Sukkur Bacha Union

Sukkur Bacha Union social working team

سکھر( )صرافہ بازار ایسوسی ایشن سکھر کے سیکریٹری جنرل ، یوسی 9مکی شاہ ٹاﺅن کے چیئرمین حاجی محمد ذاکر بندھانی نے کہا ہے کہ...
28/01/2026

سکھر( )صرافہ بازار ایسوسی ایشن سکھر کے سیکریٹری جنرل ، یوسی 9مکی شاہ ٹاﺅن کے چیئرمین حاجی محمد ذاکر بندھانی نے کہا ہے کہ نوجوان نسل ملک کا معمار ہے اور قوم کا مستقبل نوجوانوں سے وابستہ ہے اگر نوجوانوں کو مثبت سمت، معیاری تعلیم اور بہتر مواقع فراہم کیے جائیں تو پاکستان ترقی کی راہ پر تیزی سے گامزن ہو سکتا ہے۔حاجی محمد ذاکر بندھانی کا کہنا تھا کہ نوجوانوں میں شعور، اخلاقیات اور سماجی ذمہ داری کا فروغ وقت کی اہم ضرورت ہے، جبکہ معاشرے کی تعمیر و ترقی میں نوجوانوں کا کردار کلیدی حیثیت رکھتا ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے گذشتہ روز اپنے دفتر میں بچہ یونین سکھر کے چیئرمین مسعود بندھانی کی قیادت میں ملنے والے ایک وفد جس میں مصدق بندھانی ، مزمل بندھانی و دیگر شامل تھے ان سے ملاقات کے دوران کیا ، ملاقات کے دوران بچہ یونین سکھر کے چیئرمین مسعود بندھانی اور وفد نے بچہ یونین سکھر کی جانب سے یوسی نمبر مکی شاہ ٹاو¿ن کے چیئرمین اور صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے جنرل سیکریٹری بندہانی برادری کی معزز شخصیت حاجی محمد زاکر بندہانی کو ان کی سماجی و فلاحی خدمات کے اعتراف میں شیلڈ پیش کرتے ہوئے اجرک کا تحفہ بھی پیش کیا۔تقریب کے دوران بچہ یونین کے وفد نے حاجی محمد زاکر بندہانی کی خدمات کو سراہتے ہوئے ان کے کردار کو قابلِ تقلید قرار دیا اور مستقبل میں بھی سماجی خدمات کے تسلسل کے لیے نیک تمناو¿ں کا اظہار کیا۔

سکھر ( )بچہ یونین سکھر کے چیئرمین مسعود بندھانی کی جانب سے سکھر شہر کی معروف مذہبی و سماجی شخصیت مفتی عبدالباری کو ان کی...
24/01/2026

سکھر ( )بچہ یونین سکھر کے چیئرمین مسعود بندھانی کی جانب سے سکھر شہر کی معروف مذہبی و سماجی شخصیت مفتی عبدالباری کو ان کی شاندار دینی و دنیوی خدمات کے اعتراف میں شیلڈ پیش کی گئی۔ اس موقع پر شہر کی معزز شخصیات، علما کرام اور سماجی رہنماشریک تھے،شیلڈ پیش کرنے کے دوران بچہ یونین سکھر کے چیئرمین مسعود بندھانی نے کہا کہ مفتی عبدالباری کی دینی، تعلیمی اور سماجی خدمات ناقابلِ فراموش ہیں انہوں نے نہ صرف دینی علوم کی ترویج میں اہم کردار ادا کیا بلکہ عوام کی فلاح و بہبود کے لیے بھی گراں قدر خدمات انجام دیں۔بچہ یونین سکھر کے چیئرمین مسعود بندھانی کاکہنا تھا کہ مفتی عبدالباری کی خدمات کو کبھی فراموش نہیں کیا جا سکتا اور ان کی زندگی نوجوان نسل کے لیے ایک بہترین مثال ہے۔

23/01/2026
سکھر( ) بچہ یونین کی جانب سے پروفیسر قاری عبدالصمد کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد ، تعریفی شیلڈ پیش کی گئی ، وفیسر قاری عب...
22/01/2026

سکھر( ) بچہ یونین کی جانب سے پروفیسر قاری عبدالصمد کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد ، تعریفی شیلڈ پیش کی گئی ، وفیسر قاری عبدالصمد کی دینی، تعلیمی اور سماجی خدمات ناقابلِ فراموش ہیں، مسعود بندھانی و دیگر کا اظہار خیال، تفصیلات کے مطابق سکھر بچہ یونین کے چیئرمین مسعود بندھانی کی جانب سے پرنسپل ڈگری کالج، خطیبِ قباءمسجد نواں گوٹھ اور سکھر شہر کی ممتاز و معزز علمی و دینی شخصیت **پروفیسر قاری عبدالصمد** کے اعزاز میں ایک پروقار تقریب منعقد کی گئی، جس میں انہیں شیلڈ پیش کی گئی۔اس موقع پر قاری شکیل احمد بندھانی، مصدق بندھانی اور مزمل بندھانی نے معزز مہمان کو پھولوں کا گلدستہ، اجرک اور پگڑی بطور تحفہ پیش کی۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ پروفیسر قاری عبدالصمد کی دینی، تعلیمی اور سماجی خدمات ناقابلِ فراموش ہیں اور ان کی احسانات کو کبھی بھلایا نہیں جا سکتا۔ ان کی شخصیت نوجوان نسل کے لیے مشعلِ راہ ہے۔

سکھر بچہ یونین کے چیئرمین محمد مسعود بندہانی . مصدق بندہانی.نے نامور صحافی. سیکٹری فنانس فیڈرل یونین آف جنرلسٹ (PFUJ) بہ...
10/12/2025

سکھر بچہ یونین کے چیئرمین محمد مسعود بندہانی . مصدق بندہانی.نے نامور صحافی. سیکٹری فنانس فیڈرل یونین آف جنرلسٹ (PFUJ) بہترین شخصیت لالا اسد پھٹان کو انکی خدمات پر انکو تعرافی شیلڈ پیش کی گئی اور انکی خدمات کو سراہا اس موقع پر صدر سکھر پریس کلب عزت ماب جناب ظہیر خان لودھی صاحب بھی موجود ہے

        پاک فوج زندہ باد فیلڈ مارشل سید عاصم منیر زندہ باد ریلی کی کوریجقیادت مسعود بندہانی نے کی
10/11/2025




پاک فوج زندہ باد
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر زندہ باد ریلی کی کوریج
قیادت مسعود بندہانی نے کی

پاکستان زندہ بادپاک فوج زندہ بادفیلڈ مارشل سید عاصم منیر زندہ باد
09/11/2025

پاکستان زندہ باد
پاک فوج زندہ باد
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر زندہ باد

06/11/2025
15/08/2025







Address

SUKKUR SINDH
Sukkur
561223

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sukkur Bacha Union posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Sukkur Bacha Union:

Share