PPP Lakhi Ghulam Shah

  • Home
  • PPP Lakhi Ghulam Shah

PPP Lakhi Ghulam Shah Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from PPP Lakhi Ghulam Shah, Political Party, Taluka Lakhi Ghulam Shah District Shikarpur, Sindh., .

17/09/2025

*پاکستان پیپلزپارٹی کا اعلامیہ*

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ہدایات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے کارکنان اور جیالے 21 ستمبر 2025 کو چیرمین بلاول بھٹو زرداری کی سالگرہ کے موقع پر کسی قسم کی کیک کاٹنے یا جشن منانے کی تقریب منعقد نہیں کریں گے۔

ملک اس وقت شدید سیلابی صورت حال سے دوچار ہے اور عوام مشکلات و مصائب میں گھِرے ہوئے ہیں۔ ایسے حالات میں خوشی منانے کے بجائے متاثرہ بہن بھائیوں کے ساتھ کھڑا ہونا ہی سب سے بڑی ذمہ داری ہے۔

پاکستان پیپلزپارٹی کے کارکنان پہلے ہی ملک بھر میں سیلاب متاثرین کی مدد میں سرگرم عمل ہیں، اور چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سالگرہ کے دن کو بھی خدمتِ خلق اور سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے وقف کیا جائے گا۔

مزید برآں، پاکستان پیپلزپارٹی نے فیصلہ کیا ہے کہ 21 ستمبر 2025 کو خوشی منانے کے بجائے پارٹی کے عہدیداران اور کارکنان ملک بھر میں اپنی مدد آپ کے تحت عطیات جمع کریں گے، اور یہ براہِ راست سیلاب متاثرین کی مدد کی جائیں گی۔

*پاکستان پیپلزپارٹی، سینٹرل سیکریٹریٹ اسلام آباد*

پاکستان پیپلز پارٹی بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کو ان کی 77 ویں برسی کے موقع پر خراج عقیدت پیش کرتی ہے اور یہ ع...
11/09/2025

پاکستان پیپلز پارٹی بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کو ان کی 77 ویں برسی کے موقع پر خراج عقیدت پیش کرتی ہے اور یہ عہد کرتی ہے کہ قائداعظم محمد علی جناح کے تصور کے مطابق پاکستان کو مساوات پر مبنی ایک رول ماڈل مسلم ریاست بنانے کے لیئے اپنی جدوجہد کو جاری رکھے گی۔

لاڑکانہ: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور سے رکن قومی ...
26/08/2025

لاڑکانہ: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور سے رکن قومی اسمبلی غوث بخش مہر نے بھٹو ہاؤس میں ملاقات کی جس میں شکارپور کے عوامی مسائل اور ان کے حل پر تبادلہ خیال ہوا۔

22/08/2025
21/08/2025

Our Honourable Chairman PPP Bilawal Bhutto Zardari Sahab. ❤️🎊

21/08/2025

پاڪستان پيپلزپارٽي جي قيادت جو بھترين فيصلو
*مير عابد خان ڀيو پاکستان پیپلز ضلع شکارپور جو صدر ،ذوالفقار علي خان ڪماريو جنرل سيڪريٽري مقرر.*

کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے پی پی پی رہنما اور سابق رکن قومی اسمبلی غوث بخش خان مہر نے بلا...
19/12/2024

کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے پی پی پی رہنما اور سابق رکن قومی اسمبلی غوث بخش خان مہر نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی، اس موقع پر سندھ کی سیاسی صورت حال پر گفتگو ہوئی۔

پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر و ایم پی اے فریال تالپور سے  صوبائی وزراء اور ارکان اسمبلی کی ملاقات فریال تالپور سے ص...
31/08/2024

پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر و ایم پی اے فریال تالپور سے صوبائی وزراء اور ارکان اسمبلی کی ملاقات

فریال تالپور سے صوبائی وزراء اور ارکان اسمبلی نے ان کی رہائشگاہ زرداری ہاوَس کراچی میں ملاقات کی

فریال تالپور سے پی پی پی ایم این اے علی گوہر خان مہر اور ایم پی اے علی نواز خان مہر نے ملاقات کی

فریال تالپور کو علی گوہر خان مہر اور علی نواز مہر نے انہیں عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد دی

ملاقات میں ضلع گھوٹکی کی سیاسی و تنظیمی صورتحال اور ترقیاتی اسکیموں کے حوالے سے مشاورت کی گئی

فریال تالپور سے صوبائی وزراء شرجیل میمن، ناصر حسین شاہ، ضیاء الحسن لنجار اور ایم پی اے سہیل انور سیال نے بھی ملاقات کی

فریال تالپور کو سندھ کے وزراء نے بھی انہیں عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد دی

ملاقات کے دوران سندھ سمیت ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال اور تنظیمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا

پیپلز پارٹی کے وزراء اور ارکان اسمبلی یقینی بنائیں کہ کوئی ایک بھی بارش متاثر حکومتی امداد سے محروم رہ نہ جائے: فریال تالپور

پیپلز پارٹی کی قیادت اور جیالوں کا شعار عوامی خدمت اور جمہوریت کو مضبوط بنانا ہے: فریال تالپور

30/08/2024

KARACHI: Chairman, Pakistan Peoples Party Bilawal Bhutto Zardari has appointed following office bearers of Districts and cities of PPP Sindh with immediate effect.

