Sibi Ittehad Election Media Cell

Sibi Ittehad Election Media Cell Unity is the ultimate victory

سبی: محکمہ ایجوکیشن ، ہیلتھ ، پاپولیشن ڈیپارٹمنٹ میں میرٹ کی پامالی کسی صورت برداشت نہیں کی جائیگی،سبی کے نوجوانوں کو جب...
10/12/2024

سبی: محکمہ ایجوکیشن ، ہیلتھ ، پاپولیشن ڈیپارٹمنٹ میں میرٹ کی پامالی کسی صورت برداشت نہیں کی جائیگی،
سبی کے نوجوانوں کو جب بھی روزگار کا موقع ملتا ہے تو انہیں سیاسی رشوت کے طور پر منظور نظر افراد میں بندربانٹ کسی صورت قبول نہیں، میرٹ کی پامالی سابقہ روایات کو ہرگز نہیں مانے گے، صاف شفاف بھرتیوں کو ممکن بنایا جاۓ سبی کے نوجوانوں کا مستقبل بل ہمیں ہر چیز سے زیادہ عزیز ہے، من پسند لوگوں کو بھرتی کرنا میرٹ پر آنے والے نوجوانوں کے ساتھ زیادتی ہے امیدواران سے فرضی درخواستیں وصول کرکے سبی کے نوجوانوں کے ساتھ بہت بڑا کہلواڑ کیا جارہا ہے، متعلقہ آفیسران اپنا قبلہ درست کریں اپوزیشن میں رہ کر سبی کے نوجوانوں کے حقوق کی جنگ لڑیں گے،
ترجمان سبی اتحاد

جیکب آبادمعروف تاجر مکھی نند لال کے صاحبزادے کیلاش کمار کے دعوت ولیمہ میں سبی اتحاد کے سربراہ میر اصغر خان مری کی شرکت ا...
04/12/2024

جیکب آباد
معروف تاجر مکھی نند لال کے صاحبزادے کیلاش کمار کے دعوت ولیمہ میں سبی اتحاد کے سربراہ میر اصغر خان مری کی شرکت اس موقع پر میر بختیار خان مری، وڈیرہ فلک شیر رند، میر غفار ڈومکی، میر عبدالحق مری، میر عطاءاللہ مری، میر احمد خان مری، فاروق احمد گشکوری، نظام الدین محمد حسنی سمیت دیگر دوست بھی ہمراہ موجود تھے،

15/11/2024

سبی اتحاد کے نوجوان رہنماء سیاسی و قبائلی شخصیت چیف آف سیلاچی ملک اسفند جان سیلاچی کا ایم کیو ایم پاکستان سبی کی جانب سے سبی اتحاد کے نامزد امیدوار میر اصغر خان مری کے اعزاز میں دئیے گئے کارنر میٹنگ سے خطاب۔۔۔!




15/11/2024

سبی اتحاد کے رہنماء میر غفار ڈومکی کا ایم کیو ایم پاکستان سبی کی جانب سے سبی اتحاد کے نامزد امیدوار میر اصغر خان مری کے اعزاز میں دئیے گئے کارنر میٹنگ سے خطاب۔۔۔!




15/11/2024

الہ آباد روڈ ابڑو محلہ
ڈسٹرکٹ انچارج ایم کیو ایم سبی میر سلیم خان مرغزانی کی سربراہی میں ایم کیو ایم پاکستان سبی ڈسٹرکٹ ممبر بہادر ابڑو کیجانب سے شاندار کارنر میٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔ جس سے میر سلیم خان مرغزانی کا اظہار خیال


شمولیتی پروگرام علی نواز جمالی کی سربراہی میں جمالی برادری کی سینکڑوں کی تعداد میں ڈومکی گروپ چھوڑ کے چئیرمین آل پاکستان...
15/11/2024

شمولیتی پروگرام
علی نواز جمالی کی سربراہی میں جمالی برادری کی سینکڑوں کی تعداد میں ڈومکی گروپ چھوڑ کے چئیرمین آل پاکستان مری اتحاد کے مہردین مری، سبی اتحاد کے رہنما میر اسلم گشکوری کی موجودگی میں سبی اتحاد میں شامل اور سبی اتحاد کے نامزد امیدوار میر اصغر خان مری کی مکمل حمایت کا اعلان کردیا۔





کارنر میٹنگ الہ آباد روڈایم کیو ایم پاکستان سبی       ڈسٹرکٹ انچارج میر سلیم خان مرغزانی کی سربراہی میں ایم کیو ایم پاکس...
15/11/2024

کارنر میٹنگ الہ آباد روڈ
ایم کیو ایم پاکستان سبی



ڈسٹرکٹ انچارج میر سلیم خان مرغزانی کی سربراہی میں ایم کیو ایم پاکستان سبی ڈسٹرکٹ ممبر بہادر ابڑو اسد اللہ ابڑو عبدارحمن فرید ابڑو اور دیگر کیجانب سے شاندار کارنر میٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔۔۔!

