Sadiq siraj Offical

Sadiq siraj Offical سنئیر رہنما پیپلز پارٹی سکردو

23/04/2025
24/11/2024

گلگت بلتستان نے پی ٹی آئی کی آخری کال عوام نے مسترد کردیا ، پورے ریجن سے ایک بھی شخص اسلام آباد کی طرف نہیں گئے۔

اناللہ و انا الیہ راجعونانتہائی خبر غم و المناک سانحہ خورشید احمد سیشن جج سکردو کو انکی زوجہ اور بیٹے کی ناگہانی موت پر ...
03/11/2024

اناللہ و انا الیہ راجعون
انتہائی خبر غم و المناک سانحہ

خورشید احمد سیشن جج سکردو کو انکی زوجہ اور بیٹے کی ناگہانی موت پر تعزیت پیش کرتا ہوں.
اللہ مرحومین کو جنت الفردوس میں اعلی مقام نصیب فرمائے. آمین
اور گھر والوں کو صبر عطا کرے
بہت افسوس ہوتا ہے جب کسی جواں کی موت کا خبر سنا تو ہاے
التماس سورہ فاتحہ

سکردو۔پیپلز پارٹی بلتستان ڈویژن کے صدر بشارت ظہیر کی زیرِ صدارت پیپلز سیکریٹریٹ سکردو میں یکم نومبر یوم آزادی گلگت بلتست...
01/11/2024

سکردو۔
پیپلز پارٹی بلتستان ڈویژن کے صدر بشارت ظہیر کی زیرِ صدارت پیپلز سیکریٹریٹ سکردو میں یکم نومبر یوم آزادی گلگت بلتستان کے سلسلے میں ایک پروقار تقریب منعقد ہوئی جس میں صوبائی وزیر تعلیم غلام شہزاد آغا ، پیپلز پارٹی کے عہدیداروں اور جیالوں نے شرکت کی۔
شرکاء نے یوم آزادی گلگت بلتستان کا کیک کاٹے اور مبارک باد دی

تر جمان پیپلزپارٹی ضلع سکردو صادق سراج

27/10/2024

سکردو سے راولپنڈی جاتےہوۓ شتیال کے مقام پر بس حادثے میں
قیمتی انسانی جانوں کے نقصان پر افسوس کا اظہار کرتے ہیں۔
جی بی حکومت فوراً زخمیوں کو بہتر طبی سہولیات فراہم کی جاۓ۔
الله تعالیٰ سے دعاگو ہوں کہ زخمیوں کو جلد صحت یابی عطا فرمائے۔
اور مرحومین کی مغفرت فرما اور لواحقین کو صبر و جمیل عطا فرمائیں

ترجمان پاکستان پیپلزپارٹی ضلع سکردو

علامہ شیخ مرزا علی اسلامی تحریک گلگت بلتستان کے صوبائی صدر منتخبمبارک ھو قبلہ شیخ صاحب
26/10/2024

علامہ شیخ مرزا علی اسلامی تحریک گلگت بلتستان کے صوبائی صدر منتخب
مبارک ھو قبلہ شیخ صاحب

ہمارے ہرد لعزیز دوست  ڈاکٹر حبیب کو گریڈ 19 میں ترقی مبارک ہو. خدا سلامت رکہے  آمین
25/10/2024

ہمارے ہرد لعزیز دوست ڈاکٹر حبیب کو گریڈ 19 میں ترقی مبارک ہو. خدا سلامت رکہے آمین

حق اور سچ کی جیت مبارک ہو
23/10/2024

حق اور سچ کی جیت مبارک ہو

چیرمین پیپلزپارٹی بلاول  بھٹونے میثاق جمہوریت کے نامکمل مشن کو مکمل کرنے اور 26ویں آیینی ترمیم کے لیے انتھک محنت اور کام...
22/10/2024

چیرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹونے میثاق جمہوریت کے نامکمل مشن کو مکمل کرنے اور 26ویں آیینی ترمیم کے لیے انتھک محنت اور کامیابی سے مکمل کروانے پر انیں خراج تحسین پیش کرتے ہیں ترمیم بی بی شہید کےجوان نےپورا کیا اس طرح اب آیین ترامیم کراکر اداروں پارلیمنٹ اور قانون کی بالا دستی قایم کی

18 اکتوبر 2007 سانحہ کار ساز میں شہید ہونے والے شہداء کی یاد میں پیپلز پارٹی بلتستان ڈویژن کی جانب سے یادگار چوک پر شمعی...
19/10/2024

18 اکتوبر 2007 سانحہ کار ساز میں شہید ہونے والے شہداء کی یاد میں پیپلز پارٹی بلتستان ڈویژن کی جانب سے یادگار چوک پر شمعیں روشن کی گئیں 🇱🇾

ہر دل ❤️ عزیز اقبال بہلول کو شادی بہت بہت مبارک ❤️🌹
19/10/2024

ہر دل ❤️ عزیز اقبال بہلول کو شادی بہت بہت مبارک ❤️🌹

Address

Skardu

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sadiq siraj Offical posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share