Habibani Qaumi Ittehad

Habibani Qaumi Ittehad Habibani Qaumi Ittehad Official page Here the problems of the nation and the whole process

چیرمین شعیب احمد بگٹی اور تمام ممبران کا اظہار افسوس رہبرِ معظم سید علی خامنہ رحمتہ علیہ کی وفات پر انتہائی افسوس ہوا، ا...
01/03/2026

چیرمین شعیب احمد بگٹی اور تمام ممبران کا اظہار افسوس رہبرِ معظم سید علی خامنہ رحمتہ علیہ کی وفات پر انتہائی افسوس ہوا، اللہ پاک لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے اور مرحوم کی مغفرت اور اعلی مقام عطا فرمائے آمین برحمتک یا ارحم الراحمین
مرحوم کے ایصال ثواب کے لئے ایک بار الحمد شریف اور 3 مرتبہ سورہ خلاص پڑھیں۔ شکریہ
اللَّهُـمَّ اغْفِـرْ لِحَيِّـنَا وَمَيِّتِـنا وَشَـاهِدِنَا، وَغَائِبِـنا، وَصَغِيـرِنا وَكَبِيـرِنَا، وَذَكَـرِنا وَأُنْثَـانَا. اللَّهُـمَّ مَنْ أَحْيَيْـتَهُ مِنّا فَأَحْيِـهِ عَلى الإِسْلاَم، وَمَنْ تَوَفَّـيْتَهُ مِنّا فَتَوَفَّـهُ عَلى الإِيـمَان، اللَّهُـمَّ لا تَحْـرِمْنـا أَجْـرَه، وَلا تُضِـلَّنا بَعْـدَه.

اے اللہ ، ہمارے زندہ اور ہمارے مردہ ، حاضر اور غیر حاضر ، ہمارے جوان اور ہمارے بوڑھے ، ہمارے مرد اور ہماری عورتیں معاف فرما۔ اے اللہ ، ہم میں سے جسے تم زندہ رکھتے ہو ، پھر ایسی زندگی اسلام پر ہو ۔
منجانب : حبیبانی قومی اتحاد

چیرمین شعیب احمد بگٹی اور تمام ممبران کا اظہار افسوس مرحوم حاجی ریلی حبیبانی کی زوجہ محترمہ چیرمین شعیب کی دادی محترمہ ک...
05/02/2026

چیرمین شعیب احمد بگٹی اور تمام ممبران کا اظہار افسوس مرحوم حاجی ریلی حبیبانی کی زوجہ محترمہ چیرمین شعیب کی دادی محترمہ کی وفات پر انتہائی افسوس ہوا، اللہ پاک لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے اور مرحومہ کی مغفرت اور اعلی مقام عطا فرمائے آمین برحمتک یا ارحم الراحمین
مرحومہ کے ایصال ثواب کے لئے ایک بار الحمد شریف اور 3 مرتبہ سورہ خلاص پڑھیں۔ شکریہ
اللَّهُـمَّ اغْفِـرْ لِحَيِّـنَا وَمَيِّتِـنا وَشَـاهِدِنَا، وَغَائِبِـنا، وَصَغِيـرِنا وَكَبِيـرِنَا، وَذَكَـرِنا وَأُنْثَـانَا. اللَّهُـمَّ مَنْ أَحْيَيْـتَهُ مِنّا فَأَحْيِـهِ عَلى الإِسْلاَم، وَمَنْ تَوَفَّـيْتَهُ مِنّا فَتَوَفَّـهُ عَلى الإِيـمَان، اللَّهُـمَّ لا تَحْـرِمْنـا أَجْـرَه، وَلا تُضِـلَّنا بَعْـدَه.

