Zahid Hussain

Zahid Hussain Gilgit Baltistan

12/12/2025

ہم آغا حسن سبزواری کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہے یقیناً محترم جماعت کے وفادار کارکنوں میں شمار ہوتے ہے آغا صاحب اپنے حلقہ میں الیکشن میں حصہ لینے کا اعلان کیا ہے بہت سے دعاؤں کی سات نیک خواہشات ۔

25/11/2025

سیاست دانوں کے وفاداریاں تبدیل کرنے کا وقت آن پہنچا

13/04/2025

اسلامی تحریک گلگت بلتستان کے صوبائی صدر علامہ شیخ مرزا علی نے تقریب حلف بردرای سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا کہ گلگت بلتستان کی پہاڑ ہماری ھے اس کے معدنیات کی ہم مالک ھے پہلے گلگت بلتستان کے قرض اتارو پھر ہم پاکستان کے قرض اتار لینگے ہماری حب وطنی کی کسی کو کوئی قدر نہیں ھے گلگت بلتستان میں شہدا کے اولاد ھے ہم پہ شک کی نگاہ سے نہ دیکھے پہلے حقوق اس کے بعد بات اگے بڑھیں گے پہلے ہمارا قرض ادا کرو پھر پاکستان کا ایک ایک قرض اتارنے کےلئے ہماری جان حاضر ھے

تعزیتی ریفرنس سکردو بلتستان: سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی حفظہ اللہ کی سکردو آمد علم...
19/02/2025

تعزیتی ریفرنس
سکردو بلتستان:
سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی حفظہ اللہ کی سکردو آمد علماء کرام و تنظیمی کارکنان نے خوش آمدید کیا ، سیکرٹری جنرل نے شہداء کی یاد میں تعزیتی ریفرنس سمنٹ ہوٹل میں شرکت کی اور خطاب کیا حجتہ الاسلام علامہ سید آغا باقر الحسینی صدر اسلامی تحریک گلگت بلتستان آغا شیخ مرزا علی صاحب و دیگر رفقاء بھی شریک پروگرام تھے، آخر میں اجتماعی فاتحہ خوانی بھی ہوئی۔

06/01/2025

صدر انجمن امامیہ بلتستان علامہ سید باقر الحسینی کا جمعہ کے خطبئہ میں پاک فوج ، ڈیجی آئی ایس پی آر اور آرمی چیف پر نام لیکر تنقید

آج مورخہ 26 اکتوبر  2024 اسلامی تحریک گلگت بلتستان کے صوبائی صدر کے انتخاب کیلئے الیکشن منعقد ہوا جس میں اسلامی تحریک پا...
26/10/2024

آج مورخہ 26 اکتوبر 2024 اسلامی تحریک گلگت بلتستان کے صوبائی صدر کے انتخاب کیلئے الیکشن منعقد ہوا جس میں اسلامی تحریک پاکستان کے سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی نے خصوصی شرکت کی جناب علامہ شیخ مرزا علی نے صوبائی صدارت کا انتخاب باری اکثریت سے جیتنے میں کامیاب ہوا ہم جناب شیخ صاحب اور تنظیم کے تمام کارکنان کو مبارک باد پیش کرتے ہے۔

02/03/2024

مشہور کمپنی🥾 کے بنائے ہوئے گلگت سکردو روڈ تھوڑی سی بارشِ اور برفباری سے ایک بار پھر 9 مقامات پر بند

سب پھول ایک گلدان کے ہےہم گلگت بلتستان کے ہےچلاس سے لیکر بلتستان کے دور دراز علاقوں میں بسنے والے نوجوان طالب علموں کا ی...
28/02/2024

سب پھول ایک گلدان کے ہے
ہم گلگت بلتستان کے ہے
چلاس سے لیکر بلتستان کے دور دراز علاقوں میں بسنے والے نوجوان طالب علموں کا یونیورسٹی میں اتحاد اور محبت ایسے جیسے ایک پھول کا گلدستہ ہو جس میں مختلف رنگوں کے پھول ایک سات نہ کوئی اس میں برتر اور نہ کمتر تمام پھول ایک دوسرے کے خوبصورتی کو بڑھانے کی کوشش میں مصروف۔
اسی طرح اے کاش ہم اپنے علاقے میں بھی لسانی اور مذہبی اختلافات کو بول کر ایک پھول کا گلدستہ بن جاتا اور اتحاد محبت اور بھائی چارے کو قائم کرتے۔

ماشاءاللہ چہلم مفسر قرآن آیہ اللہ شیخ محسن علی نجفی رحمہ اللہ علیہ کے موقع پر قائدین ساتھ تشریف فرما ہے
19/02/2024

ماشاءاللہ چہلم مفسر قرآن آیہ اللہ شیخ محسن علی نجفی رحمہ اللہ علیہ کے موقع پر قائدین ساتھ تشریف فرما ہے

09/02/2024

سیاستدانوں کی سب سے بڑی منڈی اسلام آباد میں باؤ تاؤ جاری بڑے اسمبلی اور چھوٹے اسمبلی کا مختلف دام سیاسی جانوروں کا ہر اقسام دستیاب

شعور حق سے دوری مبارکتمنا ہو گئی پوری مبارکملا کشمیر کو جھنڈا ترانا جناب شیخ کو بوری مبارک
30/01/2024

شعور حق سے دوری مبارک
تمنا ہو گئی پوری مبارک
ملا کشمیر کو جھنڈا ترانا
جناب شیخ کو بوری مبارک

Address

Skardu

Telephone

+923138804467

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zahid Hussain posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share