SSP ABID ALI Baloch

SSP ABID ALI Baloch SSP DISTRICT SANGHAR

Working from the heart is never a loss.
10/04/2026

Working from the heart is never a loss.

چاند رات کی خوبصورت گھڑیوں اور عیدالفطر کی پرمسرت خوشیوں کے موقع پر آپ سب کو دل کی گہرائیوں سے عید مبارک! 🌙✨
20/03/2026

چاند رات کی خوبصورت گھڑیوں اور عیدالفطر کی پرمسرت خوشیوں کے موقع پر آپ سب کو دل کی گہرائیوں سے عید مبارک! 🌙✨

شبِ قدر کی دعااَللّٰہُمَّ اِنَّکَ عَفُوٌّ کَرِیمٌ تُحِبُّ الْعَفْوَ فَاعْفُ عَنِّیْ اے اللہ! بے شک تو معاف فرمانے والا،ک...
16/03/2026

شبِ قدر کی دعا

اَللّٰہُمَّ اِنَّکَ عَفُوٌّ کَرِیمٌ تُحِبُّ الْعَفْوَ فَاعْفُ عَنِّیْ
اے اللہ! بے شک تو معاف فرمانے والا،کرم کرنے والا ہے،تو معاف کرنے کو پسند فرماتا ہے تو میرے گناہوں کو بھی معاف فرما دے۔
اللہ پاک ہمیں شبِ قدر کی برکتیں عطا فرمائے۔آمین

انسان کی سوچ ہی اس کی نیت ہوتی ہے جیسا سوچو گے ویسے ہی بنو گے تمہاری سوچ ہی تمہاری تقدیر ہے جمعہ مبارک !
12/03/2026

انسان کی سوچ ہی اس کی نیت ہوتی ہے جیسا سوچو گے ویسے ہی بنو گے تمہاری سوچ ہی تمہاری تقدیر ہے

جمعہ مبارک !

11/03/2026

یومِ شہادتِ حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ کے موقع پر مرکزی مجلس عزاء خانہ زہرہ ٹنڈوآدم سے برآمد ہونے والے جلوس کے سیکیورٹی انتظامات اور صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے ایس ایس پی سانگھڑ عابد علی بلوچ اور ڈپٹی کمشنر سانگھڑ میڈم سارہ جاوید نے مشترکہ طور پر جلوس کی گزرگاہوں کا دورہ کیا۔

جب تمہارے پاس کچھ بھی نہ رہے تب بھی یقین رکھنا کہ تمہارے پاس اللّہ ہے. جمعہ مبارک
27/02/2026

جب تمہارے پاس کچھ بھی نہ رہے تب بھی یقین رکھنا کہ تمہارے پاس اللّہ ہے.

جمعہ مبارک

رمضان مبارک 🌙
18/02/2026

رمضان مبارک 🌙

اگر آپ صحیح ہیں تو کچھ بھی ثابت کرنے کی ضرورت نہیں، بس صحیح بنے رہیں وقت خود گواہی دے گا...!!
06/02/2026

اگر آپ صحیح ہیں تو کچھ بھی ثابت کرنے کی ضرورت نہیں، بس صحیح بنے رہیں وقت خود گواہی دے گا...!!

پچھتاوے سے بچنے کے لیے اپنی خواہشات سے منہ موڑو اور اپنے خیالات کی مخالفت کرو۔
24/01/2026

پچھتاوے سے بچنے کے لیے اپنی خواہشات سے منہ موڑو اور اپنے خیالات کی مخالفت کرو۔

تھیلیسیمیا کے بچوں کے لیئے ایک روزہ کیمپ میں خون کا عطیہ دیا جارہا ہے
21/01/2026

تھیلیسیمیا کے بچوں کے لیئے ایک روزہ کیمپ میں خون کا عطیہ دیا جارہا ہے

زندگی چند ناکامیوں کی وجہ سے نہیں رکتی جیسے وقت اُس وقت بھی نہیں رکتا جب گھڑی بند ہو جائے...!!
13/01/2026

زندگی چند ناکامیوں کی وجہ سے نہیں رکتی جیسے وقت اُس وقت بھی نہیں رکتا جب گھڑی بند ہو جائے...!!

جو چراغ صرف اپنے لئے جلتا ھے وہ آگ کے سوا کچھ نہیں، اور جو چراغ ،دوسروں کیلئے جلتا ھے،وہ روشنی ھے ،نور ھے،شعور کا ظہور ھ...
31/12/2025

جو چراغ صرف اپنے لئے جلتا ھے وہ آگ کے سوا کچھ نہیں، اور جو چراغ ،دوسروں کیلئے جلتا ھے،وہ روشنی ھے ،نور ھے،شعور کا ظہور ھے۔ زندگی میں دوسروں کے لئیے آسانیاں پیدا کریں

Address

Sukkur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SSP ABID ALI Baloch posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share