Kharmang political Times

Kharmang political Times Kharmang political Times

ایرانی پاسداران انقلاب کا آپریشن وعدہ صادق کے تحت 51 ویں حملوں کا آغاز  h
14/03/2026

ایرانی پاسداران انقلاب کا آپریشن وعدہ صادق کے تحت 51 ویں حملوں کا آغاز

h

ایران کے وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے اقوامِ متحدہ میں کھڑے ہو کر کہا:اسلامی ممالک سے مخاطب ہوکر کہا کہ آپ سب نے ہمارے خلا...
14/03/2026

ایران کے وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے اقوامِ متحدہ میں کھڑے ہو کر کہا:
اسلامی ممالک سے مخاطب ہوکر کہا کہ آپ سب نے ہمارے خلاف ووٹ دیا، اس کی ہمیں کوئی پرواہ نہیں۔ ایسے کردار کو ہم جوتے کی نوک پر رکھتے ہیں۔

آبنائے ہرمز میں مداخلت پاکستان کے لیے تاریخی حماقت ہوگیاستاد سید جواد نقوی حفظہ اللہمجلس شب شھادت امیر المومنین حضرت اما...
14/03/2026

آبنائے ہرمز میں مداخلت پاکستان کے لیے تاریخی حماقت ہوگی
استاد سید جواد نقوی حفظہ اللہ
مجلس شب شھادت امیر المومنین حضرت امام علی علیہ السلام

مسلم لیگ ن کے صدر حافظ حفیظ الرحمان کی گزشتہ دنوں سے تقاریر اور بیانیے قومی رہنما کے نہیں بلکہ گلی کوچے اور ڈیڑھ انچ کی ...
14/03/2026

مسلم لیگ ن کے صدر حافظ حفیظ الرحمان کی گزشتہ دنوں سے تقاریر اور بیانیے قومی رہنما کے نہیں بلکہ گلی کوچے اور ڈیڑھ انچ کی تکفیری مسجد کے امام کے بیانیے لگتے ہیں۔ ان بیانیوں کے ساتھ حفیظ کسی بھی طرح گلگت بلتستان کی سیاست ، سالمیت اور امن و عامہ کے لیے مناسب امیدوار نہیں۔
وطن کے سب سے بڑے وفادار اور جام شہادت نوش کرنے والے مکتب کو کسی بھی بیانیے کی آڑ میں دیوار سے لگانے کی کوشش کسی بھی صورت قابل قبول نہیں

گزشتہ دنوں علی خامنہ ای کی شہادت کے بعد گلگت بلتستان میں شیعہ جوانوں کی جانب سے بھرپور احتجاج کیا گیا، جس کے نتیجے میں د...
14/03/2026

گزشتہ دنوں علی خامنہ ای کی شہادت کے بعد گلگت بلتستان میں شیعہ جوانوں کی جانب سے بھرپور احتجاج کیا گیا، جس کے نتیجے میں دس جوان شہید اور درجنوں افراد زخمی ہوئے۔ یہ واقعہ پورے خطے کے لیے نہایت افسوسناک اور دردناک ہے، اور شہداء کے لواحقین آج بھی غم و صدمے میں مبتلا ہیں۔
ایسے حساس موقع پر قاری حفیظ کی جانب سے اس واقعے کو 9 مئی 2023 کے پاکستان کے احتجاجات سے تشبیہ دینا نہ صرف حقائق کے برعکس ہے بلکہ شہداء کے لواحقین کے لیے بھی تکلیف دہ ثابت ہوا ہے۔ نو مئی کو جو کچھ ہوا، اس کا حالیہ واقعات سے کوئی تعلق یا مماثلت نہیں بنتی۔
لہٰذا قاری حفیظ کو چاہیے کہ وہ اپنے بیان پر سنجیدگی سے غور کریں اور ایسے الفاظ کے استعمال سے گریز کریں جو پہلے سے غمزدہ خاندانوں کے زخموں کو مزید گہرا کریں۔ موجودہ حالات میں ذمہ دارانہ گفتگو اور اتحاد کی ضرورت ہے، تاکہ معاشرے میں مزید غلط فہمیاں اور تقسیم پیدا نہ ہو "دیامر اور استور میں اہلِ سنت کی آبادی زیادہ ہے، اور شاید ووٹ بینک کے حصول کے لیے ہی قاری حفیظ اس طرح کے منافقانہ بیانات دے رہے ہیں۔ افسوس کی بات یہ ہے کہ نوجوانوں کی شہادت جیسے حساس معاملے پر ہمدردی اور یکجہتی دکھانے کے بجائے اسے سیاسی مفادات کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے۔ ایسے رویے عوام کے زخموں پر نمک چھڑکنے کے مترادف ہیں۔"
— feeling sad at Nagar,Gilgit Baltistan.

