15/03/2024
بھائی
جیساکہ سکھر یونین آف جرنلسٹس کی طرف سے ہمارے شہید صحافی اجے لالوانی کی تیسری برسی 17 مارچ بروز اتوار شام ساڑھے تین بجے صالح پٹ میں منائی جا رہی ہے، جبکہ جائے شہادت پر دیئے جلاکر پھولوں کی پتیاں نچھاور کی جائیں گی، آپ کو اس پروقار تقریب میں شرکت کی دعوت دی جاتی ہے....
شکریہ
لالوانی پریوار