19/05/2026
ماشاءاللہ جوان آپکی کی یہ کاوش بلا شبہ قابلِ تحسین اور قابلِ فخر ہے۔ کم عمری میں آپ نے اپنے علاقے کے تعلیمی مسائل کو محسوس کیا اور خاموش رہنے کے بجائے طلبہ کو متحد کرکے آواز بلند کرنے سعی کی ۔ اسٹوڈنٹس کے لائف میں جذبہ ہونا ، احساسِ ذمہ داری ہونا اور بہترین شعور رکھنا یقیناً معاشرے کے لیے سود مند ہوگی۔اللہ تعالیٰ غضنفر بھائی اور اس کی پوری ٹیم کو اس مشن میں کامیابی عطا فرمائے۔