Media cell-DIG East Zone

Media cell-DIG East Zone Media cell 111
(1)

Join us for new viral post
20/08/2026

Join us for new viral post

Pakistan arms force fan club

20/08/2026

ڈی آئی جی ویسٹ زون عرفان بلوچ کی سربراہی میں ویسٹ زون میں منشیات تلف کرنے کی تقریب کا انعقاد کیا گیا ایڈیشنل آئی جی کراچی آزاد خان، ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل ڈاکٹر محمد عمران خان اور ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ویسٹ طارق الٰہی سمیت دیگر افسران بھی موجود تھے
Sindh Police

پاکستان ہمیشہ زندہ باد
20/08/2026

پاکستان ہمیشہ زندہ باد

ڈی آئی جی ٹریفک کراچی نے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو کا فوری نوٹس لیتے ہوئے ٹاور کے علاقے میں شہریوں کو مبینہ طو...
19/08/2026

ڈی آئی جی ٹریفک کراچی نے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو کا فوری نوٹس لیتے ہوئے ٹاور کے علاقے میں شہریوں کو مبینہ طور پر ہراساں کرنے اور غیر قانونی طور پر رقم طلب کرنے کی شکایت پر فوری کارروائی کے احکامات جاری کیے ہیں۔

ایس ایس پی ٹریفک ڈسٹرکٹ سٹی کراچی نے فوری ایکشن لیتے ہوئے کھارادار ٹریفک سیکشن کے ریکارڈ کیپر محمد حنیف کو معطل کرکے لائن حاضر کر دیا ہے، جبکہ ویڈیو میں موجود سادہ لباس اہلکاروں کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کے احکامات جاری کیے گئے ہیں۔

واقعے کی مزید تحقیقات، حقائق کی مکمل جانچ پڑتال اور قواعد و ضوابط کے مطابق ضروری کارروائی کے لیے انکوائری ڈی ایس پی ٹریفک لکی اسٹار کے سپرد کر دی گئی ہے۔

کراچی ٹریفک پولیس شہریوں سے بدسلوکی، اختیارات کے ناجائز استعمال اور غیر قانونی طور پر رقم طلب کرنے کے عمل کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہے۔ کسی بھی اہلکار کے خلاف شکایت ثابت ہونے کی صورت میں محکمانہ قواعد و ضوابط کے مطابق سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

19/08/2026

I got over 500 reactions on one of my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

کراچی پولیس کا اہم کرائم اجلاسایڈیشنل آئی جی کراچی آزاد خان کی سربراہی میں کراچی پولیس آفس میں اعلیٰ سطحی کرائم اجلاس من...
18/08/2026

کراچی پولیس کا اہم کرائم اجلاس

ایڈیشنل آئی جی کراچی آزاد خان کی سربراہی میں کراچی پولیس آفس میں اعلیٰ سطحی کرائم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں جرائم کی صورتحال کا جائزہ لیتے ہوئے اسٹریٹ کرائم، ڈکیتی، قتل، منشیات اور دیگر جرائم کے خلاف مؤثر کارروائیوں کو مزید تیز کرنے کی ہدایات جاری کی گئیں۔

15/08/2026

Address

Karachi
Sindh
75340

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Media cell-DIG East Zone posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share