Wafaqi Mohtasib Regional Office Sibi

Wafaqi Mohtasib Regional Office Sibi Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Wafaqi Mohtasib Regional Office Sibi, Government Official, Sibi Balochistan, Sibi.

11/06/2026

وفاقی محتسب ریجنل آفس کوئٹہ کے ریجنل ہیڈ جانب غُلام سرور بروہی صاحب!`
وفاقی محتسب کی عدالت اور دوسرے عدالتوں میں کیا فرق ہے، واضح اور جامع فرق!

جناب وفاقی محتسب کے حکم پر سبی کے شہری شکایت گزار محمد حسین کو گیس کے بل میں 38,961 روپے کا ریلیف فراہم کروا دیا گیا۔شکا...
09/06/2026

جناب وفاقی محتسب کے حکم پر سبی کے شہری شکایت گزار محمد حسین کو گیس کے بل میں 38,961 روپے کا ریلیف فراہم کروا دیا گیا۔

شکایت گزار محمد حسین نے وفاقی محتسب ریجنل آفس سبی میں شکایت درج کرواتے ہوئے مؤقف اختیار کیا کہ ان کے گیس کے بل میں غلط ریڈنگ (Wrong Reading) کی بنیاد پر اضافی رقم شامل کر کے بل زیادہ بھیج دیا گیا تھا، جس کی وجہ سے وہ شدید پریشانی کا شکار تھے۔ انہوں نے متعدد مرتبہ متعلقہ ادارہ سوئی سدرن گیس کمپنی (SSGC) سے رجوع کیا، تاہم ذمہ داران نے ان کی شکایت کا ازالہ نہیں کیا، جس پر انہوں نے وفاقی محتسب سے رجوع کرتے ہوئے متعلقہ محکمہ کے خلاف باضابطہ شکایت دائر کی۔

شکایت موصول ہونے پر وفاقی محتسب ریجنل آفس سبی نے فوری طور پر معاملے کی انکوائری کا آغاز کیا اور متعلقہ ادارہ سوئی سدرن گیس کمپنی (SSGC) کو طلب کر کے کیس کی سماعت کی۔ دورانِ سماعت محکمہ تسلی بخش جواب پیش نہ کر سکا۔

انکوائری کے دوران یہ بات ثابت ہوئی کہ شکایت گزار کے گیس کے بل میں غلط ریڈنگ کی بنیاد پر اضافی رقم شامل کی گئی تھی۔ وفاقی محتسب کے احکامات پر مذکورہ اضافی چارجز ختم کر دیے گئے اور بل کو درست کروا دیا گیا، جس کے نتیجے میں 38,961 روپے کا ریلیف فراہم کروا دیا گیا۔

وفاقی محتسب کے حکم پر متعلقہ ادارہ سوئی سدرن گیس کمپنی (SSGC) نے فوری عمل درآمد کرتے ہوئے بل کو درست کر دیا۔ اس اقدام کے نتیجے میں سبی کے شہری محمد حسین کو 38,961 روپے کا ریلیف فراہم کروا دیا گیا۔

شکایت گزار محمد حسین نے بروقت اور منصفانہ فیصلے پر وفاقی محتسب کا شکریہ ادا کیا۔

جناب وفاقی محتسب کے حکم پر سبی کے شہری شکایت گزار شیر زمان کو گیس کے بل میں 60,375 روپے کا ریلیف فراہم کروا دیا گیا۔شکای...
06/06/2026

جناب وفاقی محتسب کے حکم پر سبی کے شہری شکایت گزار شیر زمان کو گیس کے بل میں 60,375 روپے کا ریلیف فراہم کروا دیا گیا۔

شکایت گزار شیر زمان نے وفاقی محتسب ریجنل آفس سبی میں شکایت درج کرواتے ہوئے مؤقف اختیار کیا کہ ان کے گیس کے بل میں راؤنگ ریڈنگ (Wrong Reading) کی بنیاد پر اضافی رقم شامل کر کے بل زیادہ بھیج دیا گیا تھا، جس کی وجہ سے وہ شدید پریشانی کا شکار تھے۔ انہوں نے متعدد مرتبہ متعلقہ ادارہ سوئی سدرن گیس کمپنی (SSGC) سے رجوع کیا، تاہم ذمہ داران نے ان کی شکایت کا ازالہ نہیں کیا، جس پر انہوں نے وفاقی محتسب سے رجوع کرتے ہوئے متعلقہ محکمہ کے خلاف باضابطہ شکایت دائر کی۔