اے اللہ ، ہمارے زندہ اور ہمارے مردہ ، حاضر اور غیر حاضر ، ہمارے جوان اور ہمارے بوڑھے ، ہمارے مرد اور ہماری عورتیں معاف فرما۔ اے اللہ ، ہم میں سے جسے تم زندہ رکھتے ہو ، پھر ایسی زندگی اسلام پر ہو ۔
منجانب : حبیبانی قومی اتحاد

چیرمین شعیب احمد بگٹی اور تمام ممبران کا اظہار افسوس ایس پی محمد ابراھیم حبیبانی کی وفات پر انتہائی افسوس ہوا، اللہ پاک ...
27/01/2026

چیرمین شعیب احمد بگٹی اور تمام ممبران کا اظہار افسوس ایس پی محمد ابراھیم حبیبانی کی وفات پر انتہائی افسوس ہوا، اللہ پاک لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے اور مرحوم کی مغفرت اور اعلی مقام عطا فرمائے آمین برحمتک یا ارحم الراحمین
مرحوم کے ایصال ثواب کے لئے ایک بار الحمد شریف اور 3 مرتبہ سورہ خلاص پڑھیں۔ شکریہ
اللَّهُـمَّ اغْفِـرْ لِحَيِّـنَا وَمَيِّتِـنا وَشَـاهِدِنَا، وَغَائِبِـنا، وَصَغِيـرِنا وَكَبِيـرِنَا، وَذَكَـرِنا وَأُنْثَـانَا. اللَّهُـمَّ مَنْ أَحْيَيْـتَهُ مِنّا فَأَحْيِـهِ عَلى الإِسْلاَم، وَمَنْ تَوَفَّـيْتَهُ مِنّا فَتَوَفَّـهُ عَلى الإِيـمَان، اللَّهُـمَّ لا تَحْـرِمْنـا أَجْـرَه، وَلا تُضِـلَّنا بَعْـدَه.

اے اللہ ، ہمارے زندہ اور ہمارے مردہ ، حاضر اور غیر حاضر ، ہمارے جوان اور ہمارے بوڑھے ، ہمارے مرد اور ہماری عورتیں معاف فرما۔ اے اللہ ، ہم میں سے جسے تم زندہ رکھتے ہو ، پھر ایسی زندگی اسلام پر ہو ۔
منجانب : حبیبانی قومی اتحاد

چیرمین شعیب احمد بگٹی اور تمام ممبران کا اظہار افسوس انجینئر رحمت اللہ جکھرانی کی وفات پر انتہائی افسوس ہوا، اللہ پاک لو...
14/01/2026

چیرمین شعیب احمد بگٹی اور تمام ممبران کا اظہار افسوس انجینئر رحمت اللہ جکھرانی کی وفات پر انتہائی افسوس ہوا، اللہ پاک لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے اور مرحوم کی مغفرت اور اعلی مقام عطا فرمائے آمین برحمتک یا ارحم الراحمین
مرحوم کے ایصال ثواب کے لئے ایک بار الحمد شریف اور 3 مرتبہ سورہ خلاص پڑھیں۔ شکریہ
اللَّهُـمَّ اغْفِـرْ لِحَيِّـنَا وَمَيِّتِـنا وَشَـاهِدِنَا، وَغَائِبِـنا، وَصَغِيـرِنا وَكَبِيـرِنَا، وَذَكَـرِنا وَأُنْثَـانَا. اللَّهُـمَّ مَنْ أَحْيَيْـتَهُ مِنّا فَأَحْيِـهِ عَلى الإِسْلاَم، وَمَنْ تَوَفَّـيْتَهُ مِنّا فَتَوَفَّـهُ عَلى الإِيـمَان، اللَّهُـمَّ لا تَحْـرِمْنـا أَجْـرَه، وَلا تُضِـلَّنا بَعْـدَه.

اے اللہ ، ہمارے زندہ اور ہمارے مردہ ، حاضر اور غیر حاضر ، ہمارے جوان اور ہمارے بوڑھے ، ہمارے مرد اور ہماری عورتیں معاف فرما۔ اے اللہ ، ہم میں سے جسے تم زندہ رکھتے ہو ، پھر ایسی زندگی اسلام پر ہو ۔
منجانب : حبیبانی قومی اتحاد

04/01/2026

چیف آف بگٹی وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی سے گزارش ہے گیس پیمپ لائن ورکرز جن کی تعداد تقریباً 320 ورکرز ملازمین کو مستقل بنیادوں پر تمام قانونی سہولیات، پینشن اور دیگر مراعات دے کر پکا کرے شکریہ

15/12/2025

طواف کے دوران ہی صفائی کی جا رہی ہے

15/12/2025

ایک بار ضرور درود شریف پڑھیں

شہید ستر دین حبیبانی بگٹی کی پہلی برسی سوئی میں نہایت ہی عقیدت و احترام سے منائی گئی اس موقع پر ایصال ثواب کیلئے قرآن خو...
21/11/2025

