Beauty of Gilgit Baltistan

Beauty of Gilgit Baltistan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Beauty of Gilgit Baltistan, Library, Skardu.

06/05/2025
سکردو کے بلتی نوجوان عدنان سلیم نے کینیڈین لڑکی مارٹا گوندینی (اسلامی نام  نورالعین) سے سکردو میں شادی کر لی  ہے  نکاح ک...
12/04/2025

سکردو کے بلتی نوجوان عدنان سلیم نے کینیڈین لڑکی مارٹا گوندینی (اسلامی نام نورالعین) سے سکردو میں شادی کر لی ہے نکاح کی تقریب شیخ عیسیٰ نجفی نے انجام دی جبکہ شادی سے قبل کینیڈین لڑکی نے اسلام قبول کیا شادی کی تقریب میں قریبی رشتہ داروں اور خاندان کے افراد نے شرکت کی

25/06/2024
19/12/2023
چنداہ زمینی تنازعہ پر سابق ممبر جی۔بی اسمبلی کاچو امتیاز حیدر خان کا اصولی اور دوٹوک موقف۔ لینڈ مافیا کے ناجائز کرتوتوں،...
19/12/2023

چنداہ زمینی تنازعہ پر سابق ممبر جی۔بی اسمبلی کاچو امتیاز حیدر خان کا اصولی اور دوٹوک موقف۔ لینڈ مافیا کے ناجائز کرتوتوں، اوچھے ہتھکنڈوں کی بھرپور مذمت ۔

پولیس کی اس کاروائی کی ہم مذمت کرتے ہیں ہم عوام کے ساتھ ہیں اس وقت میں سفر پر ہوں میں مسلسل اعلی حکام سے رابطے میں ہوں ی...
05/12/2023

پولیس کی اس کاروائی کی ہم مذمت کرتے ہیں ہم عوام کے ساتھ ہیں اس وقت میں سفر پر ہوں میں مسلسل اعلی حکام سے رابطے میں ہوں یہ مسئلہ ہم انشاءاللہ حل کر دیں گے

*lعلامہ شیخ اعجاز بہشتی

گلگت:جگلوٹ ڈموٹ سے تعلق رکھنے والے آرمی میڈیکل کور ایبٹ آباد بریگیڈئیر ڈاکٹر  ذاکر حسین اچانک دل کا دورہ پڑھنے سے خالق ح...
31/07/2023

گلگت:جگلوٹ ڈموٹ سے تعلق رکھنے والے آرمی میڈیکل کور ایبٹ آباد بریگیڈئیر ڈاکٹر ذاکر حسین اچانک دل کا دورہ پڑھنے سے خالق حقیقی سے جا ملے ،
بریگیڈ کمانڈر ڈاکٹر ذاکر حسین انتھائی نرم مزاج ،
دل کے صاف اور خدمت خلق سے سرشار سوچ کے ھامل شخصیت تھے ،
ان کا گلگت بلتستان کیلئے بے پناہ خدمات تھے ،

پہاڑی سلسلے چاروں طرف  اور بیج میں ہم ہیںمثال گوہرِ نایاب کہ ہم پتھر میں رہتے ہیںتصویر اور قلم کی دنیا سے مدد لیتے ہوئے ...
17/07/2023

پہاڑی سلسلے چاروں طرف اور بیج میں ہم ہیں

مثال گوہرِ نایاب کہ ہم پتھر میں رہتے ہیں

تصویر اور قلم کی دنیا سے مدد لیتے ہوئے آج آپ احباب کےلئے (کے-ٹو) کے مہم جوئی یا سر کروانے میں کلیدی کردار ادا کرنے والے ایسے ہیزو ،وہ ہیروز جو خود کو پوشیدہ رکھ کر کسی ایک کا نام روشن کرانے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں کامیابی کے لیے سب کا جزبہ، جہنوں، سوچ ،منزل اور مقصد ایک ھوتے ہیں تبھی کامیاب ھوتے ہیں،

