30/08/2026
📐 Mathematics Mega Test 📝
Navigate 1 – Huffaz English
🏫 جامعہ مسجد مدرسہ بیت الرحمن، سکھر
طلبہ کی ریاضی کی استعداد، تصوراتی سمجھ اور مسئلہ حل کرنے کی صلاحیتوں کو جانچنے کے لیے ایک جامع Mega Test لیا گیا ۔ 📚✨
🎯 Test Today — Excellence Tomorrow!