27/08/2026
*پریس ریلیز*
*27 اگست 2026*
*سکھر پولیس*
*نئے تعینات ایس ایس پی جناب احمد چوہدری صاحب PSP، QPM نے بطور ایس ایس پی سکھر کا چارج سنبھال لیا۔*
اس پر وقار موقعے پے پولیس کے چاق و چوبند دستے نے ایس ایس پی سکھر جناب احمد چوہدری صاحب PSP, QPM کو سلامی پیش کی.
ایس ایس پی سکھر احمد چوہدری PSP,QPM کی آمد پر تمام ھیڈ آف برانچز اور پولیس ھیڈ کوارٹر کے افسران نے والہانہ استقبال کیا
ایس ایس پی سکھر احمد چوہدری PSP,QPM نے سکھر ضلع کی کماں /چارج سنبہالنے کے بعد ڈی ایس پیز، ایس ایچ اوز اور ھیڈ آف برانچز سے تعرفی میٹنگ کا انعقاد کیا۔
ایس ایس پی سکھر نے میٹنگ میں تمام برانچز انچارچ کو احکامات دیٸے کے برانچ سے کسی بھی قسم کی کوتاہی نہ ہو، کوتاہی کی صورت میں سخت محکمانہ کاروائی عمل میں لائی جائے گی
تمام ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز ڈرگ پیڈلر، اسٹریٹ کراٸم, منشیات فروشی گٹکا ماوا میں ملوث ملزمان کی فوری طور پر گرفتاریاں عمل میں لائیں، *ایس ایس پی سکھر احمد چوہدری*
تمام ایس ایچ اوز اشتہاری اور مفرور ملزمان کی گرفتار کریں اور جیل سے رہا ملزمان پر کڑی نظر رکھیں، *ایس ایس پی سکھر*
سنگین نوعیت کے جرائم کو سیریس لیکر ملزمان کو فل فور تلاش کریں جراٸم پیشہ افراد سے کسی قسم کی کوئی رعاعیت نہیں ہونی چاہے، *ایس ایس پی سکھر*
ایس ایس پی سکھر نے ایس ایچ اوز سے مخاطب ہوکر کہا کے اچھی کرگاردگی ہونے پر تعریفی سند سے نوازا جا ٸیگا
ایس ایس پی سکھر نے مزید کہا کے عوام کی جان اور مال کا تحفظ ہماری اولین ترجیع ہے
*ترجمان سکھر پولیس*