14/04/2026
وہ نام نہاد شیعہ کہ جو اصل میں یزیدی ہیں
علامہ راجہ ناصر عباس جعفری حفظہ اللہ کی تقریر جب میں سامنے بیٹھ کر لائیو سن رہا تھا
تو ان کے ایک جملے سے مجھے اسی وقت یقین ہوگیا کہ اس سے اب غالیوں اور خاص کر سندھ کے اس بدمعاش ٹولے کی چیخیں نکلے گی کہ جو رہبر معظم کے خلاف اور ولایت فقیہ پر بھونکتے ہیں
علامہ صاحب کا جملہ یہ تھا کہ آج دنیا دو حصوں میں تقسیم ہوچکی ہے
حسینیت اور یزیدیت
ممکن ہے کہ کوئی غیر مسلم ہو لیکن غزہ کے حق میں اور ایران کے ساتھ ہو تو یہ حسینی ہے
اور یہ بھی ممکن ہے کہ کوئی نام نہاد شیعہ ہو لیکن اصل میں یزیدی ہو جیسے بعض شیعہ میں وہ ٹولے جو رہبر کے خلاف نعرے لگاتے ہیں یہ یزیدی ہیں