Humanity Servents Sukkur HSS

Humanity Servents Sukkur HSS Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Humanity Servents Sukkur HSS, Social service, Sukkur sindh, Sindh.

Hey here’s team HSS we make this page to serve the poor and needy people we will also help those who are in problems like police home and other we will help all the people who will need us thanks plz do support and promote us..!

This month is gifted by ALLAH (SWT) to us This month doesn't only for keeping fast but it is also gives soul peace to us...
24/04/2020

This month is gifted by ALLAH (SWT) to us
This month doesn't only for keeping fast but it is also gives soul peace to us we request u to please for God sake look after your known poor families and needy one's may Allah bless us💕

Why Is Ramadan Celebrated?
Ramadan is celebrated as the month during which Muhammad received the initial revelations of what became the Quran, the holy book for Muslims, from God.

The Quran states:

“The month of Ramadhan [is that] in which was revealed the Qur’an, guidance for the people and clear proofs of guidance and criterion. So whoever sights [the new moon of] the month, let him fast it.”

کرونا کے خطرے کو دیکھتے ہوئے ایران واپس پاکستان آنے والے تمام زائرین کو سکھر لیبر کالونی میں رکھنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے...
09/03/2020

کرونا کے خطرے کو دیکھتے ہوئے ایران واپس پاکستان آنے والے تمام زائرین کو سکھر لیبر کالونی میں رکھنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔

ایران سے پاکستان آنے والے تمام زائرین کو رکھنے کے لئے کالونی میں انتظامات شروع کردیئے گئے جب کے وہاں زیادہ تر آبادی غریب آوام کی ہے جو مارکس تک افورڈ نہیں کر سکتے ہیں لیبر کالونی میں نئے تعمیر ہونے والے فلیٹس میں 800 بیڈ پر مشتمل آئسولیشن وارڈ قائم۔کیا جائیگا اس سلسلے میں فلیٹس کے اندر اسٹریچر بیڈ سمیت ضروری سامان پہنچنا شروع ہوگیا ہے جبکی فلیٹس کے اطراف بھی صفائی ستھرائی کا۔عمل شروع کردیا گیا ہے۔ زائرین کے بلڈ و اسکریننگ ٹیسٹ اور رپورٹس آنے تک یہی رکھا جائیگا اس خبر سکھر کے شہریوں میں خوف کی فضا ہے کیونکہ سکھر مین پہکے ہی صحت کی۔کوئی اچھی سہولیات میسر نہیں اگر یہ وائرس پھیلتا ہے تو حالات کیس طرح قابو میں لائے جائینگے ایک بڑا سوال ہے۔۔

دنیا بھر مین ایسے خطرناک وائرس سے بڑی سنجیدگی سے نمٹا جا رہا ہے شہروں سے دور بیابان میں اقدامات کیئے جارہے ہیں جبکی ہم عجیب ۔مخلوق ہیں کئی شہروں سے وائرس کو گزار کر انہیں ایک گنجان شہر میں گنجان آباد علاقے ہیں جہاں فیکٹریاں اور کارخانہ بھی ہیں وہاں لا رہے ہیں۔جبکہ وائرس انسان سے انسان تک میں تو منتقل ہوتا ہے اس وائرس کا ابھی تک یہ پتہ نہیں چل سکا ہے یہ چیزوں سامان اور جگہوں سے کتنی وقت مین ختم ہوتا ہے اطراف میں فیکٹریاں اور کارخانہ بھی ہین۔ ٹیم ھیومینیٹی سکہر کی جانب سے اس اقدام کے خلاف احتجاج کیا جاءیگا جو کے سکہر کے ہر شہری پہ فرض ہے کہ اس اقدام کے خلاف احتجاج کرے کیونکہ کرونا وائرس ایک خطرناک وباء ہے جس کی وجہ سے دنیا بھر میں بہت سی اموات ہوئی ہیں امید ہے کے آپ سب ہمارا ساتھ دینگے۔۔۔ ہمارا ساتھ دینے کے لیے ان نمبرز پہ رابطہ کریں۔۔ (03130010030) (03123417333)

