Mondoq Library

Mondoq Library Mondoq

03/04/2026
16/09/2025

‏ریسرچ کے مطابق آج کل ذہنی دباؤ کی ایک بڑی وجہ اپنے اردگرد کے احمقوں سے نمٹنا ہے
ایک دانا شخص سے کسی نے پوچھا کہ” آپ اتنے خوش کیسے رہتے ہیں ۔“
اُس نے کہا :”میں بیوقوف لوگوں سے بحث نہیں کرتا۔“
پوچھا ”پھر کیا کہتے ہیں ؟“
دانا شخص بولا میں انہیں جواب دیتا ہوں کہ ” آپ ٹھیک کہہ رہے ہیں۔“
پوچھنے والے نے کہا:”پھر بھی اپنی بات یا اپنا موقف منوانے کے لیے اسے قائل کرنے کے لیے آپ کو اسے کوئی دلیل کوئی جواز تو دینا چاہیے ۔
اس پر اُس دانا شخص نے پوچھنے والے کو تاریخی جواب دیا ۔
”آپ ٹھیک کہہ رہے ہیں “

Address

Skardu Baltistan
Skardu
92

Telephone

+923009333377

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mondoq Library posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category