شکایت موصول ہونے پر وفاقی محتسب ریجنل آفس سبی نے فوری طور پر معاملے کی انکوائری کا آغاز کیا اور متعلقہ ادارہ سوئی سدرن گیس کمپنی (SSGC) کو طلب کر کے کیس کی سماعت کی۔ دورانِ سماعت محکمہ تسلی بخش جواب پیش نہ کر سکا۔

انکوائری کے دوران یہ بات ثابت ہوئی کہ شکایت گزار کے گیس کے بل میں راؤنگ ریڈنگ کی بنیاد پر اضافی رقم شامل کی گئی تھی۔ وفاقی محتسب کے احکامات پر مذکورہ اضافی چارجز ختم کر دیے گئے اور بل کو درست کروا دیا گیا، جس کے نتیجے میں 60,375 روپے کا ریلیف فراہم کروا دیا گیا۔

وفاقی محتسب کے حکم پر متعلقہ ادارہ سوئی سدرن گیس کمپنی (SSGC) نے فوری عمل درآمد کرتے ہوئے بل کو درست کر دیا۔ اس اقدام کے نتیجے میں سبی کے شہری شیر زمان کو 60,375 روپے کا ریلیف فراہم کروا دیا گیا۔

شکایت گزار شیر زمان نے بروقت اور منصفانہ فیصلے پر وفاقی محتسب کا شکریہ ادا کیا۔

05/06/2026

وفاقی محتسب ریجنل آفس کوئٹہ کے ریجنل ہیڈ جناب غلام سرور بروہی اور سینیئر انویسٹیگیشن آفیسر جناب امیر محمد رند نے کوئٹہ انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا دورہ کیا۔ اور عوامی مسائل سنیں۔

کوئٹہ انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر مسافروں کے مسائل کے فوری حل کے لیے مؤثر اقدامات کیے جائیں، غلام سرور بروہی وفاقی محتسب کے اف...
05/06/2026

کوئٹہ انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر مسافروں کے مسائل کے فوری حل کے لیے مؤثر اقدامات کیے جائیں، غلام سرور بروہی

وفاقی محتسب کے افسران کا کوئٹہ ایئرپورٹ کا دورہ، ون ونڈو فیسلیٹیشن ڈیسک کے عملے کو عوامی سہولت یقینی بنانے کی ہدایت


ریجنل ہیڈ وفاقی محتسب بلوچستان جناب غلام سرور بروہی نے سینیئر انویسٹیگیشن آفیسر جناب امیر محمد رند کے ہمراہ کوئٹہ انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا دورہ کیا اور مسافروں کو درپیش مسائل کے فوری حل کے لیے متعلقہ حکام کو ضروری ہدایات جاری کیں۔
دورے کے دوران وفاقی محتسب کے افسران نے ایئرپورٹ پر قائم ون ونڈو فیسلیٹیشن ڈیسک کا معائنہ کیا اور وہاں موجود مختلف محکموں کے افسران سے ملاقات کی۔ اس موقع پر ریجنل ہیڈ غلام سرور بروہی نے ہدایت کی کہ انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے سفر کرنے والے مسافروں کے قانونی اور انتظامی مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے تاکہ انہیں کسی قسم کی دشواری کا سامنا نہ کرنا پڑے۔
وفاقی محتسب کے افسران نے ایئرپورٹ پر موجود شہریوں اور مسافروں سے بھی ملاقات کی، ان کے مسائل سنے اور متعلقہ حکام کو فوری حل کے لیے احکامات جاری کیے۔
یہ دورہ وفاقی محتسب اسلام آباد کی ہدایات پر عوامی شکایات کے ازالے اور سرکاری اداروں کی کارکردگی بہتر بنانے کے سلسلے میں کیا گیا۔ اس موقع پر ڈپٹی مینیجر کوئٹہ انٹرنیشنل ایئرپورٹ نے وفاقی محتسب کے وفد کا استقبال کیا اور یقین دہانی کروائی کہ مسافروں کو درپیش مسائل کے حل اور بہتر سہولیات کی فراہمی کے لیے ہر ممکن اقدامات کیے جائیں گے۔
دورے کے اختتام پر ون ونڈو فیسلیٹیشن ڈیسک پر تعینات تمام افسران کو سختی سے ہدایت کی گئی کہ وہ عوامی مسائل کے حل میں تاخیر سے گریز کریں اور مسافروں کے سفر کو ہر ممکن حد تک آسان اور خوشگوار بنانے کے لیے اپنی ذمہ داریاں احسن انداز میں انجام دیں ۔

