KISAN TRADE

KISAN TRADE کسان الرٹ

29/10/2025

دھنیا ثابت مارکیٹ 500/700 روپیہ فی من کمزور ہوئی ہے اور غلہ منڈی فیصل اباد میں 15500-16000 روپیہ فی من تک بھاؤ بن گئے ہیں

29/10/2025

زیرہ سفید انڈیا 800-1000 روپیہ مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور غلہ منڈی فیصل اباد میں 32000-33000 روپیہ فی من تک ریٹ موصول ہوئے ہیں. جبکہ زیرہ ایرانی مارکیٹ 800-1000 روپیہ کمزور ہو کر 33500-34000 روپیہ فی من تک ریٹ بن گئے ہیں. مارکیٹ ڈاؤن ٹرینڈی لگتی ہے

29/10/2025

کھجور ایرانی غلہ منڈی فیصل اباد 15500-16500 روپیہ فی من تک ریٹ بنے ہوئے ہیں جبکہ مضافتی کھجور اچھی کوالٹی 1/2 کلو پیکنگ والی 26000 روپیہ فی من تک ریٹ موصول ہوئے ہیں۔اوور ال ریٹ مستحکم ہے

29/10/2025

سرخ مرچ پاؤڈر غلہ منڈی فیصل اباد میں 18000-21000 روپیہ فی من تک بھاؤ بنے ہوئے ہیں. جبکہ ہلدی پاؤڈر وی ائی پی مال 23000 روپیہ فی من تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں

29/10/2025

اخروٹ غلہ منڈی فیصل اباد میں 30000-32000 روپیہ فی من تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں. جبکہ مغز اخروٹ 2250-2300 فی کلو تک ریٹ ہین

29/10/2025

سونف غلہ منڈی فیصل اباد میں 12000-14500 روپیہ فی من تک ریٹ موصول ہوئے ہیں

29/10/2025

بادام ثابت غلہ منڈی فیصل اباد میں 24000-25000 روپیہ فی من تک ریٹ ہیں. جبکہ مغز بادام امریکن 2500 اور مغز بادام اسٹریلیا 2400 فی کلو تک ریٹ ہیں

29/10/2025

الو بخارہ مارکیٹ تھوڑی کمزور ہوئی ہے اور غلہ منڈی فیصل اباد میں 40000-41000 روپیہ فی من تک ریٹ بن۔جبکہ املی فریش برما 350 روپیہ فی کلو تک ریٹ بن گئے ہیں

29/10/2025

کالی مرچ مارکیٹ اوور ال مستحکم ہے غلہ منڈی فیصل اباد میں کالی مرچ 86500-8800 تک ریٹ بنے ہوئے ہیں

29/10/2025

سوگی مارکیٹ 400-500 روپیہ فی 10 کلو کاٹن کمزور ہوئی ہے اور دیسی سوگی غلہ منڈی فیصل اباد میں۔وی ائی پی کوالٹی 8800-9100 تک ریٹ بن گئے ہیں اور شیشہ سو گی 8700-8900 تک ریٹ موصول ہوئے ہیں یہ ریٹ 10 کلو والے کارٹن کے ہیں

29/10/2025

دارچینی غلہ منڈی فیصل اباد میں 25 کلو والا کاٹن 27000-28000 تک ریٹ ہیں جبکہ دارچینی سگار 1600-1650 فی کلو تک ریٹ موصول ہوئے ہیں. اوور ال مارکیٹ مستحکم کھڑی ہے

29/10/2025

دیسی سپری 2000 من ۔
موسچر 20
لوکیشن ملتان ۔
حاجی اللّٰہ دتہ لبانہ اینڈکو غلہ منڈی میکلوڈ گنج ۔03007612138

Address

Shahdadpur
Sindh

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KISAN TRADE posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share