District Larkana

1. Khursheed Ahmed Junejo (President)
2. Aijaz Ahmed Laghari (General Secretary)

Larkana City
1. Khair Muhammad Shaikh (President)
2. Anwar Luhur (General Secretary)

District Kambar @ Shahdadkot
1. Qamaruddin Gopang (President)
2. Ghulam Muhammad Isran (General Secretary)

District Shikarpur
1. Babul Bhayo (President)
2. Zulfiqar Khan Kamario (General Secretary)

District Kashmore
1. Gul Muhammad Jakhrani (President)
2. Altaf Ahmed Khoso (General Secretary)

District Jacobabad
1. Liaqat Lashari (President)
2. Rizwan Odho (General Secretary)

District Sukkur
1. Javed Shah (President)
2. Barrister Wiram Khan Mahar (General Secretary)

District Khairpur
1. Nawab Khan Wassan (President)
2. Aijaz Ahmed Khuhro (General Secretary)

District Shaheed Benazirabad
1. Salim Zardari (President)
2. Ali Hyder Shah (General Secretary)

District Naushehro Feroze
1. Sohail Abbasi (President)
2. Masroor Ahmed Rajpar (General Secretary)

District Sanghar
1. Ali Hassan Hingorjo (President)
2. Jahangir Junejo (General Secretary)

District Mirpurkhas
1. Mir Munawar Talpur (President)
2. Junaid Buland (General Secretary)

District Tharparkar
1. Dr. Ghulam Hyder Samejo (President)
2. Sushil Malani (General Secretary)

District Thatta
1. Sadiq Memon (President)
2. Imtiaz Qureshi (General Secretary)

District Badin
1. Asghar Halepoto (President)
2. Dr. Sajjad Chandio (General Secretary)

District Tando Allah Yar
1. Zaheer Pitafi (President)
2. Ghulam Muhammad Baghi (General Secretary)

District Jamshoro
1. Syed Asif Ali Shah (President)
2. Dr. Mohan Lal (General Secretary)

District Sujawal
1. Muhammad Ali Malkani (President)
2. Rehana Leghari (General Secretary)

Notifications in this regard were issued from the Chairman's Secretariat by his Political Secretary Jameel Soomro today.

Released by
Surendar Valasai
Incharge
Media Cell Bilawal House

صدر مملکت آصف علی زرداری کی جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے صدر مولانا فضل الرحمن سے اُنکی رہائش گاہ پر ملاقات ملاقات میں ...
24/08/2024

صدر مملکت آصف علی زرداری کی جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے صدر مولانا فضل الرحمن سے اُنکی رہائش گاہ پر ملاقات

ملاقات میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور جمیعت علماء اسلام کی قیادت بھی موجود

ملاقات میں ملک کی مجموعی موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا

صدر آصف علی زرداری نے یوم ِ آزادی کے موقع پر قیدیوں کی سزاؤں میں 90 روز کی چھوٹ دے دی۔صدر مملکت نے سزاؤں میں کمی کی منظو...
12/08/2024

صدر آصف علی زرداری نے یوم ِ آزادی کے موقع پر قیدیوں کی سزاؤں میں 90 روز کی چھوٹ دے دی۔

صدر مملکت نے سزاؤں میں کمی کی منظوری آئین کے آرٹیکل 45 کے تحت دی

پاکستان پیپلزپارٹی انسانی حقوق کمیٹی کے اراکین اقلیتوں کے عالمی دن کے موقع پر پیپلزپارٹی سینٹرل سیکرٹریٹ میں درخت لگانے ...
10/08/2024

پاکستان پیپلزپارٹی انسانی حقوق کمیٹی کے اراکین اقلیتوں کے عالمی دن کے موقع پر پیپلزپارٹی سینٹرل سیکرٹریٹ میں درخت لگانے کا افتتاح کر رہے ہیں

Address

Taluka Lakhi Ghulam Shah District Shikarpur, Sindh.

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PPP Lakhi Ghulam Shah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to PPP Lakhi Ghulam Shah:

  • Want your organization to be the top-listed Government Service?

Share