Sukkur Electric Power Company - SEPCO

Sukkur Electric Power Company - SEPCO Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sukkur Electric Power Company - SEPCO, Government Organization, Sukkur Electric Power Company Sepco Head Office Thermal Power Station, Sukkur.

پاکستان کا پہلا قومی انٹیگریٹڈ انرجی پلان (IEP) 2027–2060 چار بنیادی ستونوں، توانائی، معیشت، مساوات اور ماحولیات پر مبنی...
19/08/2026

پاکستان کا پہلا قومی انٹیگریٹڈ انرجی پلان (IEP) 2027–2060 چار بنیادی ستونوں، توانائی، معیشت، مساوات اور ماحولیات پر مبنی ہے۔ یہ ستون پاکستان کے لیے محفوظ، سستی، قابلِ رسائی، پائیدار اور موسمیاتی تبدیلیوں سے ہم آہنگ توانائی کے نظام کی بنیاد فراہم کرتے ہیں۔

پیغامِ جشنِ آزادی پاکستان 🇵🇰یومِ آزادیِ پاکستان کے پُرمسرت موقع پر سیپکو کی تمام آفسز اور سرکاری عمارتوں کو قومی جوش و ج...
14/08/2026

پیغامِ جشنِ آزادی پاکستان 🇵🇰
یومِ آزادیِ پاکستان کے پُرمسرت موقع پر سیپکو کی تمام آفسز اور سرکاری عمارتوں کو قومی جوش و جذبے کے ساتھ خوبصورتی سے سجایا گیا ہے۔
ہم اپنے عظیم وطن پاکستان کی آزادی کی خوشیوں میں بھرپور شرکت کرتے ہوئے قومی یکجہتی، ترقی اور خوشحالی کے عزم کا اعادہ کرتے ہیں۔
پاکستان زندہ باد 🇵🇰
چیف ایگزیکٹو آفیسر سیپکو
انجنیئر اعجاز احمد چنہ

13/08/2026

وفاقی وزیر برائے توانائی پاور ڈویژن، سردار اویس احمد خان لغاری کا نوجوانوں کے عالمی دن کی تقریب سے خصوصی خطاب۔

12/08/2026

وفاقی وزیر توانائی سردار اویس احمد خان لغاری کی زیرِ صدارت آٹومیٹڈ پاور مانیٹرنگ سسٹم (اے پی ایم ایس) کی پیش رفت سے متعلق جائزہ اجلاس۔
اے پی ایم ایس کے ذریعے گرڈ، فیڈرز اور ٹرانسفارمرز کی سطح پر بجلی کے بہاؤ، استعمال اور نقصانات کی بروقت نگرانی اور درست ڈیٹا کا حصول ممکن ہوگا، جس سے بجلی چوری اور غیر معمولی نقصانات کی مؤثر نشاندہی، نظام کی بہتر نگرانی اور ڈسکوز کے ریونیو میں اضافے میں مدد ملے گی۔
بجلی چوری یا غیر معمولی نقصانات کی صورت میں پورے گرڈ یا فیڈر کے بجائے صرف متعلقہ ٹرانسفارمر کی سطح پر ہدفی لوڈ مینجمنٹ ممکن ہوگی، جس سے اکنامک لوڈ شیڈنگ میں نمایاں کمی اور اس کے خاتمے کی راہ ہموار ہوگی۔
وفاقی وزیر نے اے پی ایم ایس کی خریداری، تنصیب اور پورٹل انٹیگریشن کا عمل تیز کرنے اور تمام ڈسکوز کے ڈسٹری بیوشن انویسٹمنٹ پلان کی بروقت تکمیل و منظوری یقینی بنانے کی ہدایت کی۔

*سیپکو کی جانب سے سکھر کے کمرشل علاقوں میں جدید AMI اسمارٹ میٹرز کی تنصیب، چیف ایگزیکٹو آفیسر کا دورہ، تاجروں سے ملاقات*...
06/08/2026

*سیپکو کی جانب سے سکھر کے کمرشل علاقوں میں جدید AMI اسمارٹ میٹرز کی تنصیب، چیف ایگزیکٹو آفیسر کا دورہ، تاجروں سے ملاقات*

Sukkur Electric Power Company (Ltd.)Public Relation OfficeUpdates  #686020826Follow us:https://www.facebook.com/PRO.SEPC...
03/08/2026

Sukkur Electric Power Company (Ltd.)
Public Relation Office
Updates #686020826
Follow us:
https://www.facebook.com/PRO.SEPCO
*بجلی بند رہے گی*
*اہم اطلاع*
سیپکو کے معزز صارفین کو اس پیغام کے ذریعے اطلاع دی جاتی ہے کہ ضروری مرمت کی وجہ سے مندرجہ ذیل *5* عدد فیڈرز پر *بروز پیر 3 اگست 2026* کو دیے گئے وقت کے مطابق بجلی کی فراہمی بند رہے گی:
Approved Shutdown
Monday, 03 August 2026
132 Kv Grid Station Panno Aqil
From 09:00.am to 02:00.pm
1. City1
2. Greebabad
3. Salehani
4. Baiji Chowk
5. Shahi Bazar
سیپکو تکلیف کے لیے معزرت خواہ ہے.
*ترجمان - سکھر الیکٹرک پاور کمپنی*

03/08/2026

وفاقی وزیر توانائی سردار اویس احمدخان لغاری کا پاور سیکٹر میں جاری اصلاحات، بجلی کی قیمتوں، آئی پی پیز، سولر توانائی، بجلی چوری، ڈسکوز کی نجکاری کے متعلق تفصیلی پوڈکاسٹ
آج شام 7بجے یوٹیوب پر نشر کیا جائے گا۔

31/07/2026

Address

Sukkur Electric Power Company Sepco Head Office Thermal Power Station
Sukkur

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sukkur Electric Power Company - SEPCO posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share