19/12/2025
پریس ریلیز
آج مورخہ 18 دسمبر کو جناب ڈپٹی کمشنر سکردو اور جناب چیف آفیسر صاحب ڈسٹرکٹ کونسل سکردو کے حکم پر اسسٹنٹ فوڈ انسپکٹر اپنی ٹیم کے ہمراہ گول مین بازار کا دورہ کیا اور وہاں ہوٹلوں، بیکری، قصائی اور جنرل سٹوروں کی چیکنگ کی۔دوران چیکنگ غیر معیاری مسئلہ جات ، ناجائز منافع خوری ، زائدالمیعاد اشیاء اور ناقص صفائی ستھرائی پر جرمانہ عائد کیا اور سختی سے ہدایت دی ۔کہ انسانی صحت کے لیے مضر اشیاء فروخت کرنے سے گریز کریں چیکنگ کا سلسلہ روزانہ کی بنیاد پر جاری رہے گا ۔