جَزائے خَیر فاؤنڈیشن پاکستان

جَزائے خَیر  فاؤنڈیشن پاکستان Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from جَزائے خَیر فاؤنڈیشن پاکستان, Public Service, skardu, Skardu.

"Jazae Khair Foundation Pakistan is a nonprofit organization dedicated to supporting the underprivileged in Pakistan by providing basic necessities and education."

21/03/2025

Please share and like this Page
Also share it with your friends

21/03/2025

صدقہ فطر کا مصرف وہی ہے جو زکوٰۃ کا مصرف ہے، اور صدقہ فطر اور زکاۃ کے مستحق وہ افراد ہیں جو نہ بنی ہاشم (سید وں یا عباسیوں وغیرہ) میں سے ہوں اور نہ ہی ان کے پاس ضرورت و استعمال سے زائد اتنا مال یا سامان موجود ہو جس کی مالیت نصاب (ساڑھے سات تولہ سونا، یاساڑھے باون تولہ چاندی یا ساڑھے باون تولہ چاندی کی موجودہ قیمت) تک پہنچے۔ ایسے افراد کو زکات اور صدقہ فطر دیاجاسکتا ہے ۔فقط واللہ اعلم

21/03/2025

السلام علیکم
اپنے صدقات اور فطرانہ غریبوں یتیموں اور مسکینوں کے لیے جزائے خیر فاؤنڈیشن کے ذریعے پہنچائیں اور ثواب دارین حاصل کریں
اللہ جزائے خیر عطا فرمائے
امین ثم امین

28/02/2025

مصارف زکوٰۃ
ارشاد باری تعالیٰ ہے :

إِنَّمَا الصَّدَقَاتُ لِلْفُقَرَاءِ وَالْمَسَاكِينِ وَالْعَامِلِينَ عَلَيْهَا وَالْمُؤَلَّفَةِ قُلُوبُهُمْ وَفِي الرِّقَابِ وَالْغَارِمِينَ وَفِي سَبِيلِ اللّهِ وَابْنِ السَّبِيلِ فَرِيضَةً مِّنَ اللّهِ وَاللّهُ عَلِيمٌ حَكِيمٌO

(التوبہ، 9 : 60)

’’زکوٰۃ تو صرف ان لوگوں کے لئے جو محتاج اور نرے نادار (مسکین) ہوں اور جو اس کی تحصیل پر مقرر ہیں اور جن کے دلوں کو اسلام سے الفت دی جائے (اسلام کی طرف مائل کرنا ہو) اور (مملوکوں کی) گردنیں آزاد کرنے میں اور قرض داروں کو اور اللہ کی راہ اور مسافر کو، یہ ٹھہرایا ہوا (مقرر شدہ) ہے اللہ کی طرف سے اور اللہ علم و حکمت والا ہے‘‘۔

اس آیت مبارکہ میں آٹھ مصارفین کا ذکر موجود ہے۔

فقراء
مساکین
عاملین زکوٰۃ (زکوٰۃ اکٹھی کرنے والے)
مؤلفۃ القلوب
غلام کی آزادی
مقروض
فی سبیل اللہ
مسافر

28/02/2025

اگر اپ اپنی زکوۃ مستحق اور ضرورت مندوں تک پہنچانا چاہتے ہیں تو جزائے خیر فاؤنڈیشن ایک بہترین پلیٹ فارم ہے جو اپ کی زکوۃ اور خیرات مستحق افراد تک بنا نمائش کے پہنچا دی جائے گی

28/02/2025

لاہور سے ایک بہن نے ایک طالب علم کی ماہانہ فیس کی ذمہ داری اٹھائی ہے اللہ تعالی سے دعا ہے کہ ان کی حاجات شرعی کو پوری کرے اور صحت والی زندگی عطا فرمائے
امین ثم امین

28/02/2025

الحمدللہ
ہمارے ایک بھائی نے لندن سے اپنی زکوۃ رمضان سے پہلے مستحق لوگ مت تک پہنچانے کا فریضہ جزائے خیر فاؤنڈیشن کوسونپا ہے ۔انشاء اللہ تعالی یہ زکوۃ مستحق لوگوں کو پہنچا دی جائے گی ۔
اللہ تعالی سے دعا ہے کہ بھائی صاحب کی مال و دولت میں اضافہ اور برکت فرما اور صحت والی زندگی عطا فرمائے
امین ثم امین

04/02/2025

🌟 Welcome to Jaza e Khair Foundation! 🌟

As-salamu alaykum wa rahmatullahi wa barakatuh!

