30/05/2026
#تورمک
ساقی ہاؤس میں شرکائے میٹنگ جس میں تقریباٌ 300 کے قریب نوجوانان عمائدین بزرگ اور سیاسی شعور رکھنے والے افراد نے شرکت کی جنہوں نے ساقی صاحب کے ساتھ یکجا ہوکر ان کی قیادت میں وزیر حسن صاحب کو ووٹ دینے کا فیصلہ کر لیا۔
ہم آپ سب کے اس فیصلے کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں اور آپ سب کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔
💞💞🙏
#ایڈمن
Hafiz Hafeez Ur Rehman
PML(N)
Maryam Nawaz Sharif
Amir Muqam
شیر گلگت بلتستان
Haji Muhammad Akbar Taban
Wazir Hassan -وزیر حسن