29/05/2024
او جی ڈی سی ایل (سی ایس آر) کی طرف سے گورنمنٹ ہائی اسکول درویش نائچ تحصیل میرپور ماتھیلو ضلع گھوٹکی میں اسکول فرنیچر فراہمی کی تقریب.
محترم عبد الخالق شیخ فیلڈ مینیجر قادرپور گئس فیلڈ، بابر علی نندوانی اسسٹنٹ کمشنر میرپور ماتھیلو، تعلقہ ایجوکیشن آفیسر میرپور ماتھیلو اور علاقے کے سیاسی سماجی شخصیات نے شرکت کی.