Keris Youth Movement

Keris Youth Movement Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Keris Youth Movement, Political organisation, Keris Baltistan, Skardu.

کریس گانچھے میں بالدار سنڈی پژہ ہابو کا حملہ۔گیٹ وے آف گانچھے کریس میں پژہ ہبو نے درختوں اور پودوں پر خطرناک حملہ کر کے ...
07/05/2020

کریس گانچھے میں بالدار سنڈی پژہ ہابو کا حملہ۔
گیٹ وے آف گانچھے کریس میں پژہ ہبو نے درختوں اور پودوں پر خطرناک حملہ کر کے ہزاروں کی تعداد میں درختوں اور پودوں کو تباہ کر دیا ہے۔ محکمہ زراعت گانچھے کے اعلی حکام نوٹس لیں۔گرین پاکستان کے تحت درخت لگانے کے ساتھ موجودہ درختوں کی حفاظت پر بھی توجہ دی جائے۔
کریس یوتھ موومنٹ

16/04/2020
کرونا سے نمٹنے کے لیے کریس میں مکمل لاک ڈاون کو یقینی بنانے پر انتظامیہ کا شکریہ ادا کرتے ہیں حکومت گلگت بلتستان اور ہیل...
26/03/2020

کرونا سے نمٹنے کے لیے کریس میں مکمل لاک ڈاون کو یقینی بنانے پر انتظامیہ کا شکریہ ادا کرتے ہیں
حکومت گلگت بلتستان اور ہیلتھ ڈیپارمنٹ گانچھے سے اپیل ہے ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کریس کے جانبازوں کے لیے حفاظتی کٹس اور پولیس اہلکاروں کو ماسک اور ہینڈ سینیٹائزر مہیا کریں

23/03/2020

اقوام عالم ایک بڑی آزمائش سے گزر رہاہے۔ اگر ہم نے احتیاط نہ کی تو یہ جان لیوا، خطرناک کرونا وائرس پورے ملک کو اپنی لپیٹ میں لے سکتا ہے۔ ناقابل تلافی نقصان کرسکتا ہے۔ تو آئیں بحیثیت قوم مل کر ہم آج ایک عہد کریں کہ اس وبا کو پھیلنے سے روکنے کیلیے ہم ڈاکٹرز کے بتائے احتیاطی تدابیر پر عمل کریں گے اور کچھ دن خود کو اپنے گھروں تک محدود رکھیں گے

Address

Keris Baltistan
Skardu

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Keris Youth Movement posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Keris Youth Movement:

Share