PML N Baltistan Division

PML N Baltistan Division Offical Page PML N Baltistan Division

التماس دعا 🤲
19/09/2025

التماس دعا 🤲

 #سکردو صدر پاکستان مسلم لیگ ن ضلع سکردو و ممبر مرکزی سینٹرل ورکنگ کمیٹی پاکستان مسلم لیگ ن  حاجی محمد شفیق ارشد ، ڈپٹی ...
16/09/2025

#سکردو
صدر پاکستان مسلم لیگ ن ضلع سکردو و ممبر مرکزی سینٹرل ورکنگ کمیٹی پاکستان مسلم لیگ ن حاجی محمد شفیق ارشد ، ڈپٹی سیکٹری اطلاعات پاکستان مسلم لیگ ن گلگت بلتستان حسن حسنین ، صدر پاکستان مسلم لیگ ن یوتھ وِنگ ضلع سکردو قلبی عامر ، میڈیا کوآرڈینیٹر پاکستان مسلم لیگ ن بلتستان محمد نذیر اور جنرل سیکٹری ایم ایس ایف ن ضلع سکردو یاسر انصاری صوبائی صدر مجلس وحدت المسلمین گلگت بلتستان آغا علی رضوی کی عیادت کر رہے ہیں۔
اللّٰہ پاک آغا علی رضوی صاحب کو صحت و سلامتی کے ساتھ طول عمر عطا فرمائے آمین۔🤲

08/09/2025

روندو ستک!صوبائی ترجمان مسلم لیگ ن و سابق چیئرمین قائمہ کمیٹی گلگت بلتستان کونسل محمد اشرف صدا مسلم لیگ ن بلتستان کے عہدیداران و زمہ داران ،حسن حسنین گاشو، فہیم جلیل ،انجینیر شبیر ، وزیر محمد جان ، رازق علوی ،، قلبی عامر ، محمد نذیر، صداقت کھرمنگی، و دیگر کے ہمراہ نائب صدر مسلم لیگ ن بلتستان ڈویژن وزیر کاظم کی جانب سے منعقدہ خصوصی تقریب میں مسلم لیگ ن ضلع روندو ستک کے دیگر عہدیداران و کارکنان سے ملاقات کر رہے ہیں۔ملاقات میں آمدہ انتخابات بارے مشاورت ہوئی اور اس عزم کا اظہار کیا گیا کہ قائد پاکستان مسلم لیگ ن میاں محمد نواز شریف ، وزیر اعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف کی سرپرستی میں ، شیر گلگت بلتستان و صوبائی صدر مسلم لیگ ن حافظ حفیظ الرحمن کے ویژن کے مطابق ضلع روندو کو تعمیر و ترقی کی شاہراہوں پر گامزن کرنے کے لیے مسلم لیگ ن کا ہر کارکن عوامی حمایت و تعاؤن سے حلقے میں مسلم لیگ ن کے نامزد کردہ امیدوار کو فتح یاب کرنے کے لیے شب و روز محنت کریں گے۔

روندو ستک!صوبائی ترجمان مسلم لیگ ن و سابق چیئرمین قائمہ کمیٹی گلگت بلتستان کونسل محمد اشرف صدا کی مسلم لیگ ن بلتستان کے ...
08/09/2025

روندو ستک!
صوبائی ترجمان مسلم لیگ ن و سابق چیئرمین قائمہ کمیٹی گلگت بلتستان کونسل محمد اشرف صدا کی مسلم لیگ ن بلتستان کے عہدیداران حسن حسنین گاشو، فہیم جلیل، قلبی عامر ، محمد نذیر و دیگر کے ہمراہ نائب صدر مسلم لیگ ن روندو حاجی وزیرمقپون کے صاحبزادے وزیر فرھاد کی شادی خانہ آبادی کی تقریب میں شرکت کی۔

06/09/2025

#سکردو
پاکستان مسلم لیگ ن ضلع سکردو کے زیر اہتمام سیکرٹریٹ پاکستان مسلم لیگ ن سکردو بلتستان میں 6 ستمبر یوم دفاع پاکستان کے حوالے سے پُروقار تقریب کا انعقاد۔

اظہارِ تعزیت۔
26/08/2025

اظہارِ تعزیت۔

اظہارِ تعزیت۔
26/08/2025

اظہارِ تعزیت۔

وزیر اقبال میرے قائد حفیظ الرحمن پر غواڑی پراجیکٹ کے خاتمے کا جھوٹا الزام لگا کر اپنا سیاسی قد بڑھانا چاہتا ہے۔ غواڑی پا...
19/08/2025

وزیر اقبال میرے قائد حفیظ الرحمن پر غواڑی پراجیکٹ کے خاتمے کا جھوٹا الزام لگا کر اپنا سیاسی قد بڑھانا چاہتا ہے۔
غواڑی پاور پراجیکٹ حفیظ الرحمن نے نہیں پیپلز پارٹی کی بدنیتی اور کرپشن کی نظر ہوگیا جس کا اعتراف چند دنوں پہلے پیپلز پارٹی کے اپنے سابق سینئر وزیر اور سینئر رہنما امیدوار حلقہ ایک گھانچھے و غواڑی محمد جعفر اپنی پریس کانفرنس میں کر چکے ہیں۔
غواڑی پاور پراجیکٹ کے ٹینڈر میں ہیرا پھیری کر کے 16 ارب سے 56 ارب تک غیر قانونی طریقے سے پہنچایا جس میں پیپلز پارٹی کے بڑے رہنما ملوث ہیں جس کا اگر وزیر اقبال سمیت ہمارے پیپلز پارٹی کے کسی بھائی کو ثبوت چاہئے تو ہم فراہم کریں گے۔
پیپلز پارٹی پاکستان کی کرپٹ ترین پارٹی ہے اور پیپلز پارٹی والوں نے 2010 کی طرح 2025 میں بھی اُسی فارمولے کے تحت کرپشن کا سوچا ہے جو اس دور میں ناممکن ہے۔
وزیر اقبال صاحب آپ اور آپ کی پارٹی بلکل بےفکر رہیں انشاءاللہ گلگت سکردو روڈ ، بلتستان یونیورسٹی کی طرح غواڑی پراجیکٹ کو بھی حفیظ الرحمن ہی دوبارہ وفاق سے منظور کروائے گا اور تکمیل تک پہنچائے گا وہ بھی صرف 16 ارب میں۔

قلبی عامر
ترجمان پاکستان مسلم لیگ ن بلتستان ڈویژن۔

🇵🇰🇵🇰
14/08/2025

🇵🇰🇵🇰

Address

Skardu

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PML N Baltistan Division posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to PML N Baltistan Division:

Share