TNP

TNP تنظیمِ نوجوانانِ پاری ایک کمیونٹی لیول کی فلاحی تنظیم ?

TNP (Tanzeem-e-Naujawanan-e-Paari) is a community social welfare organization by youth of Paari in Skardu.
تنظیمِ نوجوانانِ پاریTNP ، پاروی کمیونٹی کی فلاحی تنظیم ہے جو جوانانِ موضع پاری کھرمنگ مُقیم سکردو کے زیرنگرانی چلایا جارہا ہے۔

آج کی تصویر !
19/03/2026

آج کی تصویر !

⭕دشمن نے 87 سالہ قائد کو ہم سے چھینا، لیکن خداوند متعال نے اسے جوان کر کے ہمیں واپس دےدیا۔
08/03/2026

⭕دشمن نے 87 سالہ قائد کو ہم سے چھینا، لیکن خداوند متعال نے اسے جوان کر کے ہمیں واپس دےدیا۔

انالله وانااليه راجعون شہادت مُبارک سیّد و سردار ♥️
01/03/2026

انالله وانااليه راجعون
شہادت مُبارک سیّد و سردار ♥️

11/01/2026

برادرانِ ٹی این پی
11/01/2026

برادرانِ ٹی این پی

نوجوانوں کے لیے شاندار موقع! 🇵🇰کیا آپ پاکستان کی ترقی میں اپنا حصہ ڈالنا چاہتے ہیں؟ گورنمنٹ آف پاکستان، پلاننگ کمیشن لای...
07/01/2026

نوجوانوں کے لیے شاندار موقع! 🇵🇰
کیا آپ پاکستان کی ترقی میں اپنا حصہ ڈالنا چاہتے ہیں؟ گورنمنٹ آف پاکستان، پلاننگ کمیشن لایا ہے "ینگ ڈیولپمنٹ فیلوز" (YDF) پروگرام۔
🔹 ماہانہ وظیفہ: 90,000 روپے
🔹 عمر کی حد: 21 سے 30 سال
🔹 قابلیت: ماسٹرز ڈگری یا 16 سالہ تعلیم (کم از کم 3.2 GPA)
🔹 دورانیہ: ایک سال
کون اپلائی کر سکتا ہے؟
اکنامکس، آئی ٹی، آرٹیفیشل انٹیلیجنس، فنانس، پبلک پالیسی اور دیگر شعبوں کے ماہرین۔
📍 درخواست کا طریقہ:
ویب سائٹ سے فارم ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی سی وی و دیگر دستاویزات کے ساتھ اشتہار کے 15 دن کے اندر کورئیر کریں۔
🌐 مزید تفصیلات کے لیے: www.pc.gov.pk

ہم محترم  برادر راجہ بشیر احمد پاروی کی مکمل صحت یابی کے لیے دل کی گہرائیوں سے دعا گو ہیں۔ اللہ تعالیٰ انہیں جلد از جلد ...
07/01/2026

ہم محترم برادر راجہ بشیر احمد پاروی کی مکمل صحت یابی کے لیے دل کی گہرائیوں سے دعا گو ہیں۔
اللہ تعالیٰ انہیں جلد از جلد کامل شفا عطا فرمائے، صحت و تندرستی کے ساتھ دوبارہ بھرپور توانائی میں لوٹائیں اور ان پر اپنی رحمتِ خاص نازل فرمائیں۔ 🤲

21/05/2024
الحمدللہ پاری کے انتہائی قابل احترام عالم دین حجة الاسلام والمسلمین *شیخ غلام حیدرشریفی صاحب* نے المصطفی انٹر نیشنل  یون...
21/07/2023

الحمدللہ پاری کے انتہائی قابل احترام عالم دین
حجة الاسلام والمسلمین *شیخ غلام حیدرشریفی صاحب*
نے المصطفی انٹر نیشنل یونیورسٹی سے *علوم اجتماعی* (سوشیالوجی ) کے موضوع پر *پی ایچ ڈی* کامیابی کے ساتھ مکمل کیا ہے۔

خداوند عالم مزید کامیابی عطا کرے اور دین و ملت کی پر خلوص خدمت کی توفیق عطا کرے۔
آمین

ماشااللہ بہت مُباکباد عارف اللہ بھائی نے ووہان یو نیورسٹی چائنہ سے Geo science  میں ایم فل مکمل کر کے ڈگری حاصل کرلی۔ Co...
25/06/2023

ماشااللہ بہت مُباکباد عارف اللہ بھائی نے ووہان یو نیورسٹی چائنہ سے Geo science میں ایم فل مکمل کر کے ڈگری حاصل کرلی۔
Congratulations ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

Address

Alamdar Chowk
Skardu
16100

Telephone

+923557501994

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when TNP posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category