ISF Kharmang

ISF Kharmang Political

10/04/2022
❤
31/03/2022

Well come khan sb..
15/12/2021

Well come khan sb..

13/11/2021

آئی ایس ایف الڑٹ۔۔
کل بروز اتوار دن 2 بجے پی ٹی آئی سیکٹریٹ نزد ساچن پیلس ہوٹل حسینی چوک میں آئی ایس ایف کا 14واں یوم تاسیس کے نسبت سے پروگرام انعقاد کیا جارہا ہے جس میں 14واں یوم تاسیس کا کیک کاٹا جائے گا آپ تمام آئی ایس ایف کے ٹائیگرز سے پابندی وقت کے ساتھ شرکت کی اپیل ہے۔۔
ٹائم۔۔2بجے
جگہ۔۔حسینی چوک نزد سایچن پیلس ہوٹل
منجانب۔۔
آئی ایس ایف بلتستان ڈویژن
کنونئیر انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن بلتستان ڈویژن
سرفراز احمد دراسی بلتستانی

Congratulations
15/07/2021

Congratulations

صوبائی کنوینئر آئی ایس ایف اویس محبوب نے آئی ایس ایف دیامر ڈویژن کے کنوینئر عاطف اسلم کی مشاورت سے آئی ایس ایف ڈسٹرک استور کے کنوئنیر ،سینئر ڈپٹی کنوینئر اور ڈپٹی کنوینئرز سیکرٹری کوآرڈینیشن کی تعیناتی کا نوٹیفیکشن جاری کر دیا۔

Congratulations
15/07/2021

Congratulations

صوبائی کنوینئر آئی ایس ایف اویس محبوب نے آئی ایس ایف بلتستان ڈویژن کے کنوینئر سرفراز احمد کی مشاورت سے آئی ایس ایف ڈسٹرک سکردو کے کنوئنیر ،سینئر ڈپٹی کنوینئر اور ڈپٹی کنوینئرز سیکرٹری کوآرڈینیشن کی تعیناتی کا نوٹیفیکشن جاری کر دیا۔

15/07/2021

صوبائی کنوینئر آئی ایس ایف اویس محبوب نے آئی ایس ایف بلتستان ڈویژن کے کنوینئر سرفراز احمد کی مشاورت سے آئی ایس ایف ڈسٹرک کھرمنگ کے کنوئنیر ،سینئر ڈپٹی کنوینئر اور ڈپٹی کنوینئرز سیکرٹری کوآرڈینیشن کی تعیناتی کا نوٹیفیکشن جاری کر دیا۔

Address

Skardu

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ISF Kharmang posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share