شہید ستر دین حبیبانی بگٹی کی پہلی برسی سوئی میں نہایت ہی عقیدت و احترام سے منائی گئی اس موقع پر ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی کی گئیں علاقے کے سفید ریشوں، سیاسی، سماجی اور نوجوانوں نے شرکت کی ۔
اللہ پاک شہید ستر دین حبیبانی بگٹی کو جنت میں اعلی مقام و مرتبہ عطاء فرمائے آمین یا رب العالمین

19/11/2025

ٹاؤن چیرمین عزت اللہ امان سوئی کے دیگر محلوں میں ٹف ٹائل اور سیوریج کا کام کررہے ہیں بوگرہ کالونی میں حبیبانی محلہ سٹریٹ 6 میں کوئی بھی ترقیاتی کاموں نہیں کی جا رہی نہ روڈ نا سیوریج اور نا ہی ٹف ٹائل اخر کیوں؟
میر سرفراز بگٹی اور ٹاون چیرمین عزت اللہ امان سے اپیل کرتے ہیں کہ بوگرہ کالونی حبیبانی محلہ میں بھی ترقیاتی کام کروائے۔ شکریہ

چیرمین شعیب احمد بگٹی اور تمام ممبران کا اظہار افسوس انور حبیبانی کی وفات پر انتہائی افسوس ہوا، طویل  عرصے سے جگر کے کین...
06/11/2025

چیرمین شعیب احمد بگٹی اور تمام ممبران کا اظہار افسوس انور حبیبانی کی وفات پر انتہائی افسوس ہوا، طویل عرصے سے جگر کے کینسر میں مبتلا تھے اللہ پاک لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے اور مرحوم کی مغفرت اور اعلی مقام عطا فرمائے آمین برحمتک یا ارحم الراحمین
مرحوم کے ایصال ثواب کے لئے ایک بار الحمد شریف اور 3 مرتبہ سورہ خلاص پڑھیں۔ شکریہ
اللَّهُـمَّ اغْفِـرْ لِحَيِّـنَا وَمَيِّتِـنا وَشَـاهِدِنَا، وَغَائِبِـنا، وَصَغِيـرِنا وَكَبِيـرِنَا، وَذَكَـرِنا وَأُنْثَـانَا. اللَّهُـمَّ مَنْ أَحْيَيْـتَهُ مِنّا فَأَحْيِـهِ عَلى الإِسْلاَم، وَمَنْ تَوَفَّـيْتَهُ مِنّا فَتَوَفَّـهُ عَلى الإِيـمَان، اللَّهُـمَّ لا تَحْـرِمْنـا أَجْـرَه، وَلا تُضِـلَّنا بَعْـدَه.

اے اللہ ، ہمارے زندہ اور ہمارے مردہ ، حاضر اور غیر حاضر ، ہمارے جوان اور ہمارے بوڑھے ، ہمارے مرد اور ہماری عورتیں معاف فرما۔ اے اللہ ، ہم میں سے جسے تم زندہ رکھتے ہو ، پھر ایسی زندگی اسلام پر ہو ۔

17/10/2025

ڈیڑھ سال سے بوگرہ کالونی میں نہ کوئی ٹینڈر اور نہ ہی کوئی مونسپل کمیٹی صاف صفائی سیوریج اور دیگر جو بھی کام ہوتے ہیں ان میں سے ایک بھی ایک دن کے لیے نہیں کیا گیا اس کی وجہ ہم نہیں جانتے کوئی اختلافات ہے یا کوئی نفرت ہے یا کوئی بغض ہے وہ اللہ ہی جانتا ہے لیکن اس سے پہلے نوابزادہ گہرام کی حکومت میں روڈ بھی بنایا گیا ہے سیوریج بھی بنایا گیا ہے صاف صفائی بھی ہوتی تھی لیکن اب ایسا ایک کام بھی نہیں ہوا۔

Address

Bogra Colony Street #6 Hajji Rally House
Sui
8000

Opening Hours

Monday 00:00 - 17:00
Tuesday 00:00 - 17:00
Wednesday 00:00 - 17:00
Thursday 00:00 - 17:00
Saturday 00:00 - 17:00

Telephone

+923331641604

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Habibani Qaumi Ittehad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share