کارنر میٹنگ سے میر اصغر خان مری، میر سلیم خان مرغزانی، میر مظہر جبار، ملک اسفند جان سیلاچی، سردار ابراہیم خان باروزئی، میر غفار ڈومکی، نے خطاب کیا۔

اس موقع پر سبی اتحاد نامزد امیدوار میر اصغر خان مری کے ہمراہ مری اتحاد قائدین میں چئیرمین مہردین مری، میر شفقت حسین مری، رائیس گلدین مری، اور سید حسین شاہ، فرید افغان، مولانا ادریس رند، مولانا یحییٰ مرغزانی، حاجی طلال لونی، حفیظ خان لونی، ماما شہک لغاری، میر بہروز گشکوری، سمیت دیگر بھی موجود تھے،



15/11/2024

الہ آباد روڈ
کارنر میٹنگ ایم کیو ایم پاکستان سبی





سبی الہ آباد روڈ پہ ایم کیو ایم پاکستان سبی کے میر سلیم خان مرغزانی کی جانب سے دئیے گئے کارنر میٹنگ سے سبی اتحاد کے نامزد آزاد امیدوار میر اصغر خان کا پرجوش خطاب۔



15/11/2024

(سبی اتحاد انتخابی الیکشن کیمپ) پریس کانفرنس
سبی پی بی 08 کے نامزد آزاد امیدوار میر اصغر خان مری کا صحافیوں کے ساتھ ہنگامی اہم پریس کانفرنس



حمایت کا اعلان      ٹکری رزاق بنگلزٸی نے اپنے دوست اور احباب کے ساتھ آزاد امیدوار میر اصغر مری کی مکمل حمایت کا اعلان کر...
15/11/2024

حمایت کا اعلان



ٹکری رزاق بنگلزٸی نے اپنے دوست اور احباب کے ساتھ آزاد امیدوار میر اصغر مری کی مکمل حمایت کا اعلان کر دیا

حمایت کا اعلان       گاٶں تلی سے عطا محمد سیلاچی بشیرزٸی نے اپنے دوست اور احباب کے ساتھ آزاد امیدوار میر اصغر خان مری کی...
15/11/2024

حمایت کا اعلان



گاٶں تلی سے عطا محمد سیلاچی بشیرزٸی نے اپنے دوست اور احباب کے ساتھ آزاد امیدوار میر اصغر خان مری کی حمایت کا اعلان کر دیا۔

سبی اتحاد الیکشن کیمپحمایت کا اعلان تنیہ برادری      تنیہ برادری سے میر ہزار خان تنیہ، استاد خان محمد تنیہ، ڈاکٹر نور اح...
14/11/2024

سبی اتحاد الیکشن کیمپ
حمایت کا اعلان تنیہ برادری



تنیہ برادری سے میر ہزار خان تنیہ، استاد خان محمد تنیہ، ڈاکٹر نور احمد تنیہ،وڈیرہ واحد بخش تنیہ، لالا رحیم تنیہ، رئیس احسان علی تنیہ، رئیس علی اصغر تنیہ,استاد صالح محمد تنیہ، حاجی نواب میر مجتبیٰ تونیو ٫تنیہ,مولانا غلام مصطفی تنیہ، میر ارباب تنیہ، ثناء اللہ تنیہ ساقی، نے اپنے برادری اہل محلہ و حمایت یافتہ کے ہمراہ سبی اتحاد کے نامزد امیدوار میر اصغر خان مری کے انتخابی کیمپ میں آمد مکمل حمایت اور تعاون کی یقین دہانی کرائی،



Address

Mir Asghar Khan Marri Election Office, Residency Road
Sibi
82000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sibi Ittehad Election Media Cell posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share