HAZIR Danish

HAZIR Danish Danish Qureshi

08/08/2026

بسم اللّٰہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِیم
ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ
صبح بخیر.

زندگی میں ہر انسان کو کبھی نہ کبھی مشکلات، تنہائی اور ناکامی کا سامنا کرنا پڑتا ہے، مگر یہی لمحات انسان کو مضبوط بناتے ہیں۔ وقت کبھی ایک جیسا نہیں رہتا؛ آج کا غم کل کی خوشی میں بدل سکتا ہے۔ اس لیے حالات جیسے بھی ہوں، امید کا دامن کبھی نہ چھوڑیں۔

انسان کی اصل خوبصورتی اس کے الفاظ، دولت یا ظاہری شکل میں نہیں، بلکہ اس کے کردار، صبر، محبت اور دوسروں کے ساتھ کیے گئے اچھے سلوک میں ہوتی ہے۔ جو شخص دوسروں کے دل میں محبت اور عزت چھوڑ جاتا ہے، وہ حقیقت میں کبھی نہیں مرتا۔

زندگی مختصر ہے، اس لیے محبت بانٹیں، معاف کریں، مسکرائیں اور ہر لمحے کو قدر کی نگاہ سے دیکھیں۔

سکھر(  )آل پاکستان لوکل گورنمنٹ فیڈریشن کے مرکزی رہنما و محنت کش اسٹاف یونین سکھر میونسپل کارپوریشن کے جنرل سیکریٹری علی...
18/07/2026

سکھر( )آل پاکستان لوکل گورنمنٹ فیڈریشن کے مرکزی رہنما و محنت کش اسٹاف یونین سکھر میونسپل کارپوریشن کے جنرل سیکریٹری علی مردان شیخ نے بلدیہ اعلی سکھر کے مئیرارسلان اسلام شیخ سے پرزور اپیل کرتے ہوئے ملازمین کو درپیش مشکلات سے نجات دلانے کیلئے اپنا بھرپور کردار ادا کر نے کا مطالبہ کیا ہے یہ مطالبہ انہون نے گزشتہ روز یونین دفتر میں مزدور رہنماؤں دانش قریشی ،شاہد جتوئی و دیگر کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران کیا انہون نے کہا کہ بلدیہ اعلی سکھر کا پہیہ چلانے والے ملازمین اپنے ہی ادارے کی مجرمانہ غفلت اور لاپروائی کی وجہ سے مشکلات سے دوچار ہے انتہائی افسوس کیساتھ کہنا پڑتا ہے کہ دو سالوں سے ملازمین کا میڈیکل الاونس بند ہے اور وہ علاج و معالجہ کیلئے پریشان ہیں افسران کو میڈیکل الاؤنس دئیے جارہے ہیں اور چھوٹے ملازمین کو ٹال مٹول سے کام لیا جاتا ہے ہمارا اول مطالبہ یہ ہے کہ فوری طور پر ملازمین کو علاج کیلئے سکھر کا اچھا اسپتال پینل پر دیا جائے پریس کانفرنس کندہ نے مزید کہا کہ اس وقت ڈھائی سو سے زائد ملازمین اپنے جائز حقوق جن میں میڈیکل الاؤنس،کفن دفن الاؤنس ، پروموشن، یونیفارم،تیل و صابن سمیت دیگر جائز کام حل نا ہونے کی وجہ سے تکلیفوں میں اپنی ڈیوٹیاں سر انجام دے رہے ہیں انہوں نے کہا کہ دیگر سرکاری و نجی تقریبات کیلئے لاکھوں و کروڑوں روپے کے فنڈز خرچ کئے جارہے ہیں لیکن ملازمین کو انکے جائز حقوق دینے میں کوتاہی برتی جارہی ہے جو کسی صورت برداشت نہیں۔ کرینگے پریس کانفرنس کندہ مزدور رہنماؤں نے بالا حکام سمیت بلخصوص چیئرمین پی پی بلاول بھٹو زرداری سے مطالبہ کیا کہ ہم ملازمین سپورٹرز ہیں اور انکے ساتھ ناجائزیاں سمجھ سے بالا تر ہیں ملازمین کیساتھ ہونی والی زیادتی کا فی الفور نوٹس لیکر ملازمین میں پائی جانیوالی بے چینی دور کی جائے بصورت دیگر احتجاج کا دائرہ اختیار کرنے پر مجبور ہوجایینگے۔

سکھر ریلوے اسٹیشن کے ریزرویشن آفس میں بنیادی سہولیات کا فقدان، شہری شدید پریشانسکھر: شدید گرمی کے باوجود سکھر ریلوے اسٹی...
06/07/2026

سکھر ریلوے اسٹیشن کے ریزرویشن آفس میں بنیادی سہولیات کا فقدان، شہری شدید پریشان

سکھر: شدید گرمی کے باوجود سکھر ریلوے اسٹیشن کے ریزرویشن آفس میں بنیادی سہولیات نہ ہونے کے باعث شہریوں کو سخت مشکلات کا سامنا ہے۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ ریزرویشن آفس میں نصب ایئر کنڈیشنرز عرصہ دراز سے غیر فعال ہیں، جبکہ پینے کے لیے ٹھنڈے پانی کا بھی کوئی مناسب انتظام موجود نہیں۔

شہریوں کے مطابق بکنگ کروانے کے لیے آنے والے افراد شدید حبس اور گرمی میں طویل انتظار کرنے پر مجبور ہیں، جس کے باعث بزرگ، خواتین اور بچوں کو خاص طور پر مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اندر کا ماحول اس قدر گرم ہوتا ہے کہ بعض لوگ بکنگ کروائے بغیر ہی واپس چلے جاتے ہیں۔