ٹیم یومینیٹی سروینٹس سکھر کی جانب سے آج دوبارہ غریب اور بہ سہارہ لوگوں میں کپڑے بانٹے گئے ہمیں کافی خوشی اور دلی راہت مل...
16/01/2020

ٹیم یومینیٹی سروینٹس سکھر کی جانب سے آج دوبارہ غریب اور بہ سہارہ لوگوں میں کپڑے بانٹے گئے ہمیں کافی خوشی اور دلی راہت ملی یہ مسکُراتے ہوئے چھرے دیکھ کر آپ لوگ انداذہ نہئیں کر سکتے کے یہ لوگ یہ پرانے کپڑے جوتے لے کر کتنے خوش تھے میں اپنے تمام دوستوں کا شکر گزار ہوں جنہونے ھمارا ساتھ دیا اور اس نیک کام میں ھمارے ساتھ کھڑے ھوئے بھائی بخت علی کلوڑ،غھیور عباس اور سب دوستوں جنھونے ھماری مدد کی اللہ پاک اس نیک عمل کو قبول فرمائے اور ھم سب کو ایک اچھا انسان بنائے آپ دوستوں کی ذیادہ سے ذیادہ مدد کی ضرورت ھے ھمارا ساتھ دیں اور اس پوٹ کو ذیادہ سے ذیادہ شئیر
کریں 💕
ھمارے پیارے دوست نومی وسیر،شارکھ،ذیشان وسیر اور زین وسیر ھمارے بھائی کچھ مصروفیات کی وجہ سے آج ھمارا ساتھ نھئین دے پائے

16/01/2020
14/01/2020

سلام
جیساکہ ٹیم HSS نے کل غریبوں میں کچھ سامان تقسیم کیا اب آپ دوستوں کی مدد سے کافی اور سامان بھی جمع ھو گیا ہے ٹیم HSS پرسو دوبارہ غریبوں میں سامان تقسیم کرے گی آپ دوستوں سے گزارش ہے کے ھمارا ساتھ ذیادہ سے ذیادہ ساتھ دیں سپورٹ کریں اور اس پوسٹ کو ذیادہ سے ذیادہ شیئر کریں تاکہ اس کارِخیر میں ذیادہ سے ذیادہ لوگ حصہ لے سکیں
رابطہ نمبر
03130010030
03123417333
03102476290
03212631353
03163624944
03147147009
03173566004

13/01/2020

جیسا کے ھم نے کل آپ لوگوں گزارش کی تھی کے ھمیں آپ اپنے پرانے کپڑے جوتے اور جو بھی پھہننے کا سامان ہے ھمیں دیں تاکہ اُن لوگوں کی مدد ھو سکے جو یہ سب خرید نہ سکتے ھوں اسی بات پہ عمل کرتے ہوئے آج ھم لوگوں سے کچھ دوستوں نے تعاون کیا اور ھمیں پرانے کپڑے جوتے چادریں دی جو کہ ھم نے بیراج کے نذدیک جھوپڑی والوں میں بانٹی اور آپ یقین ماننے جو سامان ھمارے گھروں میں فزول سمجھا جاتا ھے وہ ھی سامان لے کر یہ بچے بوڑھے خوش تھے اور دعائیں دے رہے تھے ھمیں اندازہ نھئیں تھا کے کسی کی مدد کرکے اتنا سکون ملا کے میں آپ کو بیان نہئیں کر سکتا برائے مھربانی ھمارا ساتھ دیں اور اپنے گھرون میں موجود عورتوں بچوں کے پرانے کپڑے جوتے بلینکٹ رزائی جو بھی سامان آپ دینا چاھیں تعاون کریں شکریہ
منجانب servents of humanity sukkur
رابطہ نمبر
03130010030
03212631353
03123417333
03102476290

Address

Sukkur Sindh
Sindh

Telephone

+923130010030

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Humanity Servents Sukkur HSS posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category