22/08/2026
السلام علیکم
صارفین بجلی کے لئے نئی خبر۔
واپڈا فیز ۔ 2 کا یونٹ نمبر1 جو خراب ہوا تھا اسے کھول کر بیرینگ کو گلگت ورکشاپ برائے مرمت بھیج دیا باقی یونٹوں کو پارشلی چلایا گیا ہے اور شہر کے اکثر علاقوں کی بجلی بحال کر دی گئی ہے ۔ انشاللہ بہت جلد گلگت سے مرمت شدہ بیرینگ پہنچنے کے بعد متاثرہ یونٹ سے بھی بجلی کی فراہمی یقینی ہوگی۔
آپ کے تعاون کا شکریہ ۔
میڈیا کوآرڈینیٹر
محکمہ برقیات سکردو
مورخہ ۔22 اگست 2026۔