Patowal Olding Skardu

Patowal Olding Skardu Your posts must not break someone's heart.

It's a social awareness platform where you can share and post religious, political and social posts, regardless of any caste and color, but make it sure that the posts must purely ethical and legal.

تحصیلدار  گمبه سکردو  جناب شجاعت علی صاحب کو چالیس سال باوقار سروس گزارنے کے بعد ریٹائرمنٹ پر صیم قلب سے مبارک باد پیش ک...
26/06/2024

تحصیلدار گمبه سکردو جناب شجاعت علی صاحب کو چالیس سال باوقار سروس گزارنے کے بعد ریٹائرمنٹ پر صیم قلب سے مبارک باد پیش کرتے ہیں

Many many congratulation to Mr Mehmood Aslam Patowal Olding.
03/05/2024

Many many congratulation to Mr Mehmood Aslam Patowal Olding.

Bundle of congratulations dear brother NISAR Hussain Alam and whole family for your well deserved appointment in Health ...
17/03/2024

Bundle of congratulations dear brother NISAR Hussain Alam and whole family for your well deserved appointment in Health Department
Nisar Aalam

برادر کاظم سامی کو BPS-11 میں ترقی ملنے پر دل کی اتاہ گہرایئوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
25/12/2023

برادر کاظم سامی کو BPS-11 میں ترقی ملنے پر دل کی اتاہ گہرایئوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

So many congratulations to Mr. Arif Hussain  on his well deserve appointment in Commissioner office Skardu
15/12/2023

So many congratulations to Mr. Arif Hussain on his well deserve appointment in Commissioner office Skardu

جناب برادر حاجی صادق اور انکی فیملی کو انکی دختر (تسلیم فاطمہ) کا MBBS کے لیے select ہونے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبا...
13/12/2023

جناب برادر حاجی صادق اور انکی فیملی کو انکی دختر (تسلیم فاطمہ) کا MBBS کے لیے select ہونے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں ۔ حاجی صاحب کو مولا صحت و سلامتی دے اور ہمیشہ خوش وخرم رکھے ۔ آمین

04/12/2023
جناب محمد حسن بھائی ہیڈ کانسٹیبل  کو پولیس سروسز میں انڑ کورس کے لئے نامزد ہونے پر دل کی اتہا گہرائیوں سے  مبارکباد پیش ...
25/11/2023

جناب محمد حسن بھائی ہیڈ کانسٹیبل کو پولیس سروسز میں انڑ کورس کے لئے نامزد ہونے پر دل کی اتہا گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں

امام بارگاہ پٹوال الڈینگ سکردوب11 محروم الحرام جلوس گزرنے کے راستے صفائی کرتے ہوئے نواجوان پٹوال اور ویسیٹ میجنٹ کے ادار...
30/07/2023

امام بارگاہ پٹوال الڈینگ سکردوب11 محروم الحرام جلوس گزرنے کے راستے صفائی کرتے ہوئے نواجوان پٹوال اور ویسیٹ میجنٹ کے ادارے۔ اللہ تعالیٰ اس نیک کام کےصدقے تمام جوانوں کے دلی مرادیں پوری فرمائے آمین ۔

برادر عاصم علی عبادی صاحب کو ڈپٹی ڈائریکٹر DTESD گلگت بلتستان  پروموشن ہونے پر مبارک باد پیش کرتے ہے.اللّه آپ کو مزید تر...
23/06/2023

برادر عاصم علی عبادی صاحب کو ڈپٹی ڈائریکٹر DTESD گلگت بلتستان پروموشن ہونے پر مبارک باد پیش کرتے ہے.
اللّه آپ کو مزید ترقی دے.
امین..

Congratulated for promoted in BPS 16
21/06/2023

Congratulated for promoted in BPS 16

معرفی ہسپتال سکردو میں مختلف پوسٹوں کے لیے درخواستیں مطلوب ہے درخواست جمع کرنے کی آخری تأریخ 15 جنوری 2023
31/12/2022

معرفی ہسپتال سکردو میں مختلف پوسٹوں کے لیے درخواستیں مطلوب ہے درخواست جمع کرنے کی آخری تأریخ 15 جنوری 2023

Address

Skardu
16100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Patowal Olding Skardu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Patowal Olding Skardu:

Share

Category