حسن آباد طولتی بروق کتی شو

حسن آباد طولتی بروق کتی شو ہمارا مقصد:
گاؤں اور علاقے کے دکھ اور خوشی سب کے ساتھ بانٹنا، تعلیمی، دینی اور سماجی معلومات پہنچانا، اور سب کو جوڑنے والا مثبت پلیٹ فارم بنانا۔

19/08/2026

The Kingdom Of Shah e Najaf AS 🕊️

Moula Ali AS Ibne Abi Talib AS..💫

04/08/2026

مرکزی جلوس اربعین ١٤٤٨ ھ 🚩
امام بارگاہ بلتی کھر طولتی بروق
نوحہ خواں دستہ عباسیہ ملاوا
کلام : مرتضی ابن حسین
سوز و ترتیب : استاد فدا علی بلتستانی

ژھرین نوس زینب غم خوار تھونے کرب وبلا لوقسےہلال ژوخ سونگسے یود پہ رگونگ ظلومی تھور نہ ہلچخ فوقسےلبیک یا حسین علیہ السلام...
03/08/2026

ژھرین نوس زینب غم خوار تھونے کرب وبلا لوقسے
ہلال ژوخ سونگسے یود پہ رگونگ ظلومی تھور نہ ہلچخ فوقسے
لبیک یا حسین علیہ السلام😭

26/07/2026

Asad Ashura Gamba Skardu 2026
بن گئی قبرِ سکینہ س زندان ، ہاے زندان نہ رہا
دستہ حسینیہ ڑگیایول

20/07/2026

حسن آباد طولتی بڑوق کتی شو
🤎🌹

بخدمت جناب ایگزیکٹو انجینئر صاحب ضلع کھرمنگجنابِ عالیگزارشِ خدمت ہے کہ گورنمنٹ ہائی سکول طولتی بروق کی بجلی کا لائن کنکش...
19/07/2026

بخدمت جناب ایگزیکٹو انجینئر صاحب ضلع کھرمنگ

جنابِ عالی

گزارشِ خدمت ہے کہ گورنمنٹ ہائی سکول طولتی بروق کی بجلی کا لائن کنکشن جو نزدیک شمائل گاؤں کے ٹرانسفارمر سے دیا جانا چاہیے تھا
اس کے بجائے محلہ حسن آباد کے ٹرانسفارمر سے دیا گیا ہے
اس لائن میں متعدد بار شارٹ سرکٹ ہو چکا ہے جس کی وجہ سے اہلِ محلہ کو شدید مشکلات اور خطرات کا سامنا ہے

لہٰذا جنابِ والا سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ مذکورہ لائن کا فوری معائنہ کروا کر اس کی مرمت اور مناسب انتظامات کرنے کا حکم صادر فرمایا جائے تاکہ آئندہ کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے بچا جا سکے

آپ کی عین نوازش ہوگی

اہلیانِ حسن آباد، طولتی بروق کتیشو

12/07/2026

🏴 حرمِ مطہرِ حضرت معصومہ س میں عاشورِ حسینی کے دن دوپہر کے وقت قم کے مشہور دستۂ چہل اختران کی عزاداری کے مناظر۔

▪️یہ صرف ایک عام عزاداری کا جلوس نہیں…
بلکہ صدیوں پر محیط عشق و عقیدت کی وہ داستان ہے جو قم کی گلیوں میں آج بھی رواں ہے۔
یہ راستہ، عشق کا راستہ ہے…
وہ راہ جو صدیوں سے حرمِ بانویِ کرامت تک پہنچتی ہے، اور ہر سال پہلے سے زیادہ دلوں کو اپنے ساتھ لے چلتی ہے۔

08/07/2026

قدیمی بلتی نوحہ
نوحہ خوان میر عظم طولتی بروق آخوند شاد مانی صاحب
بمقام مسجد امام حسن مجتبیٰ حسن آباد طولتی بروق کتی شو

06/07/2026

فضائی مناظر؛ آزادی اسٹریٹ پر شہید رہبر کی تاریخی تشییعِ جنازہ میں عوام کا بے مثال اور چشم گیر ہجوم۔

04/07/2026

آخری رسومات میں انتہائی جذباتی مناظر
😭😭🏴🚩

Address

Skardu

Telephone

+923554484299

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when حسن آباد طولتی بروق کتی شو posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to حسن آباد طولتی بروق کتی شو:

Shortcuts

Share

Category