عظیم الشان محفل میلاد مصطفیٰ ﷺ کا پروگرام ہوگا آپ تمام احباب کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے❤
انجمن طلباء اسلام خجک ضلع سبی بلوچستان پاکستان

Address

Khajjak Sibi Balochistan
Sibi
WADAN531

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ATI Sibi Balochistan Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category