*کمانڈر ایف سی این اے کا دورہ سکردو؛ سکیورٹی صورتحال کا جائزہ*کمانڈر ایف سی این اے نے چیف سیکرٹری گلگت بلتستان، انسپکٹر ...
02/03/2026

*کمانڈر ایف سی این اے کا دورہ سکردو؛ سکیورٹی صورتحال کا جائزہ*
کمانڈر ایف سی این اے نے چیف سیکرٹری گلگت بلتستان، انسپکٹر جنرل پولیس اور دیگر اعلیٰ سکیورٹی حکام کے ہمراہ سکردو کا دورہ کیا، جہاں مجموعی امن و امان کی صورتحال اور سکیورٹی انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔

اجلاس کے دوران گزشتہ روز احتجاج کے موقع پر سرکاری املاک کو پہنچنے والے نقصان کا جائزہ لیا گیا اور واضح کیا گیا کہ جن عناصر نے سرکاری املاک کو نقصان پہنچایا ہے انہیں ہر صورت کیفرِ کردار تک پہنچایا جائے گا۔

کمانڈر ایف سی این اے نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ عوام کے جان و مال کا تحفظ ریاست کی اولین ترجیح ہے اور خطے میں پائیدار امن و استحکام کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا۔

اس موقع پر بلتستان کے جید علمائے کرام بشمول علامہ آغا باقر الحسینی کے ساتھ ملاقات کی گئی اور رہبرِ معظم آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی شہادت پر تعزیت اور فاتحہ خوانی کی گئی۔

02/03/2026
02/03/2026

امریکی سینٹرل کمانڈ کا کہنا ہے کہ کویت میں 3 امریکی F-15E جنگی طیارے گر گئے، طیارے فرینڈلی فائر میں گرے۔3

کویتی شہری نے امریکی پائلٹ کے ہاتھ اوپر اٹھا دیے
02/03/2026

کویتی شہری نے امریکی پائلٹ کے ہاتھ اوپر اٹھا دیے

.,جس کی خطاب سننے ک لیے دل ترستا تھا اب ہم کس کی خطاب سنوں ہائے افسوس ر ٹوٹ چکاھے
02/03/2026

.,جس کی خطاب سننے ک لیے دل ترستا تھا اب ہم کس کی خطاب سنوں ہائے افسوس ر ٹوٹ چکاھے

“یہ مسلمانوں کے لیے بہت کڑا وقت ہے، ہم متحد نہیں ہیں اور اسی کا بھاری خمیازہ بھگت رہے ہیں۔ مسلم دنیا میں جنگ کا منظر دیک...
02/03/2026

“یہ مسلمانوں کے لیے بہت کڑا وقت ہے، ہم متحد نہیں ہیں اور اسی کا بھاری خمیازہ بھگت رہے ہیں۔ مسلم دنیا میں جنگ کا منظر دیکھنا ناقابل برداشت ہے۔ آیت اللہ کی شہادت امت مسلمہ کے لیے ایک بہت بڑا صدمہ ہے۔”

02/03/2026

❗️قطر انرجی نے اعلان کیا ہے کہ ایرانی ڈرون حملوں کے بعد وہ اپنی تمام قدرتی گیس کی پیداوار روک دے گی۔
یہ کمپنی، جو قطر کی سرکاری آئل اینڈ گیس کمپنی ہے، دنیا بھر میں ایل این جی کی برآمدات کا تقریباً 20 فیصد فراہم کرتی ہے۔
🔴 صرف قطر ہی نہیں بلکہ دیگر عرب ممالک نے بھی اپنے تیل اور گیس کے تنصیبات کو بند اور معطل کر دیا ہے۔

Address

City Town Area District Headqurter Kharmang
Skardu

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kharmang political Times posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share