موضوع کا اصل خلاصہ زیر نظر تصویر میں ہیں یہاں آپ کو کے دونوں سائٹ پر 2 بڑے بزرگ نظر آئے ھے، ان میں ایک کا نام ، اور دوسرے کا ھے ان دونوں کا تعلق آبائی علاقہ وادی چنداہ سے ہے ان دونوں بھائی کے داستان آپ سب کے سامنے رکھتے ہیں خادم حسین نے سن 1990میں کے ٹو کے لئے پہلا اپنا راؤنڈ شروع کیا تھا، جب سے اب تک یہ دونوں بھائی گائٹنگ اور (سرداری) سے منسلک ہیں سرداری یہ ھے کہ 12 افراد پر مشتمل کمپنی مہم جوئی کے لئے تیار ایک گروپ کی منیجمنٹ اتھارٹی پریذیڈنٹ کو سرداری کہتے ھے کے کام سے اپنا فریضہ انجام دیتے ہیں،

خادم حسین کے کرادر اور تجربات 👇

خادم حسین نے



کو ایک زمانے میں ساتھ رکھ کر ہائی پوڑرنگ، سہی لوکیشن کی گائیڈ، سیکھاتے تھے، خادم حسین نے10 سال حسن سدپارہ مرحوم کے ساتھ 10 سال علی سپدپارہ مرحوم کے ساتھ اور پچھلے 3 سالوں سے ساجد کے ساتھ مہم جوئی میں اپنا فریضہ انجام دے رہے ہیں ،کیونکہ خادم حسین نے اپنی 23 سالہ کیرئیر کی زندگی کا نصف حصہ کےٹو کی مہم جوئی میں صرف کیا ھے، خادم حسین ہمیت اور جہنوں کو سہراتے ھوئے آج ساجد علی نے خود اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر خادم حسین کی تصریر شیئر شیئر کیا ھے، اسوقت آپکی عمر لگ بھگ 55 سال کی ہیں
آدھے عمر بیتے ھوئے بھی ا آپ نے اس بار بھی کے ٹو کی مہم جوئی میں اپنا حصہ ڈالنے پر آپکی ہمت و جرات مسمم ارادے ، بہادریاور جذبہ حُب الوطنی کو سرخ سلام پیش کرتے ہیں

وسلام

16/07/2023

افسوسناک خبر 😢 ابتدائی اطلاعات
تھالیچی چلاس کے قریب حادثے کا شکار ہونے والی سیاحوں سے بھری بدقسمت کاسٹر جس میں 12 افراد کے جام بحق ہونے کی اطلاع ہے.....

سکردو کے سیاحتی مقام دیوسائی میں سیاحوں کی گاڑی حادثے کا شکار ہو گئی ، حادثے کے باعث ایک ہی خاندان کے پانچ افراد جاں بحق...
07/07/2023

سکردو کے سیاحتی مقام دیوسائی میں سیاحوں کی گاڑی حادثے کا شکار ہو گئی ، حادثے کے باعث ایک ہی خاندان کے پانچ افراد جاں بحق جبکہ دو زخمی ہو گئے


ایس ایس پی سکردو راجہ مرزا حسن کے مطابق سیاحوں کی گاڑی دیوسائی جا رہی تھی دیوسائی ٹاپ کے سیاحوں کی گاڑی کھائی میں جا گری ، حادثے کے باعث ۵ افراد جان کہ بازی ہار گئے جبکہ دو زخمی ہو گئے ، زخمیوں کو آر ایچ کیو ہسپتال منتقل کیا گیا ہے جہاں ان کا علاج معالجہ جاری ہے ہسپتال زرائع کے مطابق زخمیوں کی حالت خطرے سے باہر ہے ، جاں بحق افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے زرائع کا کہنا ہے کہ فیملی سیاحت کی غرض سے کوئٹہ سے سکردو ائے تھے آخری اطلاعات تک دو افراد کئ میتیں نکال لی گئی ہیں جبکہ باقی تین افراد کئ میتوں کو نکالنے کے لئے ریسکیو آپریشن جاری ہے

06/02/2023

گلگت بلتستان کے قدیم تہذیب و ثقافت اپنے محنت کی بدولت نہ صرف دنیا بھر میں آج بھی مقبول ہے بلکہ توجہ کا باعث بنتے ہیں۔

بکری کی کھال سے بنی "جسے بلتی زبان میں مشکیزے جبکہ شینا زبان میں معدئیے کہا جاتا ہے" سے لسی اور مکھن بنانے کا قدیم طریقہ جو اب بھی یہاں کے لوگ استعمال کرتے ہیں۔

Address

Skardu

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Beauty of Gilgit Baltistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category