شہریوں نے مزید بتایا کہ آفس میں دیواروں پر لگے پنکھے موجود ہیں، لیکن ان کی کارکردگی بھی مؤثر نہیں، جبکہ چھت والے پنکھے نصب کیے جائیں تو تمام انتظار گاہ میں بہتر انداز میں ہوا پہنچ سکتی ہے۔

شہریوں نے ریلوے حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ ریزرویشن آفس کے غیر فعال اے سی فوری طور پر فعال کیے جائیں، پینے کے لیے ٹھنڈے اور صاف پانی کا انتظام کیا جائے، اور گرمی کے موسم میں مسافروں کو بنیادی سہولیات فراہم کرنے کے لیے ہنگامی اقدامات کیے جائیں۔ ان کا کہنا ہے کہ ایک طرف ریلوے کرایوں میں مسلسل اضافہ کیا جا رہا ہے، تو دوسری جانب مسافروں کو بنیادی سہولیات سے بھی محروم رکھا جا رہا ہے، جس پر فوری توجہ دینا ناگزیر ہے۔


#سکھر


19/06/2026
Tariq Ansari Bhai ek ache inshan he or makisha town me ache working kar rahe han very Good Working 💯👍
04/05/2026

Tariq Ansari Bhai ek ache inshan he or makisha town me ache working kar rahe han very Good Working 💯👍

𝐓𝐀𝐑𝐈𝐐 𝐒𝐀𝐋𝐄𝐄𝐌 𝐀𝐍𝐒𝐀𝐑𝐈
𝐏𝐔𝐁𝐋𝐈𝐂 𝐑𝐄𝐋𝐀𝐓𝐈𝐎𝐍 𝐎𝐅𝐅𝐈𝐂𝐄𝐑 | 𝐇𝐄𝐀𝐃 𝐎𝐅 𝐈𝐍𝐅𝐎𝐑𝐌𝐀𝐓𝐈𝐎𝐍 – 𝐓𝐎𝐖𝐍 𝐌𝐔𝐍𝐈𝐂𝐈𝐏𝐀𝐋 𝐂𝐎𝐑𝐏𝐎𝐑𝐀𝐓𝐈𝐎𝐍-𝐈, 𝐌𝐀𝐊𝐊𝐈 𝐒𝐇𝐀𝐇 𝐒𝐔𝐊𝐊𝐔𝐑 | 𝐒𝐔𝐊𝐊𝐔𝐑, 𝐒𝐈𝐍𝐃𝐇, 𝐏𝐀𝐊𝐈𝐒𝐓𝐀𝐍
𝐄𝐗𝐄𝐂𝐔𝐓𝐈𝐕𝐄 𝐒𝐔𝐌𝐌𝐀𝐑𝐘.
Tariq Saleem Ansari is a dedicated public servant currently serving as Public Relation Officer and Head of Information Department at Town Municipal Corporation-I (TMC-I), Makki Shah Sukkur. He plays a vital role in public communication, transparency, and digital governance, actively managing official platforms to ensure awareness and engagement.
He has successfully developed a comprehensive official map of TMC-I Sukkur, covering all 11 Union Committees with clear identification of localities. This project, completed through consistent effort over approximately one year, is now displayed at the main office and serves as an important administrative and public reference.
Following the restructuring of Sukkur’s local government system, TMC-I has emerged as a key administrative unit. Despite limited resources, the town has demonstrated strong performance through effective management and strategic communication—an effort in which he plays a central role. He also acts as a bridge between citizens and authorities, highlighting genuine public issues and facilitating solutions.
During his pharmaceutical career, he contributed to key product initiatives, including early-stage prescription development and market introduction from Sukkur. His excellence also provided him opportunities for international exposure, including visits to Dubai, Thailand, and Turkey. He later joined the Sindh Local Government Department, where through dedication and hard work, he rose from Assistant to Office Superintendent and Council Officer (BPS-17).
Academically, he holds a Bachelor’s degree in Biology and a Master’s in Economics from Shah Abdul Latif University, reflecting strong analytical and academic grounding.
Beyond his official role, he is actively involved in social welfare activities, contributing through platforms like Lions Club and TSA (To Serve All), especially during emergencies and community support initiatives.
𝐏𝐑𝐎𝐅𝐄𝐒𝐒𝐈𝐎𝐍𝐀𝐋 𝐅𝐎𝐂𝐔𝐒
Public Relations & Digital Governance
Community Engagement & Public Awareness
Municipal Administration & Management
Transparency through Social Media
Public Issue Resolution & Coordination
📩 Follow & Message for Feature
📢 Get featured Click Pakistan ki Pehchan
📲 Apply Now on WhatsApp: wa.me/03480347643
🇵🇰





🇵🇰.

1st May Labour's Dayپسینہ بہا کر انسانیت کی خدمت کرنے والے ہر مزدور کو سلام آپ کی محنت سے ہی یہ جہاں خوبصورت ہے.
01/05/2026

1st May Labour's Day

پسینہ بہا کر انسانیت کی خدمت کرنے والے ہر مزدور کو سلام آپ کی محنت سے ہی یہ جہاں خوبصورت ہے.

30/04/2026

سکیل روائز کر کے
گریڈ 01 تا 16 کے ملازمین کی تنخواہوں اور الاؤنس میں 200 فیصد اضافہ کیا جائے!
سرکاری ملازمین

Address

Sukkur
65200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when HAZIR Danish posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share