12/06/2026
جمعیت علماء اسلام ضلع سکھر کا اہم تنظیمی دورہ تحصیل صالح پٹ میں کل صبح 10:00 بجے بمقام مدرسہ ابن عباس صالح پٹ میں اجلاس منعقد ہوگا
اس موقع پر مولانا محمد صالح انڈھڑ اور حافظ عبدالحمید مھر اپنی پوری مجلسِ عاملہ کے ہمراہ خصوصی شرکت کریں گے۔
تمام ذمہ داران، کارکنان اور مجلسِ عاملہ کے اراکین سے بروقت شرکت کی گزارش ہے۔
جے یو آئی ڈیجیٹل میڈیا سیل تحصیل صالح پٹ