We are thrilled to welcome you to the official page of Jaza e Khair Foundation, a place where compassion meets action, and where every effort is made to bring hope, mercy, and goodness to those in need.

Our mission is simple yet profound: to serve humanity with kindness, uplift the underprivileged, and spread the blessings of khair (goodness) in every way we can. Together, we can make a difference—one act of mercy at a time.

✨ What We Do:

Provide essential support to the needy.

Empower communities through sustainable projects.

Spread the message of compassion and generosity inspired by Islamic values.

Join us on this journey of giving and making a positive impact. Your support, prayers, and contributions can help us reach even more lives.

Stay tuned for updates, stories of hope, and opportunities to get involved. Let’s work together to create a world filled with rahma (mercy) and khair (goodness).

Jazakum Allah Khair for being here! 💚



🌟 جزائے خیر فاؤنڈیشن – روشنی کی کرن، امید کا پیغام! 🌟

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!

آپ سب کو جزائے خیر فاؤنڈیشن کے سرکاری فیس بک پیج پر خوش آمدید! یہ وہ جگہ ہے جہاں ہمدردی، خدمت، اور امید کا سنگم ہوتا ہے۔ ہمارا ہر عمل تعلیم، صحت، یتیموں اور ضرورت مندوں کی فلاح و بہبود کے لیے وقف ہے تاکہ معاشرے میں مثبت تبدیلی لائی جا سکے۔

✨ ہمارا مشن:
ہماری کوشش ہے کہ ہر ضرورت مند کی زندگی میں آسانی، ہر یتیم کے چہرے پر مسکراہٹ، اور ہر بے سہارا کو امید دی جا سکے۔ ہم اسلامی اقدار سے متاثر ہو کر رحمت، خیرات، اور سخاوت کا پیغام عام کرتے ہیں تاکہ ہر فرد باعزت زندگی گزار سکے۔

💡 ہم کیا کرتے ہیں؟
✅ تعلیم: یتیم اور نادار بچوں کے لیے تعلیمی مواقع فراہم کرنا۔
✅ صحت: غریبوں اور ضرورت مندوں کو طبی سہولیات اور علاج مہیا کرنا۔
✅ ضرورت مندوں کی مدد: خوراک، کپڑے، اور بنیادی ضروریات کی فراہمی۔
✅ یتیموں کی کفالت: ان کے لیے پیار، تحفظ، اور ایک روشن مستقبل کی راہ ہموار کرنا۔
✅ فلاحی منصوبے: پائیدار ترقیاتی کام، جن سے معاشرہ مضبوط اور خودکفیل بن سکے۔

🤝 ہمارے ساتھ مل کر نیکی کے سفر کا حصہ بنیں!
ہم سب مل کر ایک ایسا معاشرہ تشکیل دے سکتے ہیں جہاں کوئی بھوکا نہ سوئے، کوئی بیمار علاج سے محروم نہ ہو، اور ہر بچہ تعلیم اور محبت سے بھرپور زندگی گزار سکے۔

آپ کی مدد، تعاون اور دعائیں ہی وہ طاقت ہیں جو ہمیں مزید محنت کرنے کی ہمت دیتی ہیں۔ ہمارے فلاحی منصوبوں، امید بھری کہانیوں، اور خدمت کے مزید مواقع کے بارے میں جاننے کے لیے ہمارے ساتھ جُڑے رہیے۔

📌 آئیے، محبت اور رحمت سے بھرپور ایک نئی دنیا کی تعمیر میں ہمارا ساتھ دیں!

🌿 جزاکم اللہ خیراً و احسن الجزاء! 💚

Address

Skardu
Skardu

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when جَزائے خَیر فاؤنڈیشن پاکستان posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category