Tanzeemat-E-Ahle Sunnat Sukkur

Tanzeemat-E-Ahle Sunnat Sukkur Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Tanzeemat-E-Ahle Sunnat Sukkur, Public Service, Sukkur.

24/08/2026

پرانہ سکھرمرکزی جلوس میلاد(غوثیہ تنظیم المساجد رجسٹرڈ پرانہ سکھر کے زیرِ انتظام)

24/08/2026

پرانہ سکھر کا مرکزی جلوس میلاد (غوثیہ تنظیم المساجد رجسٹرڈ )کے زیراہتمام۔
زیرقیادت:ابوعفان مفتی محمدنعمان حنفی صدرغوثیہ تنظیم المساجدرجسٹرڈ پرانہ سکھر

28 اگست بروز جمعہ بعد نماز مغرب "لب مہران سکھر"
18/08/2026

28 اگست بروز جمعہ بعد نماز مغرب "لب مہران سکھر"

14/08/2026

سالانہ تقریب جشنِ آزادی مبارک ۔جامعہ انیس المدارس،طلباء کے بیانات ،ملی نغمے،قومی ترانہ،خصوصی شرکت ابوعفان مفتی محمدنعمان حنفی دام اقبالہ۔۔

08/08/2026

URS E AALAHAZRAT IMAM AHMAD RAZA KHAN..JAMIA ANEES UL MADARIS SUKKUR

03/08/2026

bahar e ilm transmission

03/08/2026

بہارعلم نشریات موضوع:اعلی حضرت بطورِ شاعر

16/07/2026
🌹دیارِ حبیب ﷺ کی خوشبو اور اہلِ سنت کا کارواں! 🌹سعادتِ عمرہ کے بعد واپسی پر ایس ایس پی سکھر محترم جناب  اظہر مغل صاحب کی...
13/07/2026

🌹دیارِ حبیب ﷺ کی خوشبو اور اہلِ سنت کا کارواں! 🌹
سعادتِ عمرہ کے بعد واپسی پر ایس ایس پی سکھر محترم جناب اظہر مغل صاحب کی خدمت میں تنظیماتِ اہل سنت سکھر و روہڑی کے قائدین کا وفد چیئرمین جناب مشرف محمددقادری صاحب کی قیادت میں مبارکباد پیش کرتے ہوئے۔ وفد نے انہیں اس عظیم روحانی سنگِ میل پر ھدیہ تبریک کے طور گلاب کے پھولوں کے ہار اور گلدستے پیش کیے اور ملک و ملت کی سلامتی اور ان کے منصب میں برکت کے لیے خصوصی دعائیں فرمائیں۔ یہ ملاقات تنظیمماتِ اہلسنت اور انتظامیہ کے مابین باہمی احترام اور محبت کی ایک روشن مثال ہے۔ اللہ کریم ایس ایس پی صاحب کے اس نورانی سفر کو شرفِ قبولیت عطا فرمائے، اور اس حاضری کو ان کے لیے دارین کی کامرانی کا وسیلہ بنائے۔ آمین یارب العالمین 🌹

پابندی پابندی پابندی
29/06/2026

پابندی پابندی پابندی

Address

Sukkur

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tanzeemat-E-Ahle Sunnat Sukkur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category