DIGP Sukkur Range

DIGP Sukkur Range Proud To Serve

05/06/2026
05/06/2026
05/06/2026

فیڈریشن پاکستان چیمبر آف کامرس کے نائب صدر / سندھ ریجنل چیئرمین بلال وقار خان کی جانب سے تمغۂ امتیاز یافتہ ڈی آئی جی ناصر آفتاب کے اعزاز میں سکھر چیمبر آف کامرس میں پروقار عشائیہ،
امن کے معمار، جرات کی علامت اور قانون کی بالادستی کے علمبردار۔ ڈی آئی جی ناصر آفتاب کے اعزاز میں سکھر چیمبر میں عشائیہ، تمغۂ امتیاز ملنے پر بھرپور مبارکباد۔
بلال وقار خان کی میزبانی میں سکھر چیمبر آف کامرس میں منعقدہ تقریب میں تاجر برادری، صنعتکاروں اور معزز شہریوں نے ڈی آئی جی ناصر آفتاب کی خدمات کو سلام پیش کیا

Address

Shikarpur Road Sukkur
Sukkur
65200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DIGP Sukkur Range posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share