04/06/2026

جناب وفاقی محتسب کے حکم پر سبی کے شہری شکایت گزار غلام سرور کی اہلیہ کو بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی نئی سم جاری کروا دی گئی۔

شکایت گزار غلام سرور نے وفاقی محتسب ریجنل آفس سبی میں شکایت درج کرواتے ہوئے مؤقف اختیار کیا کہ ان کی اہلیہ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی مستحق ہیں، تاہم پی ٹی اے کے ریکارڈ میں موجود تکنیکی مسئلے/پابندی کے باعث ان کے نام پر نئی موبائل سم جاری نہیں ہو رہی تھی، جس کی وجہ سے وہ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے متعلق سہولیات اور معلومات سے استفادہ نہیں کر پا رہی تھیں۔ متعدد بار متعلقہ اداروں سے رجوع کرنے کے باوجود مسئلہ حل نہ ہو سکا، جس پر انہوں نے وفاقی محتسب سے رجوع کرتے ہوئے باضابطہ شکایت دائر کی۔

شکایت موصول ہونے پر وفاقی محتسب ریجنل آفس سبی نے فوری طور پر معاملے کی انکوائری کا آغاز کیا اور متعلقہ حکام کو طلب کر کے کیس کی سماعت کی۔ دورانِ سماعت معاملے کا تفصیلی جائزہ لیا گیا اور متعلقہ اداروں سے رپورٹ طلب کی گئی۔

انکوائری کے دوران یہ بات سامنے آئی کہ پی ٹی اے کے ریکارڈ میں موجود تکنیکی مسئلے/پابندی کے باعث شکایت گزار کی اہلیہ کے نام پر نئی سم جاری نہیں ہو رہی تھی، جس سے انہیں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے متعلق امور میں مشکلات کا سامنا تھا۔ وفاقی محتسب کے احکامات پر متعلقہ اداروں نے ضروری کارروائی مکمل کرتے ہوئے مسئلہ حل کیا اور شکایت گزار کی اہلیہ کو بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے لیے نئی سم جاری کر دی۔

وفاقی محتسب کے حکم پر متعلقہ اداروں نے فوری عمل درآمد کرتے ہوئے شکایت گزار کو مطلوبہ ریلیف فراہم کیا، جس پر شکایت گزار غلام سرور نے بروقت اور منصفانہ فیصلے پر وفاقی محتسب کا ویڈیو پیغام کے ذریعے شکریہ ادا کیا۔

24/05/2026

جناب وفاقی محتسب کے حکم پر سبی کے شہری شکایت گزار وشن داس کو بجلی کے بل میں 30,000 روپے کا ریلیف فراہم کروا دیا گیا۔

شکایت گزار وشن داس نے وفاقی محتسب ریجنل آفس سبی میں شکایت درج کرواتے ہوئے مؤقف اختیار کیا کہ ان کے بجلی کے بل میں غلط ریڈنگ کی بنیاد پر اضافی رقم شامل کر کے بل زیادہ بھیج دیا گیا تھا، جس کی وجہ سے وہ شدید پریشانی کا شکار تھے۔ انہوں نے متعدد مرتبہ متعلقہ ادارہ واپڈا سے رجوع کیا، تاہم ذمہ داران نے ان کی شکایت کا ازالہ نہیں کیا، جس پر انہوں نے وفاقی محتسب سے رجوع کرتے ہوئے متعلقہ محکمہ کے خلاف باضابطہ شکایت دائر کی۔

