04/06/2026
سکھر کی پوری ملک برادری کو مبارکباد دیتا ہوں بانی ملک محمد رضوان الحق ملک فلاحی جماعت و ملک برادری جماعت ملک اسپورٹس کونسل میں ملک کرکٹ بورڈ اور حالیہ ٹورنامنٹ منعقد ہوا جو وجود پاکستان سے لے کر اج تک ملک برادری سکھر کی کھلاڑیوں کے لیے ایک پلیٹ فارم پر نہیں ہوا یہ تاریخ رقم کرتے ہوئے 22 مئی کو الحمدللہ اس کا فائنل خیر و عافیت کے ساتھ ہوا اس ٹورنامنٹ کے حوالے سے اس کے تسلسل اور پورے ٹورنامنٹ کا جائزہ لیا گیا جس میں اٹھ ٹیموں کے کیپٹن وائس کیپٹنز بھی موجود تھے اس میٹنگ میں ائندہ کا لائے عمل پر غور کیا گیا اسکوہ تاریخ میں یاد رکھے جائیں گے موقع پر مختلف تجاویز بھی پیش کی گئی اس میٹنگ کی صدارت بانی ملک محمد رضوان الحق ملک اسپورٹس کونسل کے چیئرمین یوتھ چیئرمین ملک فلاحی جماعت و ملک برادری جماعت ملک محمد سعد رضوان بھی ہمراہ تھے اس موقع پر ملک محمد سعد رضوان نے کہا کہ میں سب ملک برادری کے نوجوان کھلاڑیوں کوکامیاب ٹورنامنٹ پر تہیےدل سے مبارکباد پیش کرتا ہوں کیونکہ اس ٹورنامنٹ میں جنہوں نے بھی حصہ لیا وہ تاریخ میں ہمیشہ یاد رکھے جائیں گےاور اس کے علاوہ ملک اسپورٹس کونسل کے تجویز و مسائل پر غور کیا گیا اس میں انڈر س 16 کے کھلاڑی ملک کھلاڑیوں کے لیے بھی غور کیا گیا تجویز میں یہ بھی غور کیا گیا کہ اگلا ٹورنامنٹ فیز ٹو جو رحیم یار خان سے لے کر شہید بے نظیر اباد نواب شاہ تک سردیوں میں کرائیں ؟اور موجودہ کرکٹ بورڈ جو عارضی طور پر بنایا گیا تھا ملک کرکٹ بورڈ کے چیئرمین و وائس چیئرمین اور دیگر عہدے داران کا ووٹنگ کے ذریعے بورڈ تشکیل دیا جائے کب اور کیسے میٹنگ کے دوران تمام شرکت کرنے والوں نے ملک فرحان چیئرمین کرکٹ بورڈ کی کاوشوں کو خراج تحسین پیش کیا باوجود اس کے کہ ان کے ساتھ ایک مسئلہ درپیش ہو گیا تھا اس کے باوجود انہوں نے اپنا جذبہ دکھاتے ہوئے اس ٹورنامنٹ کو یقینی بنایا اس کے لیے اپ کی رائے لی جائے گی جس کی اطلاع اپ کو دی جائے گی اس کے بعد اپ اپنی تجویز پیش کیجئے گا