Ali Raza official

Ali Raza official I am a social activist Vice President of Elahi Welfare Foundation Skardu.

(Social Activist)

♥خدا اگر دل فطرت شناس دے تجھکو♥️
♥سکوتِ لالہ و گل سے کلام پیدا کر ♥

نارنگ دیکھ، نہ مذہب، نہ کوئی اور نشانانسان وہی ہے جس میں ہو انسان کا ارمان
31/03/2026

نارنگ دیکھ، نہ مذہب، نہ کوئی اور نشان
انسان وہی ہے جس میں ہو انسان کا ارمان

😭 امداد کی اپیلایک بیوہ خاتون انتہائی مجبوری میں زندگی گزار رہی ہیں۔ نہ کمانے والا کوئی ہے، نہ سہارا۔ گھر کے حالات بہت خ...
13/02/2026

😭 امداد کی اپیل
ایک بیوہ خاتون انتہائی مجبوری میں زندگی گزار رہی ہیں۔ نہ کمانے والا کوئی ہے، نہ سہارا۔ گھر کے حالات بہت خراب ہیں۔
ان کی بہن بھی بے اولاد اور معذور ہیں، جو خود چلنے پھرنے سے قاصر ہیں۔
دو بے بس بہنیں…
بس آپ کے رحم اور اللہ کی مدد کی منتظر ہیں۔
خدارا، ان کی مدد کریں۔
آپ کی تھوڑی سی امداد ان کے لیے زندگی بن سکتی ہے۔

12/12/2025

الحمدلله کچھ مصتحقين کے لیہ راشن اور گرم مبلوسات آج خپلو ہوشے سے تعلق ہمارے علی بھائی کے حوالہ کیا اللّه تمام دوست احباب کے توفيقات میں اضافہ کرے آمين ۔

26/11/2025

“شکور بھائی ایک غریب مگر محنتی انسان ہیں۔ وہ اپنی محنت اور دیانت داری سے کام کرکے اپنی روزی روٹی کماتے ہیں۔ مشکل حالات کے باوجود ہمت نہیں ہارتے اور ہمیشہ دوسروں کی مدد کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔”

21/11/2025
20/11/2025

ایک محنتی نوجوان کے لیے بہتر مستقبل کی طرف قدم 🌟

دوستو!
آج ہم آپ کو ایک باہمت نوجوان مشرف (سکنہ کواردو) کے بارے میں بتانا چاہتے ہیں۔
مشرف اس وقت راتوں کو انڈے اور قہوہ بیچ کر اپنی ضرورتیں پوری کر رہا ہے۔
پڑھائی کے ساتھ ساتھ رات کو محنت کرنا آسان نہیں، مگر مشرف ہمت نہیں ہارتا۔ یہی بات اسے دوسروں سے الگ بناتی ہے۔ 💛✨

اب ہم سب مل کر مشرف کے لیے ایک چھوٹا سا مستقل کاروبار سیٹ اپ کرنے جا رہے ہیں تاکہ وہ اپنی محنت کو ایک مضبوط ذریعۂ روزگار میں بدل سکے اور عزت و وقار کے ساتھ اپنی زندگی بہتر بنا سکے۔

🤲 دعا ہے کہ یہ قدم اس کے مستقبل کو روشن کرے اور اس کے رزق میں برکت کا ذریعہ بنے۔

اگر آپ بھی ایسے باعزت اور محنتی نوجوانوں کے لیے اپنا حصہ ڈالنا چاہتے ہیں تو آئیے…
مل کر کسی کی زندگی بدلیں، امید کا چراغ روشن کریں۔ ❤️

Address

Alamdar Road
Skardu
16100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ali Raza official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category