17/11/2024
محترم جناب ڈاکٹر ارشد مغل صاحب ڈپٹی مئیر سکھر کو پاکستان پیپلزپارٹی سٹی سکھر کا صدر منتخب ھونے پر مغل ھاوس پر دوستوں کے ساتھ مبارک بات پیش کی
چیرمین عبدالمیدمیرانی ایڈوکیٹ دائود چوھان
جنرل کونسلر اللہ رکھا آرائیں جنرل کونسلر عابد قریشی اشفاق ملک عبدالصمد انصاری