درخواست موصول ہونے پر وفاقی محتسب ریجنل آفس سبی نے فوری طور پر معاملے کی انکوائری کا آغاز کیا اور متعلقہ ادارہ واپڈا کو طلب کر کے کیس کی سماعت کی۔ دورانِ سماعت محکمہ تسلی بخش جواب پیش نہ کر سکا۔

انکوائری کے دوران یہ بات ثابت ہوئی کہ شکایت گزار کے بجلی کے بل میں غلط ریڈنگ کی بنیاد پر اضافی رقم شامل کی گئی تھی۔ وفاقی محتسب کے احکامات پر مذکورہ اضافی چارجز ختم کر دیے گئے اور بل کو درست کر دیا گیا، جس کے نتیجے میں 30,000 روپے کا ریلیف فراہم کروا دیا گیا۔

وفاقی محتسب کے حکم پر متعلقہ ادارہ واپڈا نے فوری عمل درآمد کرتے ہوئے بل کو درست کر دیا۔ اس اقدام کے نتیجے میں سبی کے شہری وشن داس کو 30,000 روپے کا ریلیف فراہم کروا دیا گیا۔

شکایت گزار وشن داس نے بروقت اور منصفانہ فیصلے پر وفاقی محتسب کا ویڈیو پیغام کے ذریعے شکریہ ادا کیا۔

22/05/2026

جناب وفاقی محتسب کے حکم پر سبی کے شہری شکایت گزار سمیع اللہ کو بجلی کے بل میں 23,996 روپے کا ریلیف فراہم کروا دیا گیا۔

شکایت گزار سمیع اللہ نے وفاقی محتسب ریجنل آفس سبی میں شکایت درج کرواتے ہوئے مؤقف اختیار کیا کہ ان کے بجلی کے بل میں غلط ریڈنگ کی بنیاد پر اضافی رقم شامل کر کے بل زیادہ بھیج دیا گیا تھا، جس کی وجہ سے وہ شدید پریشانی کا شکار تھے۔ انہوں نے متعدد مرتبہ متعلقہ ادارہ واپڈا سے رجوع کیا، تاہم ذمہ داران نے ان کی شکایت کا ازالہ نہیں کیا، جس پر انہوں نے وفاقی محتسب سے رجوع کرتے ہوئے متعلقہ محکمہ کے خلاف باضابطہ شکایت دائر کی۔

درخواست موصول ہونے پر وفاقی محتسب ریجنل آفس سبی نے فوری طور پر معاملے کی انکوائری کا آغاز کیا اور متعلقہ ادارہ واپڈا کو طلب کر کے کیس کی سماعت کی۔ دورانِ سماعت محکمہ تسلی بخش جواب پیش نہ کر سکا۔

انکوائری کے دوران یہ بات ثابت ہوئی کہ شکایت گزار کے بجلی کے بل میں غلط ریڈنگ کی بنیاد پر اضافی رقم شامل کی گئی تھی۔ وفاقی محتسب کے احکامات پر مذکورہ اضافی چارجز ختم کر دیے گئے اور بل کو درست کر دیا گیا، جس کے نتیجے میں 23,996 روپے کا ریلیف فراہم کروا دیا گیا۔

وفاقی محتسب کے حکم پر متعلقہ ادارہ واپڈا نے فوری عمل درآمد کرتے ہوئے بل کو درست کر دیا۔ اس اقدام کے نتیجے میں سبی کے شہری سمیع اللہ کو 23,996 روپے کا ریلیف فراہم کروا دیا گیا۔

شکایت گزار سمیع اللہ نے بروقت اور منصفانہ فیصلے پر وفاقی محتسب کا ویڈیو پیغام کے ذریعے شکریہ ادا کیا۔

20/05/2026

Address

Sibi Balochistan
Sibi
82000

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Wafaqi Mohtasib Regional Office Sibi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share